Tag Archives: آپریشن ردالفساد

آپریشن ردالفساد: بلوچستان میں ایف سی کی کارروائیاں، 2 دہشت گرد ہلاک

,آپریشن ردالفساد, بلوچستان, میں, ایف سی, کی, کارروائیاں، ,2 دہشت گرد, ہلاک

کوئٹہ: فرنٹیئر کور (ایف سی) نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشنز کیے جس کے نتیجے میں 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ایف سی کی جانب سے آپریشن رد الفساد کے تحت قلات، …

مزید پڑھیں

بلوچستان اور شمالی سندھ میں داعش کے شواہد ہیں، تھنک ٹینک

اسلام آباد: پاک انسٹیٹیوٹ آف پیس اسٹڈیز نے اپنی سالانہ سیکیورٹی رپورٹ 2017 جاری کر دی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ تحریک طالبان پاکستان اور قوم پرست عسکریت پسند ابھی بھی ایک مہلک خطرہ ہیں جبکہ داعش کی موجودگی کے واضح شواہد پائے گئے ہیں جس نے 6 مہلک …

مزید پڑھیں

آپریشن خیبر فور میں 8 عسکریت پسندوں کی ہلاکت کا دعویٰ

لنڈی کوتل: وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقے (فاٹا) کی وادی تیراہ کے علاقے راجگال میں آپریشن خیبر فور کے پہلے روز سیکیورٹی فورسز کی جانب سے 8 مبینہ عسکریت پسندوں کی ہلاکت کا دعویٰ کیا گیا۔ سیکیورٹی فورسز کے مطابق گذشتہ روز (17 جولائی کو) راجگال کے پہاڑی علاقے …

مزید پڑھیں

ڈیرہ غازی خان میں دہشت گردوں کے دو سہولت کار گروہ گرفتار، آئی ایس پی آر

راولپنڈی: آپریشن رد الفساد کے تحت دہشت گردوں کے 2 سہولت کار گروہ گرفتار کرلیے گئے جب کہ ان کے قبضے سے بڑی تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن رد الفساد کے تحت …

مزید پڑھیں

ڈی جی خان میں آپریشن ردالفساد، دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، 2 دہشت گرد ہلاک

ڈیرہ غازی خان: آپریشن ردالفساد کے تحت کارروائی کے دوران 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، جس سے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر پنجاب رینجرز نے ڈیرہ غازی خان میں آپریشن کیا۔ آئی ایس پی آر کے …

مزید پڑھیں

ایف سی نے ژوب میں کالعدم تنظیم کے ٹھکانے سے بھاری تعداد اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلیا

ژوب: ملک کے مختلف حصوں میں آپریشن ردالفساد کامیابی سے جاری ، ایف سی نے ژوب کے علاقے سمبازہ میں کامیاب کارروائی کرکے کالعدم تنظیم کے ٹھکانے سے بھاری تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ملک کے مختلف حصوں میں آپریشن ردالفساد کامیابی …

مزید پڑھیں

کوہلومیں آپریشن ردالفساد کے تحت کارروائی، بڑی تعداد میں اسلحہ بر آمد

کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے کوہلو میں سیکورٹی فورسز نے آپریشن ردالفساد کے تحت کارروائی کر کے بھاری تعداد میں اسلحہ بر آمد کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق کوہلو کے علاقے کاہاں میں ای سی اور حساس اداروں کی جانب سے کارروائی کی گئی، جس کے نتیجے میں کالعدم تنظم کے ٹھکانے …

مزید پڑھیں

صوابی‘ انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن کے دوران ایک کیپٹن سمیت دو اہلکار شہید

راولپنڈی: سکیورٹی فورسز کی طرف سے صوابی میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن ردالفساد کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے ایک کیپٹن سمیت دو اہلکار شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن ردالفساد کے تحت ملک آباد صوابی میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر …

مزید پڑھیں