Tag Archives: اسلام آباد ہائی کورٹ

افتخار چوہدری سے اضافی سیکیورٹی واپس لینے کا فیصلہ معطل

افتخار چوہدری کے وکیل نے موقف اختیار کیا تھا کہ ان کے موکل بلٹ پروف گاڑی واپس کرنے کو تیار ہیں لیکن سیکیورٹی واپس لینے سے شدید خطرات لاحق ہوسکتے ہیں۔ عدالت نے فریقین کا موقف سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا تھا جسے اب جاری کردیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں

لاپتہ افراد کا ذمہ دار آئی جی کو ٹھہرانے سے نظام ٹھیک ہوجائےگا، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے لاپتہ شخص کی بازیابی سے متعلق درخواست کی سماعت میں کہا ہے کہ آئی جی پولیس کو ذمہ دار ٹھہرانے سے نظام ٹھیک ہوجائے گا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں آئی ٹی ایکسپرٹ ساجد محمود کی گمشدگی سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔ ساجد محمود کی اہلیہ …

مزید پڑھیں

گورنر سندھ محمد زبیر کی تقرری اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج

 اسلام آباد: محمد زبیر کی بطور گورنر سندھ  تقرری کو ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے۔  شاہد اورکزئی کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ محمد زبیر گورنر کے منصب کی شرائط پر پورا نہیں اترتے، …

مزید پڑھیں