Tag Archives: استحکام

تاجر برادری ملک کے معاشی استحکام میں تعاون کرے: آرمی چیف

,تاجر برادری ,ملک ,کے, معاشی, استحکام, میں, تعاون ,کرے: آرمی چیف

کراچی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہےکہ تاجر برادری ملک کے معاشی استحکام میں تعاون کرے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے کراچی میں تاجروں کے وفد نے ملاقات کی جس میں آرمی چیف …

مزید پڑھیں

قوم خان صاحب کی باتیں نہیں عمل دیکھنا چاہتی ہے:مولا بخش چانڈیو

میڈیا کے مطابق پیپلز پارٹی کے سیکریٹری اطلاعات مولابخش چانڈیو نے وزیراعظم کے خطاب پررد عملمیں کہا ہے کہ وزیراعظم نے فلاح سے متعلق باتیں کیں لیکن لائحہ عمل نہیں دیاہے،عمران خان مغربی ممالک کاذکرکرتے ہیں یہ کیوں نہیں بتاتے وہاں نظام کاتسلسل ٹوٹتانہیںہے،جمہوری استحکام کےب غیرفلاحی ریاست کاقیام ممکن نہیں ہے،

مزید پڑھیں

سیاسی عدم استحکام آیا تو معیشت کریش کر جائیگی، احسن اقبال

وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ آئندہ عام انتخابات میں پاکستان کے مستقبل کا فیصلہ ہو گا اگر حکومت متاثر ہوئی تو گلے کا پھندا بھی بن سکتی ہے۔ نارووال میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیرِ داخلہ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ چند سال …

مزید پڑھیں

اپوزیشن جماعتیں ملکی سلامتی و استحکام کی جدوجہد میں مجلس وحدت کا ساتھ چاہتی ہیں ، شاہ محمود قریشی

 پاکستان تحریک انصاف نے حکومت مخالف تحریک کے لئے سیا سی رابطوں کا باقاعدہ آگاہ کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کی سربراہی میں آج اسلام آباد میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرئٹریٹ کا دورہ کیا جہاں شاہ محمود قریشی نے مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکرئٹری جنرل علامہ …

مزید پڑھیں