ریاض: سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس ٹیسٹ کے لیے مسلسل 2 بار اپائنٹمنٹ کینسل کرنے پر تیسری بار 14 دن کے بعد وقت حاصل کیا جا سکے گا ایک شخص کی جانب سے وزارت صحت سے کیے جانے والے استفسار پر …
مزید پڑھیںاسلام قبول کرکے پسند کی شادی کرنے والی آرزو فاطمہ کیس نمٹا دیا
کراچی: اسلام قبول کرکے پسند کی شادی کرنے والی آرزو فاطمہ کیس کی سماعت سندھ ہائیکورٹ میں ہوئی ،سماعت کے موقع پر آرزو فاطمہ اور دیگر عدالت میں پیش ہوئے عدالت میں آرزو کے وکیل کا کہنا تھا کہ آرزو فاطمہ درخواست دائر کرنا چاہتی ہیں ،دارالامان انتظامیہ نے ملاقات …
مزید پڑھیںڈینئل پرل قتل کیس میں سندھ حکومت کےوکیل فاروق نائیک نے التوامانگ لیا
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے ڈینئل پرل قتل کیس کی سماعت کی ، سندھ حکومت کےوکیل فاروق نائیک نے التوامانگ لیا جس پر جسٹس مشیر عالم نے استفسار کیا کیا حکومت سندھ اپنا کیس چلانا نہیں چاہتی، حکومت سندھ کی …
مزید پڑھیںپٹرول قیمتوں کا فارمولا تبدیل کرنا بادی النظر میں بدنیتی ہے
لاہور: ہائیکورٹ نے پیٹرول کی قلت پر اراکین پارلیمنٹ پر مشتمل کمیٹی تشکیل دینے کی تجویز دیتے ہوئے کہا کہ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر پٹرول قلت پر حکومتی اور اپوزیشن اراکین پر مشتمل کمیٹی تشکیل دیں جسے 15 دن میں معاملے کی تحقیقات کرنے کی ہدایت کی جائے اگر …
مزید پڑھیںوفاقی ملازمین کے کوارٹرزکی جگہ عمارتوں کی اجازت کون دے رہا ہے
کراچی: سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے دہلی کالونی اورپنجاب کالونی میں تجاوزات سےمتعلق سماعت کی ، چیف جسٹس نے استفسار کیا ان علاقوں میں تعمیرات کیسےہو رہی ہیں چیف جسٹس نے کہا یہ بتائیں،یہ تعمیرات ہوئیں کیسے، اجازت کس …
مزید پڑھیںاکرم درانی کی ضمانت قبل ازگرفتاری کی درخواست پرسماعت
اسلام آباد: چیف جسٹس اطہر من اللہ نےنے اکرم درانی سےاستفسارکیا کہ آپ یہاں دھرنےسےآرہےہیں؟چیف جسٹس نے کہا کہ آپ پارلیمنٹ کی اہمیت کوبرقراررکھیں دوران سماعت نیب حکام کی جانب سے جواب داخل کرانے کے لیے مہلت طلب کی گئی جس پر عدالت نے آئندہ سماعت تک جواب داخل کرانے …
مزید پڑھیں