Tag Archives: اختلافات

پاک سرزمین کے سربراہ مصطفی کمال سمیت دیگر پر فرد جرم عائد کردی

پاک سرزمین کے سربراہ مصطفی کمال سمیت دیگر پر فرد جرم عائد کردی

کراچی: احتساب عدالت نے کلفٹن میں سرکاری زمین کی غیرقانونی الاٹمنٹ کے کیس کی سماعت ہوئی، دوران سماعت عدالت نے مصطفی کمال اور دیگر پر فرد جرم عائد کردی تاہم تمام ملزمان نے صحت جرم سے انکار کردیا دیگر ملزمان میں افتخار قائمخانی، ممتاز حیدر، سید نشاط علی ، محمد …

مزید پڑھیں

امریکا کا ایمریٹس ائیر لائن پر 4 لاکھ ڈالرز کا بھاری جرمانہ

امریکا کا ایمریٹس ائیر لائن پر 4 لاکھ ڈالرز کا بھاری جرمانہ

امریکا: محکمہ ٹرانسپورٹ کی جانب سے شدید سیاسی اختلافات کے دوران ایرانی فضائی حدود استعمال کرنے پر ایمریٹس ائیر لائن پر جرمانہ عائد کیا گیا اگر ائیر لائن ایک سال کے اندر دوبارہ ایسی غلطی نہیں کرتی تو اس کا آدھا جرمانہ معاف ہو جائے گا۔ امریکا کی ایوی ایشن …

مزید پڑھیں

افغان جنگ کے خاتمے میں پاکستان کا اب پہلے سے زیادہ اہم کردار ہے

افغان جنگ کے خاتمے میں پاکستان کا اب پہلے سے زیادہ اہم کردار ہے

واشنگٹن: ولیم ای ٹوڈ، جنہیں رواں سال کے آغاز میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نامزد کیا تھا، نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ جنوبی ایشیا میں پاکستان ایک پیچیدہ مگر اہم امریکی شراکت دار ہے اور واشنگٹن اسلام آباد کے ساتھ اپنے تعلقات کو بحال کرنے کا خواہاں ہے …

مزید پڑھیں

حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ڈیڈلاک موجود

حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ڈیڈلاک موجود

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے مذکورہ معاملے میں کردار ادا کرنے کی کوشش کی لیکن ان کی کوششیں بھی ناکام ہوگئیں وفاقی وزیر انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری کی سربراہی میں چیف الیکشن کمشنر اور ای سی پی کے اراکین کی تقرری کے معاملے پر تشکیل دی …

مزید پڑھیں

برطانوی شہزادہ ہیری کا بڑے بھائی ولیم سے اختلافات کا انکشاف

برطانوی شہزادہ ہیری کا بڑے بھائی ولیم سے اختلافات کا انکشاف

لندن: برطانوی شہزادہ ہیری اور ان کے بڑے بھائی شہزادہ ولیم کے درمیان اختلافات کا انکشاف ہوا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شاہی خاندان میں دراڑیں پڑنے لگی ہیں، شہزادہ ہیری نے بڑے بھائی ولیم سے تعلقات میں سرد مہری کا اعتراف کیا ہے۔ شہزادہ ہیری کا کہنا ہے …

مزید پڑھیں

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا میں اختلافات کی خبریں دم توڑ گئیں

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا میں اختلافات کی خبریں دم توڑ گئیں

ساؤتھمپٹن:  شعیب ملک اور ثانیہ مرزا میں اختلافات کی خبریں دم توڑ گئیں، بھارتی ٹینس اسٹار بیٹے اذہان کے ہمراہ مانچسٹر آرہی ہیں اور اتوار کو روایتی حریفوں کا میچ دیکھیں گی جب کہ دیگر کرکٹرز کی فیملیز بھی یکجا ہوگئیں۔ حارث سہیل اور آصف علی کی فیملیز پہلے ہی …

مزید پڑھیں

سعودی بادشاہ اور ولی عہد کے درمیان اختلافات

سعودی, بادشاہ اور, ولی عہد, کے درمیان, اختلافات

ریاض: سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ان کے بیٹے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے مابین یمن میں جنگ سمیت دیگر اہم مسائل پر شدید اختلافات جنم لے چکے ہیں دونوں اہم شخصیات کے درمیان اختلافات کی فضاء ترکی میں سعودی قونصل خانے میں صحافی …

مزید پڑھیں

اختلافات سے خلیجی ممالک اپنے دشمنوں کو فائدہ پہنچارہے ہیں، مائیک پومپیو

اختلافات سے خلیجی ممالک اپنے دشمنوں کو فائدہ پہنچارہے ہیں، مائیک پومپیو

دوحا:  امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے امریکا کی اتحادی خلیجی ریاستوں میں  تنازعات ختم کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ مشترکہ چیلنجز سے نمٹنے کے لیے آپس کے مسائل کو دور کرنا ہوگا۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق مائیک پومپیو خلیج اور عرب میں  امریکی اتحادی ریاستوں …

مزید پڑھیں

مریم نواز بولتی پہلے اورسوچتی بعد میں ہیں،ایون فیلڈ کافیصلہ آنے کے بعد اپنے اور میاں صاحب کے اختلافات پر کھل کر بات کروں گا: چودھری نثار

ٹیکسلا : سابق وزیر داخلہ چودھری نثار کا کہنا ہے کہ مریم نواز بولتی پہلے ہیں اورسوچتی بعد میں ہیں ،کچھ عرصہ سے میرے خلاف بیان بازی کی جا رہی ہے میں بھی سیاسی تنقید کرتا ہوں لیکن میں ذاتی حملے نہیں کرتا۔میڈیا سے گفتگو میں سابق وزیر داخلہ چودھری …

مزید پڑھیں