Tag Archives: اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک ایکس چینج پر دہشت گردوں کے حملے میں صرف ایک جماعت شامل نہیں

پاکستان اسٹاک ایکس چینج پر دہشت گردوں کے حملے میں صرف ایک جماعت شامل نہیں

کراچی: گزشتہ رات اپنے ایک اہم بیان میں کراچی پولیس چیف نے کہا کہ کالعدم بی ایل اے (بلوچستان لبریشن آرمی) کے ساتھ دیگر دہشت گرد تنظیمیں بھی کراچی حملے میں شامل ہو سکتی ہیں غلام نبی میمن کا کہنا تھا کہ دہشت گرد مکمل منصوبہ بندی کے ساتھ آئے …

مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کی عمارت پر حملے کی کوشش

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کی عمارت پر حملے کی کوشش

کراچی: کالعدم شدت پسند تنظیم بلوچ لبریشن آرمی سے منسلک ٹوئٹر اکاؤنٹ کے ذریعے اس حملے کی ذمہ داری قبول کی گئی ہے اور کہا گیا ہے کہ مجید بریگیڈ کے ارکان نے اس کارروائی میں حصہ لیا یہ واقعہ صبح دس بجے کے قریب پیش آیا اور ابتدائی معلومات …

مزید پڑھیں

ڈالر ایک بار پھر مہنگا ہوگیا

کراچی: انٹر بینک میں ڈالر 15 پیسے مہنگا ہوگیا جبکہ اسٹاک ایکسچینج کاروبار میں 100 انڈیکس 96 پوائنٹس کمی سے 34 ہزار کی سطح برقرار نہ رہ سکی۔ تفصیلات کے مطابق فاریکس ڈیلرز کا کہنا ہے کہ ڈالر 15 پسے مہنگا ہونے کے بعد انٹر بینک میں ڈالر 160.77 سے …

مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری روز تیزی لوٹ آئی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری روز تیزی لوٹ آئی

کراچی: پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کی ایک بار پھر واپسی ہوئی ہے، 100 انڈیکس میں 221.79 پوائنٹس کی تیزی ہوئی جس کے بعد مزید دو حدیں بحال ہو گئیں بحال ہونے والی حدوں میں 40500، 40600 کی حدیں شامل ہیں۔ حصص کی مالیت میں 49 ارب روپے کا اضافہ …

مزید پڑھیں

چاقو سے حملہ کرکے لوگوں کو قتل اور زخمی کرنے والے شخص کی شناخت

چاقو سے حملہ کرکے لوگوں کو قتل اور زخمی کرنے والے شخص کی شناخت

لندن: عثمان خان برطانوی شہری ہے اس نے لندن کے پل پر لوگوں پر چاقو کے وار کرکے خاتون سمیت2افرادکوہلاک اور 3 کو زخمی کردیا پولیس نے جوابی کارروائی کے دوران موقع واردات پر ہی عثمان خان کو گولی مار کر ہلاک کردیا۔ برطانوی پولیس کے مطابق عثمان خان انگلینڈ …

مزید پڑھیں

اسٹاک ایکسچینج کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے رچرڈ مورن کا استعفیٰ منظور

اسٹاک ایکسچینج کے, بورڈ آف ڈائریکٹرز, نے, رچرڈ مورن کا, استعفیٰ منظور

کراچی: بورڈ آف ڈائریکٹرز نے رچرڈ مورن کے حوالے سے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے انہیں مفادات کے ٹکراؤ کی وجہ سے شوکاز نوٹس جاری کیا تھا رچرڈ مورن پر الزام عائد کیا گیا کہ وہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے ملازم ہوتے ہوئے اپنی ذاتی کمپنی بھی چلا رہے ہیں، …

مزید پڑھیں

اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان جاری

اسٹاک ایکسچینج, میں شدید, مندی کا, رجحان جاری

کراچی: نئے کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری سرگرمیوں کا آغاز انتہائی منفی انداز میں ہوا ہے کاروبار شروع ہوا تو ہنڈریڈ انڈیکس 33 ہزار 162 پر تھا تاہم ابتدا میں ہی سرمایہ کاروں کی جانب سے فروخت کا عنصر غالب رہا اور انڈیکس 800 سے …

مزید پڑھیں

اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے آخری روز 7 سال میں کم ترین کاروبار

اسٹاک ایکسچینج, میں ہفتے, کے آخری, روز 7 سال میں, کم ترین, کاروبار

کراچی: کاروباری ہفتے میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس نے 1545 پوائنٹس کے بینڈ میں کاروبار کیا انڈیکس 1406 پوائنٹس کمی سے 34716 پر بند ہوا جب کہ ہفتے کے آخری روز سات سال میں کم ترین کاروبار ہوا۔ کاروباری ہفتے میں36 کروڑ شیئرز کےسودے ہوئے جن کی مالیت …

مزید پڑھیں

حکومت کا منی لانڈرنگ روکنے کیلئے قوانین میں ترمیم کا فیصلہ

اسلام آباد: ملک سے غیر قانونی طور پر رقم کی بیرونِ ملک منتقلی اور دہشت گردوں کی مالی معاونت روکنے کے بین الاقوامی احکامات کے تحت وفاقی حکومت نے ادارہ جاتی نظام کو مضبوط بنانے کے لیے قوانین میں ترمیم کا فیصلہ کرلیا۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق وزیر …

مزید پڑھیں

پاکستان کے تجارتی خسارہ میں جولائی، اگست کے دوران معمولی کمی

اسلام آباد: قومی برآمدات میں 22.4 فیصد اضافہ سے مالی سال کے ابتدائی دو ماہ جولائی اور اگست کےلئے پاکستان کا تجارتی خسارہ 1.25 فیصد تک کم ہوگیا۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق جاری مالی سال کے آغاز پر جولائی اور اگست 2018ء کےلئے …

مزید پڑھیں