Tag Archives: اختیار

فیصل واوڈا کو ذاتی حیثیت میں عدالت طلب کیا جائے

فیصل واوڈا کو ذاتی حیثیت میں عدالت طلب کیا جائے

اسلام آباد: ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے توہینِ عدالت کی درخواست پر سماعت کی، اس سلسلے میں پٹیشنر میاں فیصل ایڈووکیٹ کی طرف سے بیرسٹر جہانگیر جدون عدالت میں پیش ہوئے نااہلی کیس میں عدالت نے 29 جنوری کو فیصل واوڈا کو 2 ہفتوں میں جواب جمع کرانے کا …

مزید پڑھیں

صدرٹرمپ نے اسکول نہ کھولنے والی ریاستوں کی فنڈنگ روکنے کی دھمکی دے دی

صدرٹرمپ نے اسکول نہ کھولنے والی ریاستوں کی فنڈنگ روکنے کی دھمکی دے دی

واشنگٹن: امریکا کی دو جامعات نے آن لائن کلاسز لینے والے غیر ملکی طلبہ کو امریکا سے نکالنے کے ٹرمپ انتظامیہ کے فیصلے کو ضلعی عدالت میں چیلنج کردیا ہے ہارورڈ یونیورسٹی اور میساچیوسٹس انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی نے عدالت سے غیر ملکی طلبہ کے ویزوں کی منسوخی رکوانے کا مطالبہ …

مزید پڑھیں

اسمارٹ لاک ڈاؤن ڈی ایچ او ملیر کی تجویز پر لگایا جارہا ہے

اسمارٹ لاک ڈاؤن ڈی ایچ او ملیر کی تجویز پر لگایا جارہا ہے

کراچی: نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ اسمارٹ لاک ڈاؤن ڈی ایچ او ملیر کی تجویز پر لگایا جارہا ہے، اسمارٹ لاک ڈاؤن کا نفاذ گلشن حدیدیوسی 6فیز ون اور ٹو میں ہوگا نوٹی فکیشن کے مطابق گلشن حدیدفیز ون اور ٹو کی سڑکیں 5دن تک مکمل سیل رہیں …

مزید پڑھیں

نیپرا میں نمائندے نامزد کرنا صوبوں کا اختیار ہے

نیپرا میں نمائندے نامزد کرنا صوبوں کا اختیار ہے

کراچی: صوبائی وزیر امتیاز شیخ نے نیپرا میں صوبوں کی نمائندگی کا اختیار ختم کرنے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اختیار صوبوں سے لینا اٹھارویں ترمیم پر حملے کے مترادف ہے امتیاز شیخ کا کہنا تھا کہ شبلی فراز نے سینیٹ سے نیپرا ایکٹ میں ترامیم کا …

مزید پڑھیں

چیئرمین نیب سے شوگر کمیشن کی رپورٹ کی روشنی میں کارروائی کی درخواست

چیئرمین نیب سے شوگر کمیشن کی رپورٹ کی روشنی میں کارروائی کی درخواست

اسلام آباد: وفاق نے شوگر اسکینڈل کا معاملہ نیب کے سپرد کردیا، وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے چیئرمین نیب جسٹس(ر)جاوید اقبال کوخط لکھ دیا خط میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین نیب شوگر کمیشن کی رپورٹ کی روشنی میں کارروائی کریں، قانون کے مطابق معاملے …

مزید پڑھیں

سو حرف کی قسم کہ سچ مگر تلخ اور کڑوا ہے

سو حرف کی قسم کہ سچ مگر تلخ اور کڑوا ہے

چند دنوں سے اکتاہٹ سی ہو گئی ہے جس طرح کے ٹرینڈز سوشل میڈیا پر چل رہے ہیں یوں لگتا ہے کہ گٹر اُبل پڑے ہوں تعفن سا تعفن ہے کہ دم گھٹتا محسوس ہوتا ہے بلوچستان کی بیٹیوں اور بہنوں کی لاپتہ بھائیوں کے لیے پکار نے دل اور …

مزید پڑھیں

ماسک پہننے کی پابندی کی خلاف ورزی برداشت نہیں کی جائے گی

ماسک پہننے کی پابندی کی خلاف ورزی برداشت نہیں کی جائے گی

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے سرکاری دفاترمیں ماسک پہننےپرسختی سےعمل کی ہدایت کرتے ہوئے کہا بغیر ماسک کسی کو سرکاری دفاترمیں داخل ہونےکی اجازت نہ دی جائے ماسک پہننےکی پابندی سےکوئی بھی مستثنیٰ نہیں ہوگا۔ عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ سرکاری دفاترآنےوالےشہریوں کوبھی ماسک لازمی پہنناہوگا اور ماسک …

مزید پڑھیں

امریکی شہری سینتھیا ڈی رچی کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر سماعت

امریکی شہری سینتھیا ڈی رچی کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر سماعت

اسلام آباد: پیپلز پارٹی اسلام آباد کے صدر شکیل عباسی کی جانب سے ریاست علی آزاد ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے عدالتی حکم پر اپنا تحریری جواب جمع کرایا، ایف آئی اے نے اپنے جواب میں سینتھیا ڈی رچی کیخلاف مقدمے کی مخالفت …

مزید پڑھیں

ہوسکتا ہے کورونا وائرس کی وبا شاید کبھی ختم نہیں ہوسکے

ہوسکتا ہے کورونا وائرس کی وبا شاید کبھی ختم نہیں ہوسکے

رپورٹ کے مطابق جہاں دنیا بھر میں کئی ممالک میں نافذ لاک ڈاؤن میں نرمی کا سلسلہ جاری ہے وہیں ڈبلیو ایچ او نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ شاید یہ وبا پوری طرح اب کبھی ختم نہیں ہوسکے گی کورونا وائرس کا پہلا کیس گزشتہ سال چین کے شہر …

مزید پڑھیں

بجلی، گیس کے بل میں کمی، کٹوتی یا رعایت صوبائی حکومت کا دائرہ اختیار نہیں

بجلی، گیس کے بل میں کمی، کٹوتی یا رعایت صوبائی حکومت کا دائرہ اختیار نہیں ہے

کراچی: سندھ کابینہ نے 27اپریل کو کورونا ریلیف آرڈیننس منظوری کے لیے گورنر کو بھیجا تھا جس پر گورنر سندھ عمران اسماعیل نے اعتراضات لگاکر مسترد کردیا گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کورونا ایمرجنسی ریلیف آرڈیننس کی ذیلی شقوں پر اعتراض کرتے ہوئے کہا کہ بجلی، گیس کے بل میں …

مزید پڑھیں