Tag Archives: احتساب عدالت

خورشیدشاہ کو آج سکھر کی احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا

خورشیدشاہ کو آج سکھر کی احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا

سکھر:عدالت نے نیب ٹیم کو ٹھوس ثبوت پیش کرنے کا حکم دے رکھا ہے۔ 21 ستمبر کو ہونے والی سماعت میں احتساب عدالت نے پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کو 8 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کےحوالے کیا تھا سماعت شروع ہوئی تو نیب کی جانب سے خورشید شاہ کے15 …

مزید پڑھیں

مریم نوازاور چچازاد بھائی یوسف عباس کو جوڈیشل ریمانڈ کی معیاد ختم ہونے پر احتساب عدالت میں پیش

مریم نوازاور چچازاد بھائی یوسف عباس کو جوڈیشل ریمانڈ کی معیاد ختم ہونے پر احتساب عدالت میں پیش

اسلام آباد: پہلے یوسف عباس کو احتساب عدالت پہنچایا گیا اور لگ بھگ 45 منٹ کے وقفے کے بعد مریم نواز کو احتساب عدالت میں پیش کیا گیا۔ انھیں ڈیوٹی جج جواد الحسن کی عدالت میں پیش کیا گیا احتساب عدالت نے مریم نواز اور یوسف عباس کو روسٹرم پر …

مزید پڑھیں

احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو لیک کے تنازع سے خود کو الگ رکھنے کا فیصلہ

احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو لیک کے تنازع سے خود کو الگ رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد: تنازع کا شکار جج ارشد ملک نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس عامر فاروق سے ملاقات کی اور انہیں مبینہ ویڈیو ٹیپ کے بارے میں تفصیلات سے آگاہ کیا وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید اور وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر …

مزید پڑھیں

احتساب عدالت میں دونوں باپ بیٹے پر فرد جرم عائد کردی گئی

احتساب عدالت, میں دونوں باپ, بیٹے پر فرد جرم, عائد کردی, گئی

لاہور: احتساب عدالت کے جج نجم الحسن نے ان ملزمان کے خلاف آشیانہ اقبال اور رمضان شوگر ملز کے مقدمے کی سماعت کی تو نیب کے پراسیکوٹر وارث علی جنجوعہ نے عدالت کو بتایا کہ ملزمان پر ان دونوں مقدمات میں فرد جرم عائد ہونا ہے اس پر جج نے …

مزید پڑھیں

نوازشریف کی گاڑی پر پھول نچھاور کرنے والوں کو پولیس نے حراست میں لے لیا

واضح رہے کہ العزیزیہ اور فلیگ سپ ریفرنس کی سماعت میں احتساب عدالت نے آج سابق وزیراعظم نواز شریف کی دونوں ریفرنس کا فیصلہ ایک ساتھ سنانے کی استدعا منظور کر لی ہے ۔

مزید پڑھیں

احتساب عدالت میں پیشی ، نواز شریف نے شہبازشریف کی باتوں کا کم ہی جواب دیا :نجی ٹی وی کے رپورٹر کاانکشاف

اسلام آباد : نوازشریف احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر تھکے تھکے اور کمزور نظر آئے ، شہبازشریف کی باتوں کے بھی کم ہی جواب دیئے ۔دنیا نیوز کے پروگرام ’’دنیا کامران خان کے ساتھ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے نمائندہ عامر سعید عباسی نے بتایا کہ نوازشریف احتساب عدالت …

مزید پڑھیں

نواز، مریم اور کیپٹن صفدرکی اپیلیں کل اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کئے جانے کا امکان

اسلام آباد: احتساب عدالت کے فیصلے کےخلاف سابق وزیراعظم نواز شریف ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی اپیلیں کل اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کئے جانے کا امکان ہے۔ایون فیلڈ ریفرنس میں عدالت سے سزا پانے والے تینوں مجرم اڈیالہ جیل میں قید ہیں جہاں …

مزید پڑھیں

احتساب عدالت سے سزا اور جیل بھگتنے کے بعد اب پاک فوج کیپٹن صفدر کیخلاف کیا کرنے جارہی ہے؟ پاک فوج کے ترجمان نے دوٹوک اعلان کردیا

انھوں نے کہا کہ الیکشن میں دھاندلی کے الزامات ہمیشہ لگائے گئے، کون سے الیکشن تھے جس میں قبل از انتخاب دھاندلی کا الزام نہ لگا ہو، ایساالیکشن بتائیں جس سے پہلے لوگ دوسری پارٹیوں میں نہ گئے ہوں، ہر الیکشن سے پہلے امیدوار پارٹیاں بدلتے ہیں۔

مزید پڑھیں