دنیا

پاکستان اور افغانستان سے رابطے میں ہیں

امریکہ نے پاکستان اور افغانستان کے سرحدی مقام طورخم پر کشیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ دونوں ممالک سے رابطے میں ہے اور وہ نہیں چاہتا کہ صورت حال خراب ہو۔ یہ بات امریکی محکمۂ خارجہ کے ترجمان جان کربی نے بدھ کو میڈیا بریفنگ …

مزید پڑھیں

ملازمین کی ہڑتال کی وجہ سے پیرس میں ایفل ٹاور بھی سیاحوں کے لیے بند ہے

فرانس میں ملازمتوں کے قوانین میں اصلاحات پر دارالحکومت پیرس میں ہونے والے پرتشدد مظاہروں میں اب تک29 پولیس اہلکاروں سمیت کم سے کم 40 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس نے 58 افراد کو حراست میں لیا ہے۔ پیرس میں یہ مظاہرے اُس وقت ہوئے جب ملک کے ایوان بالا …

مزید پڑھیں

مسلمانوں پر پابندی کے بیان پر صدر اوباما کا سخت ردعمل

امریکہ میں رپبلکن پارٹی کے ممکنہ صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مسلمانوں پر پابندی لگانے کے بیان پر امریکی صدر براک اوباما نے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’یہ وہ امریکہ نہیں ہو گا جو ہم چاہتے ہیں۔ صدر اوباما نے کہا کہ امریکی مسلمان …

مزید پڑھیں

قوانین کی خلاف ورزی، شریعہ ایئر لائن کی پروازیں معطل

اسلامی شریعہ کے تحت پرواز کرنے والی ملائیشیا کی پہلی ایئر لائنز ’راياني ایئر ‘کو قوانین توڑنے کے الزام میں پروازوں سے روک دیا گیا ہے۔ شہری ہوا بازی کے شعبے ڈی سی اے نے کہا ہے کہ رياني ایئر کی حفاظتی جانچ اور انتظامی معاملات کے پیش نظر اس …

مزید پڑھیں

بحرین میں شیعہ تنظیم پر پابندی

امریکہ نے بحرین کی حکومت کی جانب سے شیعہ مسلک سے تعلق رکھنے والی حزبِ اختلاف کی تنظیم کی سرگرمیان معطل کرنے کے فیصلے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ بحرین کے وزارت انصاف نے اپنے بیان میں وفاق نیشنل اسلامک سوسائٹی کو بند کرنے اور اُن کے اثاثے منجمد …

مزید پڑھیں

امریکی سینیٹ نے متنازعہ ڈیفنس آتھرائزیشن بل منظورکرلیا

امریکی سینیٹ نے چھ سو دو ارب ڈالرکا متنازعہ ڈیفنس آتھرائزیشن بل منظورکرلیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی سینیٹ نےقومی ڈیفنس آتھرائزیشن ایکٹ کی منظوری دے دی ہے۔ جب کہ پاکستان کی امداد میں سے 30 کروڑ ڈالر کی رقم حقانی نیٹ ورک کے خلاف کارروائی سے …

مزید پڑھیں

حملہ آورعمر متین ڈزنی لینڈ کو نشانہ بنانا چاہتا تھا، تفتیشی حکام

امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر اورلینڈو میں نائٹ کلب پر حملے کی تحقیقات جاری ہیں، تفتیشی حکام کا کہنا ہے کہ حملہ آور عمرمتین ڈزنی لینڈ کو نشانہ بنانا چاہتا تھا۔ تفصیلات کے مطابق ایف بی آئی اورلینڈو حملے کی تحقیقات میں مصروف ہیں، ایف بی آئی کا کہنا ہے …

مزید پڑھیں

مذہب کے خلاف جنگ سے دہشت گردوں کو فائدہ ہوگا

امریکی صدر باراک حسین اوباما نے کہا ہے کہ مذہب کے خلاف جنگ سے دہشت گردوں کے ایجنڈے کو فائدہ پہنچے گا۔ اورلینڈو کے واقعے پر قومی سلامتی کونسل کے مشیروں سے ملاقات میں امریکی صدر نے کہا کہ ’’عمر متین کے انتہا پسندوں سے رابطوں کے کوئی شواہد نہیں ملے‘‘۔ …

مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ نے واشنگٹن پوسٹ کو کوریج کرنے سے روک دیا

ڈونلڈ ٹرمپ نے واشنگٹن پوسٹ پراپنی انتخابی مہم کے پروگرام کی کوریج کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے مسلمانوں کے بعد امریکی میڈیا کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا، ٹرمپ نے جانبداری کا الزام لگاتے ہوئے امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کو اپنی انتخابی مہم کی کوریج …

مزید پڑھیں

یورو 2016: ’جھڑپوں کے ذمہ دار 150 روسی تھے

فرانس میں استغاثہ کا کہنا ہے کہ یورو فٹبال کپ 2016 میں روس اور انگلینڈ کے درمیان میچ کے دوران مارسیے شہر میں ہونے والی پرتشدد جھڑپوں کے ذمہ دار تقریبا 150 روسی شہری تھے۔ مارسیے کے پراسیکیوٹر برس روبن کا کہنا ہے کہ چھ برطانوی، تین فرانسیسی اور ایک …

مزید پڑھیں