Tag Archives: آصف زرداری

میگا منی لانڈرنگ کیس کی سماعت

میگا منی لانڈرنگ کیس کی سماعت

اسلام آباد: جج محمد اعظم خان نے میگا منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کی فریال تالپور، عبد الغنی مجید، عدیل راشدی سمیت دیگر ملزمان عدالت میں پیش ہوئے جبکہ سابق صدر آصف زرداری اور انور مجید پیش نہ ہوئے جج نے آصف زرداری کی ایک دن کی حاضری سے استثنیٰ …

مزید پڑھیں

آصف زرداری اور دیگر ملزمان پرفرد جرم کیلیے22جنوری کی تاریخ مقرر

آصف زرداری اور دیگر ملزمان پرفرد جرم کیلیے22جنوری کی تاریخ مقرر

اسلام آباد: حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائرکرتے ہوئے کہا کہ سابق صدر کا کراچی میں علاج جاری ہے، انھیں متعدد امراض لاحق ہیں عدالت نے قراردیا کہ پارک لین ریفرنس میں آئندہ سماعت پر فرد جرم پر عائد کی جائے گی۔ تمام ملزمان حاضری یقینی بنائیں، اس حوالے سے …

مزید پڑھیں

آصف زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت آج ہوگی

آصف زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت آج ہوگی

اسلام آباد: ہائی کورٹ میں سابق صدر آصف زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت آج ہوگی ، چیف جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس عامر فاروق پر مشتمل دو رکنی اسپیشل بینچ درخواست پر سماعت کرے گا گذشتہ سماعت میں اسلام آباد ہائی …

مزید پڑھیں

آصف زرداری کی طبیعت نواز شریف سے زیادہ ناساز ہے

آصف زرداری کی طبیعت نواز شریف سے زیادہ ناساز ہے

کراچی: پیپلزپارٹی اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ آصف زرداری کی طبیعت نواز شریف سے زیادہ ناساز ہے تاہم آصف زرداری مستحکم مزاج کے حامل ہیں 2000 میں نواز شریف پہلے بھی بھاگ گئے تھے، نواز شریف نے سال 2000 میں سعودی عرب اور برطانیہ کو شامل کر کے مذاکرات …

مزید پڑھیں

پمز اسپتال نے وکلا کی ملاقات کے لیے 2 دن مقرر کیے ہیں

پمز اسپتال نے وکلا کی ملاقات کے لیے 2 دن مقرر کیے ہیں

اسلام آباد: کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج اعظم خان نے کی، آصف زرداری اورفریال تالپور کے وکیل فاروق ایچ نائیک عدالت میں پیش ہوئے تاہم سابق آصف زرداری کو احتساب عدالت میں پیش نہ کیا جاسکا آصف زرداری سے ملاقات کی درخواست دائر کی ، وکیل نیب نے …

مزید پڑھیں

آصف زرداری کی دوسرے کیس میں بھی گرفتاری ظاہر

آصف زرداری کی دوسرے کیس میں بھی گرفتاری ظاہر

اسلام آباد: نیب نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں زیر حراست سابق صدر آصف زرداری کی دوسرے کیس میں بھی گرفتاری ظاہر کردی۔ آصف زرداری احتساب عدالت میں پیش ہوں گے تو نیب کی جانب سے پارک لین کیس میں بھی ان کا جسمانی ریمانڈ طلب کیا جائے گا گزشتہ ہفتے …

مزید پڑھیں

آصف زرداری کیخلاف وعدہ معاف گواہ بننے کو تیار

آصف زرداری ,کیخلاف وعدہ, معاف گواہ بننے, کو تیار

اسلام آباد: احتساب عدالت میں جعلی اکاؤنٹس کیس کی سماعت ہوئی تو آصف زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور عدالت کے روبرو پیش ہوئے کیس میں اہم پیش رفت ہوئی کہ دو خواتین بینک افسران کے بعد تیسرا ملزم شیر محمد بھی آصف زرداری کیخلاف وعدہ معاف گواہ بننے …

مزید پڑھیں

آصف زرداری پر الزام تراشی کرنے والوں کا مقدر شرمندگی ہے

آصف زرداری پر الزام تراشی, کرنے والوں, کا مقدر, شرمندگی ہے

اسلام آباد: سعید غنی نے وزیر اعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خانم کی بیرون ملک جائیداد کے انکشاف پر ان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ان کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالنے کا مطالبہ کردیا آصف زرداری پر الزام تراشی کرنے والوں کا مقدر …

مزید پڑھیں

آصف زرداری پر مبینہ اثاثے چھپانے کا الزام عائد

آصف زرداری, پر مبینہ ,اثاثے چھپانے, کا الزام, عائد

اسلام آباد: پانچ رکنی کمیشن نے تحریک انصاف کے رہنما اور رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان کی درخواست کا جائزہ لے کر اس پر ابتدائی سماعت کی منظوری دی ہے الیکشن کمیشن کے مطابق ابتدائی سماعت میں صرف درخواست گزار کو نوٹس جاری کر کے اس کا مؤقف سنا …

مزید پڑھیں

آصف زرداری اسلام آباد آئے تو نواز شریف سے ملاقات ہوگی: خورشید شاہ

,آصف زرداری, اسلام آباد, آئے, تو, نواز شریف, س,ے ملاقات, ہوگی: خورشید شاہ

اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ جب آصف زرداری اسلام آباد آئیں گے تو ان کی نواز شریف سے ملاقات ہوگی۔  اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ حکومت خود مڈٹرم انتحابات اور …

مزید پڑھیں