دنیا

افغان طالبان کا موبائل کمپنیوں سے ‘ٹیکس’ کا مطالبہ

فرانسیسی خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ نے عسکری ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ جنگجو تنظیم نے جنگ زدہ ملک میں غیر معمولی طور پر کامیاب کاروبار کے گرد گھیرا تنگ کرنا شروع کردیا ہے. اے ایف پی کے مطابق گذشتہ ماہ ہونے والی ایک خفیہ میٹنگ کے …

مزید پڑھیں

شامی شہر پر داعش کا حملہ، 135 ہلاک، 400 یرغمال

فرانسسیی خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ نے شام میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے ایک برطانوی مانیٹرنگ گروپ کے حوالے سے بتایا ہے کہ ہفتے کے روز شروع ہونے والے داعش کے حملے میں کم ازکم 135 افراد ہلاک ہوئے. مانیٹرنگ گروپ کے مطابق مرنے والوں میں …

مزید پڑھیں

پاکستانی سرحد کے ساتھ ’لیزر وال‘کا ہندوستانی منصوبہ

ائمز آف انڈیا کی رپورٹ میں ہندوستانی وزارت داخلہ کے حکام کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ سرحد پار سے کسی بھی طرح کی دراندازی سے بچنے کے لیے ‘لیزر وال’ کے اس منصوبے کو ہندوستان بڑی اہمیت دے رہا ہے۔ حکام نے بتایا کہ ہندوستان کی بارڈر …

مزید پڑھیں

برکینا فاسو: ہوٹل پر حملے میں 20 افراد ہلاک

افریقی ملک برکینا فاسو کے دارالحکومت اوگاڈوگو میں مغربی شہریوں اور اقوام متحدہ کے عملے کے زیرِاستعمال ہوٹل پر شدت پسند تنظیم القاعدہ کے حملے میں 20 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق حملہ آوروں نے 4 منزلہ ہوٹل کے …

مزید پڑھیں

شیو سینا پھر آپے سے باہر ،غلام علی کے کنسرٹ کے باہر ہنگامہ آرائی

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک )بھارتی انتہا پسند ہندو تنظیم شیو سینا ایک بار پھر آپے سے باہر ہو گئی اور پاکستانی غزل گائیک غلام علی کے کنسرٹ کے باہر ہنگامہ برپا کر دیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق پاکستانی غزل گائیک غلام علی بھارتی شہر تریویندرم میں پرفارم کر رہے …

مزید پڑھیں

استنبول دھماکوں کے بعد ترکی کی جوابی کارروائی ، 200داعش جنگجو مارے گئے

انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک) ترک حکام نے دعویٰ کیاہے کہ استنبول میں خونی دھماکوں کے بعد سلسلہ وار جوابی کارروائیوں میں داعش کے 200کے قریب جنگجو مارے گئے ہیں تاہم اس دھماکوں کی کوئی ذمہ داری قبول نہیں کی گئی جس میں 10سیاح مارے گئے تھے جبکہ حکام کاکہناتھاکہ بمبار 1988ءمیں شام …

مزید پڑھیں

سموسوں پر ٹیکس عائد کرنے کا اعلان

 ہندوستانی ریاست بہار نے سموسوں پر 13.5 فیصد ٹیکس عائد کرنے کا اعلان کردیا۔ بہار ہندوستان کی غریب ترین ریاستوں میں سے ایک ہے تاہم اس اعلان کے بعد سے ملک بھر میں اس پر شدید تنقید کی جارہی ہے۔ بہار حکومت اپریل میں شراب کی فروخت پر عائد کی …

مزید پڑھیں

بحرین، سرکردہ سیاسی رہنما شیخ علی سلمان کی فوری اور غیر مشروط رہائی کا مطالبہ

بحرین کے عوام نے ایک بار پھر مظاہرے کر کے سرکردہ سیاسی رہنما شیخ علی سلمان کی فوری اور غیر مشروط رہائی کا مطالبہ کیا۔ ذرائع کے مطابق بحرین کے عوام نے شبانہ مظاہروں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے جمعرات کی رات ایک بار پھر مختلف شہروں کی سڑکوں پر …

مزید پڑھیں

صومالیہ: فوجی کیمپ پر الشباب کا ‘قبضہ

 صومالیہ میں القاعدہ کے حامی گروپ الشباب نے افریقین یونین کی فوج کے بیس کیمپ پر حملہ کیا ، جس سے 50 کے قریب فوجیوں کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔ دارالحکومت موغا دیشو سے 330 کلومیٹر دور شمال میں گیڈو میں ایل-ایڈ میں فوجی کیمپ کو نشانہ بنایا گیا۔ …

مزید پڑھیں

عراق اور شام میں داعش کے 200جنگجو ہلاک کر دیے، ترک وزیراعظم

ترک وزیراعظم احمد داغلو کا کہنا ہے کہ ترک افواج نے عراق اورشام میں کارروائی کرتے ہوئے داعش کے دو سو جنجگو ہلاک کردیے ہیں۔ انقرہ میں بیرون ملک تعینات ترک سفیروں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ترک وزیراعظم احمد داود اوغلو نے بتایا کہ ترک فوج نے شام …

مزید پڑھیں