Tag Archives: استعفی

بطور چیئرمین یوٹیلٹی اسٹورز استعفی نہیں دوں گا

بطور چیئرمین یوٹیلٹی اسٹورز استعفی نہیں دوں گا

اسلام آباد: چئیرمین بورڈ آف ڈائریکٹرز ذوالقرنین علی خان نے تسلیم کیا ہے کہ یوٹیلٹی اسٹورز میں آٹے، چینی، گھی کی خریداری میں لمبے ہاتھ مارے گئے ہیں اس کا ذمے دار ایم ڈی کو قرار دے دیا ہے اورکہا ہے کہ ایک حکومتی شخصیت نے ان سے استعفی دینے …

مزید پڑھیں

خان صاحب کا ساتھ چھوڑنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا

خان صاحب کا ساتھ چھوڑنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا

کراچی: عامر لیاقت نے ٹوئٹر پر اپنے ایک تازہ پیغام میں کہا کہ ’میں اعتراف کرتا ہوں میں کراچی کا ایک بے بس ایم این اے ہوں۔۔۔ اپنے شہر کے لوگوں کو بجلی فراہم کروانے سے قاصر ہوں۔۔۔ مجھ سے کراچی اور بالخصوص اپنے حلقے کے لوگوں کا تڑپنا سسکنا۔۔۔نہیں …

مزید پڑھیں

سانحہ تیزگام کے شہدا کے ورثا اور زخمیوں میں امدادی چیک تقسیم کر دیے

سانحہ تیزگام کے شہدا کے ورثا اور زخمیوں میں امدادی چیک تقسیم کر دیے

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ نے 31 اکتوبر 2019 کو سانحہ تیز گام ایکسپریس کے ورثا کے لیے امدادی رقم کا اعلان کیا تھا، شہدا کے ورثا کو فی کس 5،5 لاکھ جب کہ زخمیوں کو ایک، ایک لاکھ روپے کے چیک دیے گئے صوبائی وزیر تیمور تالپور نے اس موقع …

مزید پڑھیں

تحریری استعفی باضابطہ طور پر وزیراعظم کو آج ارسال کریں گے

تحریری استعفی باضابطہ طور پر وزیراعظم کو آج ارسال کریں گے

اسلام آباد: کنوینر ایم کیو ایم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی اپنا تحریری استعفی باضابطہ طور پر وزیراعظم کو آج ارسال کریں گے ایم کیو ایم پاکستان کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کنونیئر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی سے اپنا سادہ استعفی وزیراعظم کو نہیں بھیجنا چاہتے …

مزید پڑھیں

عراقی صدر نے بھی استعفی دے دیا

عراقی صدر نے بھی استعفی دے دیا

عراق کے صدر برھم صالح کے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔ المیادین ٹیلی ویژن کے مطابق صدر برھم صالح نے اپنا استعفی پارلیمنٹ کو پیش کردیا ہے تاکہ پارلیمنٹ ملک کی موجودہ صورتحال کے حوالے سے خود کوئی فیصلہ کرسکے۔ دوسری جانب عراقی ذرائع کا …

مزید پڑھیں

مظاہرین کا فرانسیسی صدر سے استعفی کا مطالبہ

مظاہرین کا فرانسیسی صدر سے استعفی کا مطالبہ

فرانسیسی یلو جیکٹ مظاہرین نے احتجاج کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے اپنے ملک کے صدر سے استعفیٰ کا مطالبہ کیا ہے۔ فرانس میں آٹھ ہفتوں سے جاری یلو جیکٹ مظاہرین کا احتجاج پُرتشدد شکل اختیار کر گیا ہے۔  رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مظاہرین کار لفٹر کے ذریعہ دیوار …

مزید پڑھیں

سری لنکن وزیراعظم راجا پاکسے نے استعفی دے دیا

سری لنکن وزیراعظم راجا پاکسے نے استعفی دے دیا

کولمبو:  سری لنکا کے وزیراعظم مہندا راجا پاکسے نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا جس کے بعد 7 ہفتوں سے جاری سیاسی بحران کے خاتمے کی امید پیدا ہوگئی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سری لنکا کے وزیراعظم مہندا راجا پاکسے نے ملک میں سیاسی استحکام …

مزید پڑھیں

اعظم سواتی نے وفاقی وزیر کے عہدے سے استعفی دے دیا

,اعظم سواتی, نے, وفاقی وزیر ,کے, عہدے, سے ,استعفی, دے, دیا

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی اعظم سواتی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ ذرائع کے مطابق اعظم سواتی نے اپنا موقف پیش کرنے کے لیے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی اور انہیں اپنا استعفیٰ پیش کیا، جسے وزیراعظم نے قبول کرلیا۔ ذرائع کے مطابق استعفے …

مزید پڑھیں

انٹرپول اتوار کو انھیں مینگ ہونگ وائی کا بطور صدر استعفی ملا

انٹرپول, اتوار کو, انھیں مینگ ہونگ وائی, کا بطور, صدر استعفی ملا

چین:مینگ ہونگ وائی چین کے پبلک سکیورٹی کے نائب وزیر بھی ہیں، ان کے لاپتہ ہونے کے بارے میں اس وقت معلوم ہوا جب وہ 25 ستمبر کو فرانس کے شہر لیون سے چین کے لیے روانہ ہوئے۔ انٹرپول کا کہنا ہے کہ اتوار کو انھیں مینگ ہونگ وائی کا …

مزید پڑھیں