Tag Archives: اسلام آباد آپریشن

اپنے لوگوں کے خلاف طاقت استعمال نہیں کر سکتے، آرمی چیف کا وزیراعظم کو جواب

اسلام آباد: وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی سے وزیراعظم ہاوس اسلام آباد میں آرمی چیف جنرل قمر جوید باجوہ نے ملاقات کی، جس میں فیض آباد دھرنے کی صورتحال پر اہم گفتگو کی گئی۔ ملاقات میں آرمی چیف نے اسلام آباد میں فوج تعینات نہ کرنے کی تجویز دیتے ہوئے …

مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ کے استعفی کیلئے دباؤ بڑھ گیا، پارٹی ٹوٹنے کا خدشہ، متعدد ارکان نے استعفے دیدیئے

لاہور: حکومت کی جانب سے اسلام آباد میں جاری دھرنے کے شرکاء پر تشدد مہنگا پڑ گیا، پارٹی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوگئی۔ انتہائی باوثوق ذرائع کے مطابق ایم پی ایز اور ایم این ایز نے استعفے دینے کا فیصلہ کر لیا ہے, جبکہ فیصل آباد سے نواز لیگ کے …

مزید پڑھیں

کسی کو بھی ملک میں مذہبی جنونیت کی اجازت نہیں دی جا سکتی، خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد: وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ کسی کو بھی ملک میں مذہبی جنونیت کی اجازت نہیں دی جا سکتی، مذہب کے نام پر ایسا سب کچھ کرنا ناروا طریقہ ہے۔ لاہور میں "اسلام ٹائمز” سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق کا …

مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ بار اور پنجاب بار کونسل بھی آج ہڑتال پہ ہیں

لاہور: اسلام آباد دھرنے کے شرکاء پر پولیس کے تشدد کیخلاف پنجاب بار کونسل اور لاہور ہائیکورٹ بار نے پنجاب بھر میں آج یعنی 27 نومبر کو مکمل ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے۔ وائس چئیرمین پنجاب بار کونسل ملک عنائت اللہ اعوان اور چئیرمین ایگزیکٹو کمیٹی سید عظمت علی …

مزید پڑھیں

اہلسنت کی 30 جماعتیں کی ہڑتال کی کال

لاہور: سنی اتحاد کونسل کی دعوت پر منعقدہ تیس اہلسنت جماعتوں کے ہنگامی مشترکہ اجلاس میں پیر 27 نومبر کو ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کی کال دے دی گئی۔ اجلاس کے مشترکہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ تاجر اپنی دکانیں بند کر کے شہدائے ختم نبوت کیساتھ محبت …

مزید پڑھیں

ایک وزیر کو بچانے کیلئے پورے ملک کی سلامتی کو داؤ پرلگا دیا گیا ہے جو انتہائی شرمناک ہے، علامہ احمد اقبال رضوی

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ احمد اقبال رضوی نے کہا ہے کہ پُرامن لوگوں پر وحشیانہ تشدد کرکے اور لاشیں گرا کر ماڈل ٹاؤن کی تاریخ کو دہرایا گیا ہے، حکومت کو اپنے تمام مظالم کا حساب دینا ہوگا، ظلم کے بل بوتے پر زیادہ …

مزید پڑھیں

کراچی، تحریک لبیک کے 10 مقامات پر دھرنے جاری، راستوں کی بندش سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں

کراچی: فیض آباد دھرنے کیخلاف آپریشن پر کراچی میں تحریک لبیک کا 10 مقامات پر دھرنا اور احتجاج جاری ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تحریک لبیک کی جانب سے کراچی میں نمائش چورنگی، لانڈھی نمبر 6، کورنگی ڈھائی نمبر، کورنگی 5 نمبر، ٹاور جیلانی سینٹر، سہراب گوٹھ الآصف اسکوائر، شاہراہ …

مزید پڑھیں

ناموس رسالت (ص) کے پروانوں پر ریاستی تشدد کی مذمت کرتے ہیں، جمشید دستی

مظفرگڑھ: عوامی راج پارٹی کے چیئرمین و رکن قومی اسمبلی جمشید خان دستی کا آج میونسپل اسٹیڈیم کوٹ ادو میں ہونے والا جلسہ منسوخ کر دیا گیا، اس بارے جمشید خان دستی نے کہا کہ ناموس رسالت کے پروانوں پر حکومتی بربریت اور ریاستی تشدد و اوچھے ہتھکنڈوں کی وہ …

مزید پڑھیں

فیض آباد دھرنے کیخلاف آپریشن، عوام مشتعل، ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے شروع

اسلام آباد: اسلام آباد میں تحریک لبیک یارسول اللہ کے دھرنے پر سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے بعد ملک بھر میں حالات کشیدہ ہو گئے ہیں اور بیشتر شہروں میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ اسلام آباد میں مذہبی جماعتوں کا دھرنا ختم کرنے کے لیے انتظامیہ کی جانب …

مزید پڑھیں