Tag Archives: آئی ایس پی آر

پی ٹی ایم وہ حد عبور نہ کرے کہ ریاست کو قدم اٹھانا پڑے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پی ٹی ایم ,وہ ,حد عبور, نہ ,کرے, کہ ,ریاست ,کو ,قدم, اٹھانا ,پڑے، ,ڈی جی ,آئی ایس پی آر

راولپنڈی:  (آئی ایس پی آر) کے(ڈی جی) میجر جنرل آصف غفور نے پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کو خبردار کیا ہے کہ وہ ایسی حد عبور نہ کریں کہ پھر ریاست کو اپنی رِٹ قائم کرنے کے لیے اقدامات اٹھانے پڑیں۔ ‘وقت قریب ہے کہ ہم مکمل امن کی …

مزید پڑھیں

آرمی چیف کا دورہ اٹلی: دہشت گردی کے خلاف فوج کی کامیابیوں کو سراہا گیا: آئی ایس پی آر

,آرمی چیف, کا ,دورہ, اٹلی,: دہشت گردی, کے, خلاف, فوج ,کی ,کامیابیوں, کو, سراہا گیا:, آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے دورہ اٹلی کے دوران دہشت گردی کے خلاف پاک فوج کے کردار کو سراہا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اٹلی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے …

مزید پڑھیں

پاکستان میں عام انتخابات انتہائی شفاف اور آزاد تھے، ڈی جی آئی ایس پی آر

,پاکستان ,میں, عام انتخابات, انتہائی, شفاف, اور, آزاد, تھے، ڈی جی, آئی ایس پی آر

لندن : پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ پاکستان میں عام انتخابات انتہائی شفاف اور آزاد تھے۔ لندن میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ عام انتخابات میں فوج نے ممکن بنایا کہ ہر شخص …

مزید پڑھیں

رانا مشہود کا بیان قومی سلامتی کیلئے خطرہ، آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جنرل آصف غفور نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا مشہود کے متنازع بیان کی تردید کرتے ہوئے اسے قومی سلامتی کے لیے نقصان دہ قرار دے دیا۔ واضح رہے کہ رانا مشہود نے …

مزید پڑھیں

دورہ پاکستان سے یقین پختہ ہوا کہ تعلقات بہتر ہوسکتے ہیں، نوجوت سنگھ سدھو

نئی دلی: سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو کا کہنا ہے کہ حالیہ دورہ پاکستان سے ان کا یقین پختہ ہوا ہے کہ پاک بھارت تعلقات بہتر کئے جاسکتے ہیں اور وزیراعظم عمران خان کی جانب سے مذاکرات پر زور نے ان کی امیدیں اور بڑھا دی ہیں۔ نوجوت سنگھ …

مزید پڑھیں

پی ایس ایل اورآئی پی ایل کی فاتح ٹیموں میں 3 میچز کی سیریز کرانے کی تجویز

سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو نے تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید سے ٹیلی فونک رابطہ کیا جس میں پاک بھارت کرکٹ سیریزکے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ سدھو اور سینیٹر فیصل جاوید کے درمیان ہونے والی گفتگو میں آئی پی ایل اورپی ایس ایل کی فاتح ٹیموں …

مزید پڑھیں

ہندو انتہاپسندوں کے احتجاج اور غداری کے مقدمے کے باوجود سدھو ڈٹ گئے

سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو انتہا پسند ہندوؤں کے احتجاج اور غداری کے مقدمے کی درخواست دائر ہونے کے باوجود دونوں ممالک کے درمیان امن کے لیے ڈٹ گئے۔ نوجوت سنگھ سدھو کا عمران خان کی بطور وزیراعظم تقریب حلف برداری میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے …

مزید پڑھیں

ہندو انتہا پسند جماعت نے نوجوت سنگھ کے سر کی قیمت 5 لاکھ مقرر کردی

نئی دہلی: بھارتی انتہا پسند جماعت بجرنگ دل نوجوت سنگھ کے سر کی قیمت پانچ لاکھ روپے مقرر کردی ہے۔ انٹرنیٹ پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں انتہا پسند جماعت کے عہدیدار سدھو کو عمران خان کی تقریب حلف برداری میں شرکت کرنے پر شدید تنقید کا نشانہ بنارہے …

مزید پڑھیں

پاکستانی آرمی چیف سے گلنے ملنے پر سدھو کیخلاف غداری کے مقدمے کی درخواست منظور

سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو پر عمران خان کی تقریب حلف برداری میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے گلے ملنے پر غداری کا مقدمہ درج کرنے کے لیے درخواست منظور کرلی گئی ہے۔ سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو نے عمران خان کی بطور وزیراعظم تقریب حلف …

مزید پڑھیں

پاکستانی قوم اور افواج نے متحد ہو کر دہشت گردی کو شکست دی: آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستانی قوم اور مسلح افواج بھرپور انداز میں دہشت گردی کے چیلنج سے نبرد آزما ہوئے اور قوم نے متحد ہو کر دہشت گردی کو مؤثر انداز سے شکست دی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) …

مزید پڑھیں