Tag Archives: اردوان

ترک صدر طیب اردوان ، روسی صدر ولادی میرپیوٹن کی دعوت

ترک صدر طیب اردوان ، روسی صدر ولادی میرپیوٹن کی دعوت

روس: ترک صدر طیب اردوان ، روسی صدر ولادی میرپیوٹن کی دعوت پر روس پہنچے جہاں انہوں نے سوچی شہر میں پیوٹن سے 6 گھنٹے طویل ملاقات کی دونوں سربراہان مملکت کے درمیان طویل ترین ملاقات ہوئی جس میں خطے کی صورتحال خصوصاً شمالی شام کے علاقے میں جاری ترکی …

مزید پڑھیں

شمالی شام میں معمولی جھڑپ تھی جو ختم ہوگئی، اردوان کی ٹرمپ کو یقین دہانی

شمالی شام میں معمولی جھڑپ تھی جو ختم ہوگئی، اردوان کی ٹرمپ کو یقین دہانی

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ شمالی شام میں معمولی مارٹر گولے اور اسنائپر کی جھڑپ تھی جو ختم ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اردون نے بھی جنگ بندی یا لڑائی …

مزید پڑھیں

ٹرمپ اور اردوان کی ٹیلی فون پر گفتگو، روسی میزائل نظام کی خریداری پر تبادلہ خیال

ٹرمپ اور اردوان کی ٹیلی فون پر گفتگو، روسی میزائل نظام کی خریداری پر تبادلہ خیال

انقرہ: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ترک صدر رجب طیب اردوان کے درمیان ٹیلی فون پر گفتگو ہوئی، بات چیت میں روسی میزائل نظام کی خریداری پر ورکنگ گروپ بنانے پر توجہ مرکوز کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آج اپنے ترک ہم منصب رجب طیب …

مزید پڑھیں

یورپ نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کی قیادت اور خلوص سے سبق سیکھے: اردوان

ترک صدر نے مغربی دنیا پر زور دیا کہ اسلام فوبیا اور نسل پرستانہ نظریات کو ختم کرنے کے لیے عملی اقدامات کیے جائیں۔ صدر رجب طیب ایردوان نے لکھا کہ مغربی رہنماؤں کو نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن کی جسارت، قیادت اور خلوص سے سبق سیکھنے اور اپنے ممالک میں مقیم مسلمانوں سے بغلگیر ہونے کی ضرورت ہے۔ یاد رہے کہ کرائسٹ چرچ میں مساجد پر آسٹریلوی دہشت گرد کے حملے کے بعد نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے مسلم کمیونٹی سے سیاہ لباس پہن کر تعزیت کا اظہار کیا تھا۔ وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے حملے میں زخمی ہونے والے افراد کی عیادت کے لیے اسپتال کا بھی دورہ کیا تھا جہاں انہوں نے مسلم کمیونٹی سے ملاقات کی اور مسلم خواتین کو گلے لگا کر تسلی دی تھی۔ نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کے طرز عمل کو پوری دنیا نے سراہا تھا۔ واضح رہے کہ 15 مارچ کو کرائسٹ چرچ کی دو مساجد میں حملے میں 9 پاکستانیوں سمیت 50 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوئے تھے۔

انقرہ: ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ یورپی رہنماؤں کو نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن سے بہادری، قیادت اور خلوص کا سبق سیکھنا چاہیے۔ رجب طیب اردوان کا کہنا تھا کہ بحیثیت لیڈر میں دہشت گردی کے واقعات پر مسلسل کہتا رہا ہوں کہ دہشت گردی …

مزید پڑھیں

امریکا کا رویہ جنگلی بھیڑیے جیسا ہے، ترک صدر

ترک صدر رجب طیب اردوان نے امریکا کی جانب سے لگائی جانے والی معاشی پابندیوں پر سخت ردعمل دیتے ہوئے واشنٹگن کے رویے کو جنگلی بھیڑیے سے تشبیہ دی ہے۔ ترک صدر طیب اردوان کا کرغزستان میں بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ترکی اور روس کے …

مزید پڑھیں

ترک فوج شامی سرحد کے قریب ،کسی بھی وقت عفرین میں داخل ہوسکتی ہے:رجب طیب اردوان کی دھمکی

ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے کہاہے کہ ترک فوج عفرین کے قریب پہنچ گئی ہے جو کسی بھی لمحے شہر کے شمال اور مغرب کی سمت سے اندر داخل ہوسکتی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شام کے کرد اکثریتی علاقے عفرین میں کرد ملیشیا کرد پروٹیکشن یونٹس کی طرف …

مزید پڑھیں

روس،ایران اور ترکی ہی شام کے نجات دہندہ ممالک ہیں، پوٹین

ایران، روس اور ترکی نے شام کے بحران کے حل کے لیے شام کی تمام نمائندہ قوتوں پر مشتمل جامع مذاکرات پر اتفاق کیا ہے۔ خبر کے مطابق گزشتہ روز روسی صدر ولادیمیر پوٹین نے اپنے ایرانی ہم منصب حسن روحانی اور ترکی کے رجب طیب ایردوان سے مشترکہ ملاقات …

مزید پڑھیں