Tag Archives: :آئی ایس پی آر

کشمیر کی حمایت پر ایرانی سپریم لیڈر کا شکریہ ادا کرتے ہیں/ پاکستان دہشت گردوں کی آماجگاہ نہیں، ترجمان پاک فوج

تہران: پاک فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ایرانی سپریم لیڈر کی جانب سے کشمیر کی حمایت قابل تحسین ہے۔ ایرانی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پاک فوج کے ترجمان نے تہران میں پریس کانفرنس کے دورانایرانی فوج کے جنرل اسٹاف آفیسر نے مشترکہ پریس کانفرنس سے …

مزید پڑھیں

امریکہ سے کسی قسم کی امداد نہیں، دہشتگردی کیخلاف جنگ میں قربانیوں اور خدمات کا اعتراف چاہیے، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ نے کہا ہے کہ امریکہ سے کسی بھی قسم کی امداد نہیں چاہیے پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اپنی خدمات کا اعتراف چاہتا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید …

مزید پڑھیں

پاک فوج کے سابق ترجمان عاصم باجوہ کی حیران کن تصویر سامنے آگئی

مظفرگڑھ: پاک فوج کے سابق ترجمان لیفٹیننٹ جنرل عاصم باجوہ نے پاک فوج کوسوشل میڈیا کی دنیا میں نئی بلندیوں پر پہنچایا تھا اور ریٹائرمنٹ کے بعد وہ اپنے آبائی علاقے میں منتقل ہوگئے، کچھ دن قبل اپنی یونیفارم میں ایک پرانی تصویر انہوں نے سوشل میڈیا پر شیئرکردی جسے …

مزید پڑھیں

تیمرگرہ، دہشت گردوں سے جھڑپ میں میجر سمیت 4 اہلکار شہید

اپر دیر: تیمرگرہ میں دہشتگرد حملے میں میجر سمیت 4 اہلکار شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے اپر دیر کے علاقے تیمرگرہ میں انٹیلی جنس بنیادوں پر سرچ آپریشن کیا اور دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا تو دہشت گردوں نے فائرنگ کر دی اور …

مزید پڑھیں

آئین اورقانون کی بالادستی کو ہر صورت برقراررکھا جائے گا، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کاکہنا ہے کہ دہشت گردی کوشکست دینے کے لیے کوششیں جاری رہیں گی اور قومی اداروں کے ساتھ مل کردہشت گردوں کوشکست دیں گے جب کہ آئین اورقانون کی بالادستی کو ہر صورت برقراررکھا جائے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی …

مزید پڑھیں

آپریشن خیبر 4، پاک فوج نے 12 ہزار فٹ اونچی چوٹی کا کنٹرول سنبھال لیا

راولپنڈی: پاک فوج نے آپریشن خیبر 4 کے دوران 12 ہزارفٹ اونچی چوٹی کا کنٹرول سنبھال کر چیک پوسٹ قائم کرلی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج نے خیبر ایجنسی کے مشکل ترین علاقے میں سب سے اونچی پہاڑی چوٹی برخ محمد …

مزید پڑھیں

بھارتی اشتعال انگیزی پر پاک فوج کا منہ توڑ جواب، دشمن کے 5 فوجی ہلاک

راولپنڈی:پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق بھارت نے ایک بار پھر ایل او سی پر سیز فائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایک فوجی جوان سمیت 3 افراد کو شہید کر دیا جبکہ پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی میں دشمن کے بھی 5 فوجی ہلاک ہوئے۔ ڈی …

مزید پڑھیں

بلوچستان پر خاص توجہ ہے، چیف آف آرمی اسٹاف

کوئٹہ: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کوئٹہ گیریژن کا دورہ کیا جہاں ان کا کہنا تھا کہ بلوچستان پر ان کی خاص توجہ ہے اور بلوچ عوام کو دیگر صوبوں کے برابر لانا اہم مقصد ہے۔ پاک آرمی کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) …

مزید پڑھیں

ڈیرہ غازی خان میں دہشت گردوں کے دو سہولت کار گروہ گرفتار، آئی ایس پی آر

راولپنڈی: آپریشن رد الفساد کے تحت دہشت گردوں کے 2 سہولت کار گروہ گرفتار کرلیے گئے جب کہ ان کے قبضے سے بڑی تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن رد الفساد کے تحت …

مزید پڑھیں

ایل او سی پر بھارتی اشتعال انگیزی؛ پاک فوج کا بھارت کو منہ توڑ جواب

راولپنڈی: لائن آف کنٹرول اشتعال انگیزی کر کے سول شہریوں کو نشانہ بنانے پر پاک فوج نے بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے بھارت کی کئی چوکیاں تباہ اور فوجیوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق برہان وانی کی برسی پر …

مزید پڑھیں