Tag Archives: اسلام آباد دھرنا

وزیر داخلہ کا ٹی وی چینلز اور سوشل میڈیا ویب سائٹس جلد بحال کرنے کا اعلان

اسلام آباد: اسلام آباد میں دھرنا مظاہرین کے خلاف آپریشن شروع ہو تے ہیں تمام ٹی وی چینلز اور سوشل میڈیا کو عارضی طور پر بند کر دیا گیا تھا جسے اب وزیر داخلہ احسن اقبال نے جلد کھولنے کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ کی …

مزید پڑھیں

ٹی وی نشریات بند ہونے تک یہ نقصان نہیں ہوا تھا مگر اب۔۔۔ معروف صحافی سلیم صافی نے بھی لب کشائی کر دی

اسلام آباد: سینئر صحافی و تجزیہ کار سلیم صافی نے چینل نشریات اور سوشل میڈیا کی بندش کو غلط قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ سب کچھ ہونے سے پہلے تک کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تھا لیکن اب لوگ عجیب سی غیر یقینی صورتحال کا شکار ہو چکے …

مزید پڑھیں

چوہدری نثار کے گھر پر حملہ، مظاہرین نے گیٹ توڑ دیا اور پھر۔۔۔ اسلام آباد سے اب تک کی سب سے خوفناک خبر آ گئی

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں تحریک لبیک کے مظاہرین کا احتجاج جاری ہے اور سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کے گھر کا گیٹ بھی توڑ دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق چند گھنٹوں قبل چوہدری نثار علی خان کے گھر کے سامنے احتجاج …

مزید پڑھیں

اسلام آباد کے بعد کراچی میں بھی مذہبی جماعتوں کے دھرنے کے خلاف آپریشن کی تیاریاں شروع

کراچی: فیض آباد دھرنے کے خلاف سیکیورٹی فورسز کا آپریشن جاری ہے، ادھر کراچی میں بھی مذہبی جماعتوں کا دھرنا ختم کرانے کے لئے آپریشن کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔ نجی نیوز چینل کے مطابق کراچی کے علاقے نمائش چورنگی میں مذہبی جماعتوں کی جانب سے دھرنا آٹھویں روز …

مزید پڑھیں

آرمی چیف کی وزیراعظم کو اسلام آباد دھرنے کو پرامن طریقے سے حل کرنے کی تجویز

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے وزیراعظم کو اسلام آباد دھرنے کو پرامن طریقے سے حل کرنے کی تجویز دے دی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو فون کیا جس …

مزید پڑھیں

اسلام آباد دھرنا مظاہرین کو دی گئی ڈیڈ لائن میں اضافہ

اسلام آباد: ضلعی انتظامیہ نے مظاہرین کو دھرنا ختم کرنے کے لیے دی گئی رات 12 بجے کی ڈیڈ لائن میں اضافہ کردیا اور کہا ہے کہ اگر صبح 7 بجے تک دھرنا ختم نہ کیا تو کارروائی کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق ضلعی انتظامیہ کا موقف ہے کہ دھرنے کے شرکا …

مزید پڑھیں

حکومت نے آپریشن کیا تو یہاں بیٹھے سب لوگ ہی اپنی جانیں دینے کیلئے تیار ہیں، خادم حسین رضوی

اسلام آباد: تحریک لبیک یا رسول اللہ کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کو پتا ہے کہ ہم کس لئے یہاں دھرنا دے کر بیٹھے ہیں،ہمارا مطالبہ بڑا سیدھا سا ہے کہ جو چور ہے اس کو علیحدہ کیا جائے ،حکومت نے آپریشن کیا …

مزید پڑھیں

اسلام آباد دھرنا، مظاہرین کی سپلائی لائن بند کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے گزشتہ 18 روز سے فیض آباد میں جاری دھرنے کیخلاف سخت کارروائی کیلئے پہلا قدم اٹھاتے ہوئے ان کی سپلائی لائن کو بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ انتظامیہ نے فیض آباد کی طرف جانے والے تمام راستے بند کرتے ہوئے مری روڈ پر مزید …

مزید پڑھیں