Tag Archives: ارکان

نازیبا الفاظ کے استعمال پر اسپیکراسد قیصرکا سخت نوٹس

نازیبا الفاظ کے استعمال پر اسپیکراسد قیصرکا سخت نوٹس

اسلام آباد: قومی اسمبلی اجلاس کے دوران اسپیکر اسد قیصر نے ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایوان میں نازیبا زبان استعمال کی گئی ، سر شرم سے جھک گیا ،ایک پارٹی نہیں پورے ایوان کا اسپیکرہوں ،نامناسب زبان استعمال کرنے پرایوان سے باہر اوررکنیت معطل کرسکتا ہوں اسد …

مزید پڑھیں

بلوچستان کے اہم 44 منصوبے نظر انداز

بلوچستان کے اہم 44 منصوبے نظر انداز

کوئٹہ: بلوچستان کے وزیراعلیٰ جام کمال خان وفاقی پی ایس ڈی پی میں بلوچستان کے اہم 44 منصوبوں کو نظر انداز کرنے پر اپنا احتجاج بھی وفاقی حکومت کو ریکارڈ کراچکے ہیں عمران خان نے اُن سے اسلام آباد میں ملاقات کی تھی اور اُنہیں یہ یقین دہانی کرائی تھی …

مزید پڑھیں

وزیر خزانہ بلوچستان ظہور بلیدی بھی کورونا کا شکار

وزیر خزانہ بلوچستان ظہور بلیدی بھی کورونا کا شکار

کوئٹہ: وزیر خزانہ بلوچستان ظہور بلیید نے اپنی ٹوئٹ میں اپنے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کی ہے، انہوں نے کہا کہ میرا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثب آیا ہے کورونا کی علامات ظاہر نہیں ہوئیں لیکن ڈاکٹروں کی ہدایت پر خود کو قرنطینہ کر لیا ہے۔ صحت یابی …

مزید پڑھیں

عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس وزیراعظم ہاؤس میں ہوا

عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس وزیراعظم ہاؤس میں ہوا

اسلام آباد: وفاقی کابینہ کو بجلی کی قیمتوں اور احساس پروگرام میں ارکان پارلیمنٹ کےکردار پر بریفنگ دی گئی جبکہ آڈٹ نگران بورڈکےممبران کے استعفوں،نئی تعیناتی ، ایگزم بینک پاکستان کےبورڈآف ڈائریکٹرز کی تعیناتی کی منظوری دے دی گئی اجلاس میں نیشنل سیکیورٹی ڈویژن کےرولزآف بزنس میں ترمیم ، دیامیربھاشاڈیم …

مزید پڑھیں

سرکاری حج اسکیم میں ارکان پارلیمنٹ کا کوٹہ بحال کرنے کا فیصلہ

سرکاری حج اسکیم میں ارکان پارلیمنٹ کا کوٹہ بحال کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: رواں سال حج پیکج ساڑھے پانچ لاکھ روپے مقرر کیا گیا ہے اور سرکاری حج اخراجات میں گزشتہ سال کی نسبت ایک لاکھ 13 ہزار روپے کا اضافہ تجویز کیا گیا ہے دستیاب دستاویز کے مطابق 2020 میں ایک لاکھ 79 ہزار210 پاکستانی حج پر جائیں گے، حج …

مزید پڑھیں

محسن داوڑ، علی وزیر سمیت 30 سے زائد افراد گرفتار

محسن داوڑ، علی وزیر سمیت 30 سے زائد افراد گرفتار

اسلام آباد: ارکان قومی اسمبلی محسن داوڑ اور علی وزیر سمیت 30 سے زائد افراد کو پولیس نے حراست میں لے کر تھانہ کوہسار منتقل کردیا جب کہ کوہسار پولیس نے ان کیخلاف مقدمہ درج نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے باہر سے منگل کی شام 5 بجے کے قریب …

مزید پڑھیں

احساس کفالت پروگرام میں ارکان پارلیمنٹ کو شامل کرنے کے حوالے سے پلان ترتیب

احساس کفالت پروگرام میں ارکان پارلیمنٹ کو شامل کرنے کے حوالے سے پلان ترتیب

اسلام آباد: وزیراعظم نے احساس کفالت پروگرام میں حکومتی ارکان پارلیمنٹ کی سفارشات کو بھی شامل کرنے کی منظوری دے دی ہے وزیردفاع پرویز خٹک اور ڈاکٹر ثانیہ نشتر پر مشتمل کمیٹی قائم کردی گئی ہے جواحساس کفالت پروگرام میں ارکان پارلیمنٹ کو شامل کرنے کے حوالے سے پلان ترتیب …

مزید پڑھیں

ای سی پی کے 2 نئے ارکان کی تعیناتی کے لیے حکومت کو مزید 15 دن کی مہلت

ای سی پی کے 2 نئے ارکان کی تعیناتی کے لیے حکومت کو مزید 15 دن کی مہلت

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے الیکشن کمیشن کے ارکان کی تقرری سے متعلق مہلت کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کیا تھا ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے الیکشن کمیشن کے 2 نئے ارکان کی تعیناتی کے لیے مزید مہلت کی استدعا منظور کرلی۔ دوران …

مزید پڑھیں

آئینی تقاضا پورا کرنے کے لیے سینیٹ اجلاس بلایا جائے

آئینی تقاضا پورا کرنے کے لیے سینیٹ اجلاس بلایا جائے

اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے سینیٹ کے اجلاس بلانے کے لیے حکومت کو تیسری بار یاد دہانی خط لکھ دیا ہے، انھوں نے خط میں لکھا کہ آئینی تقاضا پورا کرنے کے لیے سینیٹ اجلاس بلایا جائے پارلیمانی امور کو خط میں صادق سنجرانی نے لکھا کہ آئین …

مزید پڑھیں

اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ڈیڈ لاک ختم کرنے کی کوشش کی جائے گی

اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ڈیڈ لاک ختم کرنے کی کوشش کی جائے گی

اسلام آباد:چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن ارکان کی تقرری کے معاملے پر حکومت اور اپوزیشن آج پھرسر جوڑ کر بیٹھیں گے ہائیکورٹ سے وقت لینے کے بعد اسپیکر قومی اسمبلی آج پھرچیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن ارکان کی تقرری کے معاملے پر حکومت اور اپوزیشن کے درمیان سہولت …

مزید پڑھیں