دنیا

دہشتگر دی کاخاتمہ ،نیویارک میں خصوصی عدالتیں قائم کر دی گئی۔

نیویارک میں حکام نے انکشاف کیاہے کہ بندوق سے ہونے والے تشدد پر قابو پانے کے لیے خصوصی عدالتیں اور نیا پولیس یونٹ قائم کیا جا رہا ہے۔نیویارک کے میئر بل ڈی بلاسیو نے کہا ہے کہ اس اقدام کا مقصد یہ ہے کہ اسلحے کے استعمال سے متعلق کیسز …

مزید پڑھیں

چین کا راہداری منصوبے پر سیاسی جماعتوں کے اختلافات پر اظہار تشویش

اقتصادی رہداری منصوبے پر اختلافات نے چینی حکومت کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ اسلام آباد میں چینی سفارتخانے سے جاری کئے گئے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ منصوبے پر دونوں ملکوں میں مکمل اتفاق پایا جاتا ہے۔ امید ہے فریقین تمام اختلافات اتفاق رائے سے حل …

مزید پڑھیں

جرمنی کی چانسلر – خواتین پر ہونے والے حملوں کے بعد تارکینِ وطن کو ان کے ملک بھیجنےکی تیاریاں

جرمنی کی چانسلر انگیلا میرکل نے کولون میں خواتین پر ہونے والے حملوں کے بعد کہا ہے کہ وہ تارکینِ وطن کو ان کے ملک بھیجنے کے قانون میں تبدیلی کرنے پر غور کریں گی۔ خیال رہے کہ کولون میں نئے سال کے موقعے پر خواتین پر ہونے والے جنسی …

مزید پڑھیں

میکسیکو: منشیات کا ڈان ایک بار پھر گرفتار

میکسیکو میں حکام کے مطابق سینالاؤ نامی منشیات کے گروہ کے سابق سربراہ جوکوئین گزمین کو چھ ماہ قبل انتہائی نگرانی والی جیل سے فرار کے بعد دوبارہ گرفتار کر لیا گیا ہے۔ جوکوئین گزمین ’شورٹی‘ یا ’پست قد والا‘ کے نام سے معروف ہیں۔ میکسیکو کے صدر اینریک پینا …

مزید پڑھیں

افغانستان میں امریکی ڈرون حملے سے داعش کے 15 دہشت گرد ہلاک

کابل: پاکستان سے ملحقہ افغان سرحدی علاقے اچین میں امریکی ڈرون حملے کے نتیجے میں داعش کے 15 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق  امریکی ڈرون طیارے نے خیبر ایجنسی  سے ملحقہ افغان صوبے ننگرہار کے علاقے اچین میں داعش کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔ …

مزید پڑھیں

فرانس کے شہر پیرس میں پولیس کی فائرنگ سے خود کش حملہ آور ہلاک

فرانس(مانیٹرنگ ڈیسک ) پیرس میں  پولیس نے  پولیس اسٹیشن میں داخل ہونے کی کوشش  کرنے والے مبینہ خود کش حملہ آور کو ہلاک کر دیا،غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق خود کش حملہ آور نے پولیس اسٹیشن نمبر 18میں داخل ہونے کی کو شش کی جس پر جوابی کارروائی …

مزید پڑھیں

شام میں داعش نے خاتون صحافی کو قتل کردیا

دمشق: رقیہ حسن نامی فلسفے کی طالبہ اورصحافی شام کے شہررقہ میں داعش کے ہاتھوں قتل کردی گئی۔ تیس سالہ صحافی رقیہ حسین جو کہ نسان ابراہیم کے قلمی نام سے پہچانی جاتی تھیں گزشتہ سال ماہ ستمبر میں داعش کے ہاتھوں قتل کردی گئی تاہم قتل کی خبرحال ہی …

مزید پڑھیں

لیبیا میں پولیس ٹریننگ سکول پر بم دھماکہ ، 50افراد جاں بحق ، سینکڑوں زخمی،اقوام متحدہ کی مذمت

تریپولی(مانیٹرنگ ڈیسک )لیبیا میں پولیس کے ٹریننگ سکول پر بم دھماکے میں 50افراد جاں بحق ہو گئے ہیں ۔  لیبیا کے شہر زلیتن میں پولیس ٹریننگ سکول سے بارود سے بھرا ٹرک ٹکرا دیاگیا جس کے باعث کم از کم 50افراد مارے گئے ہیں ۔ میڈیارپورٹس کے مطابق رسیکیو ٹیموں …

مزید پڑھیں

بنگلا دیش میں جماعت اسلامی کے امیر کی سزائے موت برقرار

ڈھاکا: بنگلا دیش کی سپریم کورٹ نے جماعت اسلامی کے امیر مطیع الرحمان نظامی کی سزائے موت برقرار رکھنے کا فیصلہ سنایا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق مطیع الرحمان نظامی کو خصوصی ٹریبونل نے 1971 میں جنگی جرائم کا مرتکب قرار دیتے ہوئے سزائے موت سنائی تھی۔ مطیع الرحمان …

مزید پڑھیں

واشنگٹن میں اوباما نے گن کنٹرول پالیسی کا اعلان کردیا، شہریوں کی ہلاکت پرآبدیدہ ہوگئے

واشنگٹن: امریکی صدر باراک اوباما نے ملک میں فائرنگ کے بڑھتے ہوئے واقعات پر گن کنٹرول پالیسی کا اعلان کردیا۔ گزشتپ روزغیرملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق گن پوائنٹ پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے دنیا کے سب سے  طاقتور صدرشہری کی ہلاکتوں کا ذکر کرتے ہوئے آبدیدہ ہو گئے۔ انہوں نے کہا …

مزید پڑھیں