Tag Archives: آتشزدگی

کراچی کے علاقے غنی چورنگی کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی

کراچی کے علاقے غنی چورنگی کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی

کراچی: کے علاقے غنی چورنگی کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے، رنگ بنانے والی فیکٹری میں لگی آگ نے قریب ہر چیز کو جلا کر راکھ کردیا آگ بجھانے کیلئے شہر بھر سے فائربریگیڈ کی گاڑیاں طلب کرلی گئیں، فائربریگیڈ حکام نے آگ کو تیسرے درجے …

مزید پڑھیں

سانحہ بلدیہ فیکٹری کی 37صفحات پرمشتمل جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کی رپورٹ حاصل

سانحہ بلدیہ فیکٹری کی 37صفحات پرمشتمل جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کی رپورٹ حاصل

کراچی : جے آئی ٹی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ سانحہ بلدیہ فیکٹری آتشزدگی کا واقعہ نہیں تھا بلکہ دہشت گردوں نے 20 کروڑ روپے بھتہ نہ دینے پر بلدیہ فیکٹری کو آگ لگائی گئی رپورٹ میں پولیس کی غیر ذمہ دارانہ تفتیش میں نقائص کی سنگین خامیاں …

مزید پڑھیں

آتشزدگی کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ یہ آگ جان بوجھ کر لگائی گئی

آتشزدگی کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ یہ آگ جان بوجھ کر لگائی گئی

کراچی: ابتدائی طور پر کہا گیا تھا کہ آگ ایئرپورٹ کے ایک ویران حصے میں جھاڑیوں میں لگی تھی جس نے پھیل کر شاہین ایئرلائنز انٹرنیشنل (ایس اے آئی) کے گراؤنڈڈ طیارے بوئنگ 737 کو اپنی لپیٹ میں لیا تھا، جس کے بعد فائر ٹینڈرز نے موقع پر پہنچ کر …

مزید پڑھیں

اردن میں ایک گھر میں آتشزدگی سے 13 پاکستانی شہری جاں بحق

اردن میں ایک گھر میں آتشزدگی سے 13 پاکستانی شہری جاں بحق

عمان:  مغربی اردن میں ایک گھر میں آتشزدگی سے 8 بچوں سمیت 13 پاکستانی شہری جاں بحق اور 3 شدید زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق یہ افسوس ناک واقعہ الکرامہ کے علاقے میں ایک کھیت میں پیش آیا جہاں صبح سویرے ٹین کی چادروں سے بنے گھر میں …

مزید پڑھیں

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں فرنیچرمارکیٹ میں آگ بھڑک اٹھی

کراچی: اورنگی ٹاؤن نمبر 5 میں فرنیچر مارکیٹ میں آگ بھڑک اٹھی جس کے باعث بھاری مالیت کا فرنیچر جل کر راکھ ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق اورنگی ٹاؤن نمبر 5 کی ٹمبر مارکیٹ میں رات ساڑھے تین بجے  آگ بھڑک اُٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری مارکیٹ کو اپنی لپیٹ میں …

مزید پڑھیں

وانا ہسپتال میں آتشزدگی، لاکھوں کی ادویات اور قیمتی سامان جل کر خاکستر

جنوبی وزیرستان ایجنسی کے ہیڈ کوارٹر ہسپتال وانا میں آتشزدگی کے باعث لاکھوں روپے کا نقصان ہوا ہے۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق گزشتہ رات شارٹ سرکٹ کے باعث لگنے والی آگ کے باعث ایجنسی سرجن کا دفتر اور میڈیکل سٹور مکمل طور پر جل کر خاکستر جبکہ ٹی بی بلاک …

مزید پڑھیں

لندن آتشزدگی، سحری کیلئے اٹھے مسلمانوں نے لوگوں کی جانیں بچائیں

لندن: برطانیہ کے دارالحکومت  میں 24 منزلہ رہائشی عمارت میں اچانک بھڑکنے والی آگ کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے جب کہ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ سحری کے لیے اٹھنے والے مسلمانوں نے متعدد افراد کی جان بچائی۔ برطانوی اخبار انڈیپنڈنٹ کی رپورٹ کے مطابق …

مزید پڑھیں

کراچی میں گتے کی فیکٹری میں آتشزدگی سے 3 ملازمین زخمی

کراچی: عزیزآباد بھنگوریہ گوٹھ میں گتے بنانے والی فیکٹری میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 3 ملازمین زخمی ہوگئے۔ تفصیلات  کے مطابق کراچی کے علاقے عزیز آباد میں رات گئے گتہ بنانے والی فیکٹری میں آگ لگ گئی، آگ لگنے کے وقت 3 ملازمین فیکٹری میں ہی موجود …

مزید پڑھیں

سینیگال میں تبلیغی اجتماع کے دوران آتشزدگی سے 22 افراد جاں بحق

ڈاکار: سینیگال میں3 روز تبلیغی اجتماع کے دوران آتشزدگی کے باعت 22 افراد جاں بحق اور 100 سے زائد زخمی ہو گئے۔ سینیگال کے مدینہ گوناس نامی علاقے میں مسلمانوں کے 3روزہ تبلیغی اجتماع کے دوران عارضی خیمہ بستی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، تیز ہواؤں کے باعث آگ ساری …

مزید پڑھیں