Tag Archives: آرمی چیف

فروغ نسیم کا وکالت کا لائسنس بائے آپریشن آف لاء معطل ہے

فروغ نسیم کا وکالت کا لائسنس بائے آپریشن آف لاء معطل ہے

اسلام آباد: امجد شاہ کا کہنا تھا کہ معطل شدہ لائسنس کے ساتھ پیش ہونے پرفروغ نسیم جرم کریں گے۔معطل شدہ لائسنس کے جرم کی سزا ایک سال ہے سپریم کورٹ کی جانب سے آرمی چیف کی مدتِ ملازمت کے توسیع ہونے کانوٹیفیکیشن معطل کیے جانے کے بعد فروغ نسیم …

مزید پڑھیں

آرمی چیف کے مطالبے پر بولیویا کے صدر مستعفی

آرمی چیف کے مطالبے پر بولیویا کے صدر مستعفی

بولیویا کے صدر ایو مورالز نے متنازع صدارتی انتخابات کے بعد ملک میں بڑے پیمانے پر ہونے والے ہنگاموں کے بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق 20 اکتوبر کو ہونے والے انتخابات میں صدر ایو مورالز کی جانب سے اپنی فتح کے اعلان کے …

مزید پڑھیں

بھارتی ہائی کمیشن اپنے آرمی چیف کے دعوے پر کھڑا نہیں رہ سکا، آئی ایس پی آر

بھارتی ہائی کمیشن اپنے آرمی چیف کے دعوے پر کھڑا نہیں رہ سکا، آئی ایس پی آر

 راولپنڈی:  ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفورکا کہنا ہے کہ بھارتی ہائی کمیشن اپنے آرمی چیف کے دعوے پر کھڑا نہیں رہ سکا۔ ڈی جی آئی ایس پی آرمیجرجنرل آصف غفور نے جاری بیان میں کہا کہ غیرملکی سفارتکار اور  میڈیا گروپ  لائن آف کنٹرول کے …

مزید پڑھیں

ایتھوپیا کے آرمی چیف کو گولی مار کر قتل کردیا گیا

ایتھوپیا کے آرمی چیف کو گولی مار کر قتل کردیا گیا

ادیس ابابا: ایتھوپیا کے آرمی چیف کو حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش روکنے پر گولی مار کر قتل کردیا گیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق افریقی ملک ایتھوپیا میں بغاوت کی کوشش کی گئی ہے اور آرمی چیف کی جانب سے حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش روکنے …

مزید پڑھیں

آرمی چیف نے 22 خطرناک دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی

,آرمی چیف, نے, ,22 خطرناک, دہشت گردوں, کی ,سزائے موت, کی, توثیق, کردی

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 22 خطرناک دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ان دہشت گردوں کی کارروائیوں میں پاک فوج کے 19 جوانوں سمیت 176 افراد شہید ہوئے تھے۔ آئی ایس پی …

مزید پڑھیں

نئی حکومت نے بھارت سے دوستی کا ہاتھ بڑھایا، اسے کمزوری نہ سمجھا جائے: آرمی چیف

,نئی حکومت ,نے ,بھارت, سے, دوستی ,کا, ہاتھ,بڑھایا، اس,ے کمزوری, نہ ,سمجھا ,جائے: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ مذاکرات ہی مسائل کے حل کا واحد راستہ ہیں اور نئی حکومت نے بھارت کی طرف بھی دوستی کا ہاتھ بڑھایا ہے ہماری اس پیشکش کو کمزوری نہ سمجھا جائے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے …

مزید پڑھیں

آرمی چیف نے 14 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی

,آرمی چیف, نے, ,14 دہشت گردوں, کی ,سزائے موت, کی, توثیق,کردی

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سنگین جرائم اور دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث 14 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گرد، پاک فوج اورقانون نافذ کرنے والے اداروں پر حملوں میں ملوث تھےاور ان کی کارروائیوں میں 16 …

مزید پڑھیں

آرمی چیف سے امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل کی ملاقات

,آرمی چیف, سے ,امریکی نمائندہ, خصوصی, برائے ,افغانستان ,زلمے خلیل, کی, ملاقات

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد نے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)  کے مطابق آرمی چیف و امریکی نمائندہ خصوصی کی ملاقات جنرل ہیڈکوارٹر راولپنڈی میں ہوئی جس دوران  علاقائی سلامتی اور افغان …

مزید پڑھیں

وزیراعظم اور آرمی چیف کی میران شاہ آمد، سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ

,وزیراعظم, اور ,آرمی چیف, کی ,میران شاہ, آمد، سیکیورٹی, صورتحال, پر, بریفنگ

شمالی وزیرستان: وزیراعظم عمران خان، سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ کے ہمراہ میران شاہ پہنچے جہاں انہیں سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔ ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے ٹوئٹر بیان میں کہا کہ وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف نے شمالی وزیرستان کا دورہ کیا، …

مزید پڑھیں

آرمی چیف کا دورہ اٹلی: دہشت گردی کے خلاف فوج کی کامیابیوں کو سراہا گیا: آئی ایس پی آر

,آرمی چیف, کا ,دورہ, اٹلی,: دہشت گردی, کے, خلاف, فوج ,کی ,کامیابیوں, کو, سراہا گیا:, آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے دورہ اٹلی کے دوران دہشت گردی کے خلاف پاک فوج کے کردار کو سراہا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اٹلی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے …

مزید پڑھیں