دنیا

سعودی عرب نے ایران پرسے پابندیاں اٹھنے پر کو تحفظات کا اظہار کردیا

ریاض: سعودی عرب نے ایران سے پابندیاں اٹھانے پرتحفظات کا اظہار کردیا، سعودی وزیر خارجہ کہتے ہیں اگر ایران نے اضافی فنڈ منفی سرگرمیوں میں استعمال کیا تو اس خطے کی سلامتی کوخطرہ ہوگا۔ بین الاقوامی خبر ایجنسی کو دیے گئے انٹرویو میں سعودی وزیر خارجہ زبیرالبجیر کا کہنا تھا …

مزید پڑھیں

غربت بچوں میں ڈپریشن کا سبب

یہ دعویٰ ایک نئی امریکی تحقیق میں سامنے آیا ہے۔ واشنگٹن یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ غریب بچوں کی دماغی ساخت اپنے امیر ساتھیوں کے مقابلے میں مختلف نظر آتی ہے اور اہم حصوں جیسے ہپوکیمپس اور ایمیگڈالا کے حجم میں تبدیلیاں آتی ہیں۔ تحقیق کے دوران …

مزید پڑھیں

پناہ گزینوں کا بحران، ’یورپ کے پاس زیادہ وقت نہیں

گذشتہ برس دس لاکھ سے زیادہ پناہ گزینوں اور تارکینِ وطن کی یورپ آمد سے ایک بحران پیدا ہوا جس کے فوری خاتمے کے آثار دکھائی نہیں دے رہے یورپی کونسل کے صدر ڈونلڈ ٹسک نے کہا ہے کہ یورپی یونین کے پاس اس معاملے پر قابو پانے کے لیے …

مزید پڑھیں

شراب جس کے بعد ہینگ اوور نہیں ہوتا

شمالی کوریا کے اخبار پیونگ یینگ کے مطابق ملک کے سائنسدانوں نے ایسے شراب ایجاد کی ہے جس کو زیادہ پی لینے کے بعد ہینگ اوور یا سر کا درد نہیں ہوتا۔ ریاستی اخبار کا کہنا ہے کہ اگرچہ اس شراب میں 30 سے 40 فیصد الکوحل ہے لیکن اس …

مزید پڑھیں

آرمی چیف سے ملاقات، ایرانی وزیردفاع نے پاکستانی عوام کا شکریہ اداکیا: آئی ایس پی آر

راولپنڈی ، تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ایران کے وزیردفاع حسین دہگھان سے ملاقات کی ہے جس دوران خطے کی صورتحال ، علاقائی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیاگیاجبکہ سعودی وزیردفاع کی طرح ایران کے وزیردفاع نے آرمی چیف اور پاکستانی عوام کا …

مزید پڑھیں

افعانستان ۔افغان پولیس اہلکاروں کا اپنے ہی ساتھیوں پر حملہ، 9 اہلکارہلاک

افغان پولیس کی صف میں طالبان موجود ہیںجو موقع ملتے ہی اپنی پولیس اہلکار کونشانہ بناتے ہیں قندھار: افغانستان کے صوبے ارزگان میں پولیس اہلکاروں نے اپنی ساتھیوں پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 9 اہلکار ہلاک ہو گئے۔ صوبہ ارزگان کے حکومتی ترجمان دوست محمد خان نایاب …

مزید پڑھیں

ٹوئٹر سروس کئی ممالک میں معطل

ٹوئٹر انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ویب سائٹ فنی خرابی کی وجہ سے معطل ہوئی، جسے جلد بحال کردیا جائے گا. ویب سائٹ وزٹ کرنے والے صارفین کو یہ پیغام موصول ہورہا ہے، ‘کچھ تکنیکی خرابی ہوگئی ہے’. پیغام میں مزید کہا گیا کہ خرابی کو جلد دور کرلیا جائے …

مزید پڑھیں

نیو یارک پولیس ۔ ایک گھر سے تین افراد کی لاشیں برآمد

نیویارک(آن لائن)امریکا کے شہر نیویارک میں ایک گھر سے دو طلبہ سمیت تین افراد کی لاشیں ملی ہیں۔مرنے والوں میں کالج کی خاتون ایتھلیٹ سمیت دو کھلاڑی جبکہ ایک سابق طلب علم بھی شامل ہے۔ پولیس کے مطابق تینوں کی عمریں اکیس، چوبیس اور چوبیس سال بتائی جاتی ہیں۔پولیس نے …

مزید پڑھیں

سعودی اتحاد کا یمنی پولیس اسٹیشن پرفضائی حملہ، 26 ہلاک

 یمن میں سعودی اتحاد کے پولیس تنصیبات پرفضائی حملے میں چھبیس افراد ہلاک اورمتعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصلات کے مطابق یمن کے شہرصنعاء میں سعودی اتحاد نے پولیس کے زیراستعمال عمارت کو نشانہ بنایا جس سے عمارت مکمل تباہ ہوگئی جبکہ ریسکیو ذرائع کے مطابق اب تک چھبیس افراد کی …

مزید پڑھیں

بی جے پی کی سیاست: نوجوان پی ایچ ڈی اسکالر کی خود کشی

میڈیا رپورٹس کے مطابق 27 سالہ روہت ویلما کو گزشتہ ماہ دسمبر 2015 میں یونیورسٹی انتظامیہ نے مبینہ طور پر بھارتیہ جنتہ پارٹی (بی جے پی) کے مقامی سیاستدان کی ایماء پر ہاسٹل سے نکال دیا تھا۔ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ 1993 کے ممبئی حملہ کیس میں یعقوب …

مزید پڑھیں