Tag Archives: اداکارہ زرین خان

شاہد آفریدی کی بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کے ساتھ تصویر منظر عام پر آگئی

دبئی: قومی ٹیم کے اسٹار آل راﺅنڈر شاہد آفریدی کی معروف بھارتی اداکارہ زرین خان کے ساتھ تصویر نے سوشل میڈ یا پر دھوم مچا دی ۔تفصیل کے مطابق سوشل میڈیا ایپ انسٹا گرام پر زرین خان نے ایک تصویر شیئر کی جس میں شاہد آفریدی اور ان کی بیٹی …

مزید پڑھیں

زرین خان نے فلموں میں ناکامی کے بعد ٹی وی پرکام شروع کردیا

ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکارہ زرین خان نے فلموں میں مسلسل ناکامی کے باعث ٹی وی پر کام کرنے کافیصلہ کیاہے، اداکارہ بہت جلد بھارتی ٹی وی کے نئےہارر شو میں نظرآئیں گی۔ سال 2010 میں فلم’’ویر‘‘کے ذریعے فلموں میں انٹری دینے والی اداکارہ زرین خان کو بالی ووڈ میں …

مزید پڑھیں