Tag Archives: اثاثے

تمام مشیر اور معاونین خصوصی اپنے اثاثے ڈیکلیئرکریں: وزیراعظم

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے کابینہ میں شامل مشیروں اور معاونین خصوصی کواثاثےظاہرکرنے کا حکم دے دیا  وزیراعظم عمران خان نے کابینہ کے خصوصی اجلاس میں ایک اور بڑا فیصلہ کرتے ہوئے کابینہ میں شامل مشیروں،معاونین خصوصی کواثاثےظاہرکرنےکاحکم  دیتے ہوئے کہا تمام مشیر اور معاونین خصوصی اپنے اثاثےفوری …

مزید پڑھیں

اثاثے ظاہر نہ کرنے کی خبریں بے بنیاد ہیں: محمدحفیظ

اثاثے ظاہر نہ کرنے کی خبریں بے بنیاد ہیں: محمدحفیظ

لاہور: قومی کرکٹر محمد حفیظ نے کہا ہے کہ اثاثے ظاہر نہ کرنے کی خبریں بے بنیاد اور جھوٹی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ذرائع نے کہا تھا کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے قومی کرکٹر محمد حفیظ کو اثاثے چھپانے پر شوکاز نوٹس جاری کردیا …

مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے جنرل اور مخصوص نشستوں کے امیدواروں سے اثاثوں کی تفصیلات طلب کرلیں

امیدوارریٹرننگ افسراورالیکشن کمیشن سے اثاثوں کے فارم حاصل کرسکتے ہیں لیکن جوامیدوارتفصیلات فراہم نہیں کریں گے ان کا نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا جائے گا۔

مزید پڑھیں

پنجاب کی نگران حکومت پی ٹی آئی کے اشاروں پر ناچ رہی ہے، شہباز شریف

پشاور: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پنجاب کی نگران حکومت پی ٹی آئی کے اشاروں پر ناچ رہی ہے۔ پشاور میں اے این پی کے شہید رہنما ہارون بلور کے لواحقین سے اظہار تعزیت کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف …

مزید پڑھیں

عمران خان کے اثاثوں کی کل مالیت 3کروڑ 86لاکھ روپے، تفصیلات جاری

ویب سائیٹ پر جاری کی گئی تفصیلات کے مطابق عمران خان کے اثاثوں کی کل مالیت 3کروڑ 86لاکھ 94ہزار روپے سے زائد ہے، 2016 کی نسبت رواں سال ان کے اثاثوں میں 23 لاکھ 2 ہزار روپے کی کمی ہوئی۔ عمران خان نے2017 کی سالانہ آمدن 47 لاکھ 76 ہزار 611 روپے ظاہر کی،

مزید پڑھیں

سندھ کے قوم پرست رہنماء بھی کروڑوں روپے مالیت کے اثاثوں کے مالک نکلے

حیدرآباد: سندھ کے قوم پرست رہنماء بھی دیگر سیاستدانوں کی طرح کروڑوں روپے مالیت کے اثاثوں کے مالک نکلے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر مملکت آصف زرداری کے مقابلے میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 213 ون نوابشاہ سے الیکشن میں حصہ لینے والے سندھ ترقی پسند پارٹی کے …

مزید پڑھیں

خواجہ آصف کے انوکھے اثاثے، سونا دس ہزار روپے تولہ، زمین ایک ہزار روپے مرلہ

سابق وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے کاغذات نامزدگی میں خود کو مقروض ظاہر کیا ہے۔ سابق وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف کے این اے 73 سیالکوٹ سے کاغذات نامزدگی منظور ہو گئے ہیں۔ ظاہر کردہ اثاثوں کے مطابق خواجہ آصف اور ان کی اہلیہ مسرت آصف نواز لیگ کی …

مزید پڑھیں

ایازصادق اورکیپٹن (ر) صفدرکے اثاثے 4 ،4 کروڑ، علیم خان ایک ارب کے مقروض

انتخابی دنگل مںم اترنے والے مزید سااستدانوں کے اثاثوں کی تفصلارت منظر عام پر آئی ہںا جس کے مطابق اسپکر قومی اسمبلی ایاز صادق اور کپٹنض (ر) صفدرکے اثاثے 4 ،4 کروڑ جب کہ تحریک انصاف کے رہنما علمن خان ایک ارب روپے کے مقروض ہںی۔

مزید پڑھیں