دنیا

سعودی عرب میں امام مسجد کا جمعہ کی نماز کے موقع پر ایسا خطبہ کہ ہنگامہ برپا ہو گیا

سعودی عرب کے جنوب مغربی شہر البحاح(Al-Bahah) میں ایک امام مسجد نے خطبہ جمعہ المبارک میں ایسے متنازعہ فقرے بول دیئے ہیں جس سے سعودی عرب میں ہنگامہ برپا ہو گیا ہے۔ عرب نیوز کی رپورٹ کے مطابق مسجد میں موجود نمازیوں کا کہنا تھا کہ ”خطیب نے خطبے کے …

مزید پڑھیں

مسلم ممالک کے فوجی سربراہان کا سعودی عر ب میں اجلا س ، دہشت گردوں کے وسائل ختم کرنے کا اعا دہ

مسلم ممالک کے فوجی سربراہان نے سعودی دارالحکومت الریاض میں منعقدہ اپنے پہلے اجلاس میں دہشت گردوں کے وسائل ختم کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔سعودی عرب کے فوجی ترجمان بریگیڈئیر جنرل احمد العسیری نے کہا ہے کہ حال ہی میں تشکیل پانے والے اسلامی اتحاد نے دہشت گردی …

مزید پڑھیں

لاہور دھماکے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر افسوس ہے :وائٹ ہاوس

امریکہ نے لاہور میں خود کش حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دھماکوں سے قیمتوں جانوں کے نقصان پر افسوس ہوا ہے ۔وائٹ ہاوس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ لاہور میں حملہ بزدلانہ کارروائی ہے ،پاکستان سے تعاون جاری رہے گا ۔ان کا …

مزید پڑھیں

برطانوی وزیراعظم کی گلشن اقبال پارک دھماکے کی شدید مذمت، پاکستان کو مدد کی پیشکش کر دی

برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے گلشن اقبال پارک میں ہونے والے دھماکے پر پاکستان کو مدد کی پیشکش کرتے ہوئے جاں بحق افراد کے لواحقین سے ہمدردی اور دکھ کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی وزیراعظم کی جانب سے جاری بیان میں لاہور کے علاقے اقبال ٹاﺅن میں …

مزید پڑھیں

شام کے قدیم شہر پیلمائرا میں تباہی کی تصاویر

شام کے قدیم شہر پیلمائرا پر شامی فوج کے کنٹرول کے فوری بعد جو تصاویر سامنے آئی ہیں اس میں وہاں کے آثار قدیمہ کو پہنچنے والے نقصان کو دیکھا جا سکتا ہے۔ یہ قدیمی شہر تقریباً دس ماہ تک شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ کے قبضے میں رہا جس …

مزید پڑھیں

عراق میں خودکش دھماکہ، کم سے کم 29 افراد ہلاک

عراق میں حکام کا کہنا ہے کہ اسکندریہ شہر کے ایک پارک میں ہونے والے خودکش دھماکے میں کم سے کم 29 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ پولیس کے مطابق خودکش حملے آور نے فٹبال کا میچ ختم ہونے کے بعد اپنے آپ کو دھماکہ خیز مواد سے اُڑا لیا۔ اس …

مزید پڑھیں

شامی فورسز نے تاریخی پلیمرا کے مرکز پر قبضہ کر لیا، داعش پسپائی کا شکار

دمشق / انقرہ:  امریکی نشریاتی اداروں نے خبردی ہے کہ امریکی فوج کی جانب سے شام میں کی جانے والی ایک کارروائی میں داعش کے نائب سربراہ عبدالرحمن مصطفی القدولی ہلاک ہوگئے ہیں۔ امریکی محکمہ دفاع کے ایک افسر نے بتایا کہ داعش کے نائب سربراہ کو رواں ماہ کی جانے …

مزید پڑھیں

مودی کے سامنے نیا انتخابی چیلنج

انڈیا کی پانچ ریاستوں میں آئندہ ماہ ریاستی اسمبلی کے انتخابات ہونے والے ہیں۔ یہ انتخابات حکمراں بی جے پی کے لیے دو جوہات سے بہت اہم ہیں۔ ایک تو اس لیے کہ ان میں سےایک بھی ریاست میں بھی بی جے اقتدار میں نہیں ہے اور دوسرے یہ کہ …

مزید پڑھیں

‘کسی نےنہیں بتایا، انٹرویو کوئی مسلمان لے گا

میانمار کی جمہوریت پسند رہنما آنگ سان سوچی اُس وقت غصہ میں آگئیں تھیں جبنشریاتی ادارےکی ایک مسلمان میزبان نے انٹرویو کے دوران اُن سے میانمار کے روہنگیا مسلمانوں کے خلاف تشدد کے حوالے سے سوال کیا. دی انڈیپینڈنٹ نیوز پیپر کے صحافی اور حالیہ شائع ہونے والی کتاب ‘دی …

مزید پڑھیں

بدتمیزی سیکھنے پر مصنوعی ذہانت کا سافٹ ویئر ہٹا لیا گیا

یہ سافٹ وئیر اصل انسانوں سے گفتگو سیکھنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا تھا۔ مائیکروسافٹ کا کہنا ہے کہ اس سافٹ ویئر کے نامناسب انداز میں جواب دینے کے پیچھے کئی طرح کے عوامل ہیں۔تاہم کمپیوٹر ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ ناقبلِ یقین ہے کہ مائکروسافٹ نے اس مسئلے …

مزید پڑھیں