Tag Archives: اسرائیلی

اسرائیلی کمپنی کے مطابق یہ سافٹ وئیر کورونا وائرس کے شکار ہر فرد کا پتا چلا سکتا ہے

اسرائیلی کمپنی کے مطابق یہ سافٹ وئیر کورونا وائرس کے شکار ہر فرد کا پتا چلا سکتا ہے

کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں پرائیویسی سے متعلق کام کرنے والی کپمنی سیٹیزن لیب کے جان سکاٹ ریلٹن کا کہنا ہے کہ اگر حکومتیں اس اسرائیلی کمپنی کے سسٹم کو استعمال کرتی ہیں تو وہ بہت بے وقوف ہوں گی ان کے مطابق یہ ایک عجیب بات ہے کہ ایک …

مزید پڑھیں

اسرائیلی مسلمان خاتون نے انتخابات میں کامیابی حاصل کرکے نئی تاریخ رقم

اسرائیلی مسلمان خاتون نے انتخابات میں کامیابی حاصل کرکے نئی تاریخ رقم

اسرائیل: فلسطینی نژاد اسرائیلی شہری 55 سالہ ایمان یاسین خطیب نے 2 مارچ کو ہونے والے عام انتخابات میں کامیابی حاصل کی، ان کا تعلق بائیں بازو کی سیاسی جماعتوں کے اتحاد سے ہے ایمان یاسین خطیب نے عرب اکثریتی اسرائیلی علاقے سے ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کی، وہ …

مزید پڑھیں

اسرائیلی فوجیوں کے موبائل فونز پر حماس کا کنٹرول

حماس نے لڑکیوں کی تصویروں سے اسرائیلی فوجیوں کے فون ہیک کرلیے اسرائیلی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ فلسطین کی آزادی کے لیے جدوجہد کرنے والی تنظیم ’حماس‘ نے خوبصورت لڑکیوں کی تصاویروں سے درجنوں فوجیوں کے موبائل فونز تک رسائی حاصل کرلی۔ اس سے قبل بھی اسرائیلی فوج …

مزید پڑھیں

اسرائیلی شہریوں کا سعودی عرب میں کسی صورت خیر مقدم نہیں کیا جائے گا

اسرائیلی شہریوں کا سعودی عرب میں کسی صورت خیر مقدم نہیں کیا جائے گا

ریاض: سعودی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ اسرائیلی باشندوں کا سعودی عرب میں خیر مقدم نہیں ہوگا اسرائیلی پاسپورٹ پر کوئی بھی شخص فی الوقت سعودی عرب کا دورہ نہیں کر سکتا سعودی وزیر خارجہ کی یہ وضاحت اسرائیل کے اس فیصلے کے لیے ہے جس میں اس نے …

مزید پڑھیں

سعودی عرب کے دروازے اسرائیلیوں کیلئے کھل گئے

سعودی عرب کے دروازے اسرائیلیوں کیلئے کھل گئے

غاصب صہیونی حکومت نے اپنے شہریوں کو تجارتی مقاصد کیلئے سعودی عرب کے دورے کرنے کی باقاعدہ اجازت دی ہے۔ امریکی اور صیہونی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے اپنے شہریوں کو سعودی عرب کا سفر کرنے کی باضابطہ اجازت دے دی۔ سعودی عرب کے دورے کی اجازت دینے کااعلان اسرائیلی …

مزید پڑھیں

پاکستانی حکام کے موبائل فون کو نشانہ بنایا گیا

پاکستانی حکام کے موبائل فون کو نشانہ بنایا گیا

کراچی: گارجین کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا کہ رواں برس کے آغاز میں اسرائیلی اسپائی ویئر کمپنی این ایس او گروپ نے کم از کم 2 درجن سے زائد پاکستانی سرکاری حکام کے موبائل فون کو مبینہ طور پر نشانہ بنایا اسرائیلی اسپائی ویئر کمپنی کے ہیکنگ سافٹ ویئر …

مزید پڑھیں

اسرائیلی بستیوں کے بارے میں اقوام متحدہ کا موقف جوں کا توں برقرار ہے

اسرائیلی بستیوں کے بارے میں اقوام متحدہ کا موقف جوں کا توں برقرار ہے

نیویارک: ہم فلسطینی عوام کی حمایت کیلئے پر عزم رہیں گے اور ان قرار دادوں کی بنیاد پر پائیدار اور مستقل امن حاصل کرنے کیلیے اسرائیل پر زور دیتے رہیں گے بریفنگ کے دوران گوٹرس کے ترجمان سٹیفن ڈوجیرک نے ایک سوال کہ کیا سیکریٹری جنرل کوواشنگٹن کے اعلان پر …

مزید پڑھیں

اسرائیلی طیاروں نے غزہ میں فلسطینی کمانڈر کے گھر پر بمباری

اسرائیلی طیاروں نے غزہ میں فلسطینی کمانڈر کے گھر پر بمباری

غزہ: حماس نے بھی کمانڈر ابوالعطا کی ہلاکت پر اسرائیل سے بدلہ لینے کا اعلان کرتے ہوئےکہا ہےکہ اسرائیل اس جارحیت کا مکمل ذمہ دار ہے فلطسینی کمانڈر کی تنظیم نے باہا ابوالعطا کے جاں بحق ہونے اور ان کے گھر پر اسرائیلی طیاروں کی بمباری کی تصدیق کرتے ہوئے …

مزید پڑھیں

امریکہ نے متنازعہ گولان پہاڑیوں پراسرائیلی قبضہ باضابطہ طور پر تسلیم کرلیا

امریکہ نے متنازعہ گولان پہاڑیوں پراسرائیلی قبضہ باضابطہ طور پر تسلیم کرلیا

وائٹ ہاؤس: امریکہ نے متنازعہ گولان پہاڑیوں پر اسرائیلی قبضے کو باضابطہ طور پر تسلیم کرلیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کی وائٹ ہاؤس میں مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران امریکی صدر نے معاہدے پر دستخط کیے۔ معاہدے کے تحت امریکہ نے باضابطہ طور پر …

مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی فائرنگ، 3 فلسطینی نوجوان شہید

اسرائیلی فوج کی فائرنگ، 3 فلسطینی نوجوان شہید

راملہ: اسرائیلی فورسز نے فائرنگ کرکے 3 فلسطینی نوجوانوں کو شہید کردیا، فلسطین کی وزارت صحت نے فلسطینی نوجوانوں کی شہادت کی تصدیق کردی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے نابلس میں 16 سالہ عمر کو سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے شہید کیا جس پر فلسطینیوں نے …

مزید پڑھیں