دنیا

ڈونلڈ ٹرمپ کے سابق ملازم کی سوشل میڈیا پراوباما کو قتل کی دھمکی

امریکی خفیہ ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کے سابق ملازم کی طرف سے فیس بک پر صدر اوباما کے قتل کے حوالے سے کی گئی پوسٹ سے آگاہ ہیں، جس پر تفتیش کی جائے گی. تفصیلات کے مطابق 84 سالہ انتھونی سینیکل کی جانب سے دھمکی آمیز متعدد پوسٹ فیس …

مزید پڑھیں

سعودی عرب نے ایرانی شہریوں کو حج ویزہ دینے سے انکار کردیا

تہران: ایران  کے وزیرثقافت علی جنتی نے کہا کہ  سعودی عرب سے حج کے دوران ایرانی شہریوں کے انتظامات کے حوالے سے مذاکرات ناکام ہوگئے ہیں۔  غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق ایران کے وزیر برائے ثقافت اور اسلامی رہنمائی علی جنتی نے کہا کہ  طویل مذاکرات کے بعد بھی سعودی حکام نے …

مزید پڑھیں

ڈونلڈٹرمپ امریکی صدارتی انتخابات میں جیتتےنظرنہیں آتے:میئرآف لندن

لندن: لندن کے نو منتخب پہلے مسلمان میئر صادق خان نے کہا ہے کہ انہیں ڈونلڈ ٹرمپ امریکی صدارتی انتخابات میں جیتتے نظر نہیں آتے ،امریکی ووٹروں کو خوف پر قابوپانا اور اتحاد قائم رکھنا ہوگا۔ تفصیلات کےمطابق امریکی ٹی وی سی این این کو انٹرویو دیتے ہوئے صادق خان …

مزید پڑھیں

ترکی کا امیر جماعت اسلامی کی پھانسی پربنگلا دیش سے اپنا سفیر واپس بلانے کا اعلان

انقرہ: امیر جماعت اسلامی بنگلا دیش کو پھانسی دینے پر ترکی نے احتجاج کرتے ہوئے ڈھاکا میں تعینات اپنا سفیر واپس بلانے کا اعلان کیا ہے۔ ترکی کے خبر رساں ادارے کے مطابق وزارت خارجہ کے اعلیٰ حکام نے  بتایا  کہ بنگلا دیش میں امیر جماعت اسلامی مطیع الرحمان نظامی کو پھانسی …

مزید پڑھیں

بنگلہ دیش میں اعلیٰ حکام کی ہدایت پر پاکستانی سکول کی پرنسپل گرفتار، ہائی کمیشن رسائی کیلئے کوشاں

ڈھاکہ : بنگلہ دیش میں پاکستانی سکول کی پرنسپل یاسمین کے گھر پر ڈھاکہ پولیس نے ریڈ کیا اور وجہ بتائے بغیر اُنہیں اپنے ساتھ لے گئی جبکہ پاکستانی ہائی کمیشن کو آخری اطلاعات تک یاسمین تک قونصلر رسائی بھی نہیں مل سکی ، ذرائع کے مطابق بنگلہ دیش کی …

مزید پڑھیں

برطانیہ میں جائیداد کے قوانین میں تبدیلیوں کا اعلان

حکومت کا کہنا ہے کہ برطانیہ میں منی لانڈرنگ کو ختم کرنے کی کوشش کے سلسلے میں جائیداد کی مالک تمام غیرملکی کمپنیوں کو اپنے اثاثے عوام کے سامنے ظاہر کرنا ہوں گے۔ اگر ان کمپنیوں کی کوئی جائیداد ہے یا وہ کوئی سرکاری کنٹریکٹ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو …

مزید پڑھیں

ٹرمپ کے مسلمانوں پر پابندی کے مؤقف میں نرمی

امریکہ میں رپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکہ میں مسلمانوں کے داخلے پر پابندی کے حوالے سے اپنے مؤقف میں بظاہر نرمی کا اظہار کیا ہے۔ لندن کے نومنتخب میئر صادق خان کے بیان کے ردعمل میں ڈونلڈ ٹرمپ نے فاکس نیوز کو بتایا کہ یہ پابندی …

مزید پڑھیں

ویزا فری یورپ معاہدہ، ترکی کی ’دم توڑتی امیدیں

یورپی یونین کا کہنا ہے کہ ترکی کو دہشت گردی کی اپنی تشریح کو اور زیادہ واضح کرنا ہو گا اگر وہ چاہتا ہے کہ اس کے شہریوں کو یورپ میں ویزا کے بغیر سفر کی سہولت دی جائے اور جو دونوں ملکوں کے درمیان تارکین وطن کے بحران کو …

مزید پڑھیں

ویسٹ ورجینیا میں سینڈرز نے کلنٹن کو ہرا دیا

ڈیموکریٹ کی جانب سے صدارتی امیدواری کی دوڑ میں ویسٹ ورجینیا کے پرائمری انتخابات میں ہلیری کلنٹن کو شکست دے دی ہے۔ اس کے باوجود ورمونٹ کے سینیٹر مجموعی طور پر ہلیری کلنٹن سے پیچھے ہیں، تاہم اس جیت کے ساتھ امیدواری کے لیے ان کی خفیف سی امید ابھی …

مزید پڑھیں

وزیر اعظم کو پارلیمنٹ سے باہر جانے کا حکم

نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم کو اس وقت شدید شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا جب پارلیمنٹ میں اسپیکر نے انہیں باہر جانے کا حکم دے دیا۔ پارلیمنٹ میں اس وقت پاناما پیپرز کے حوالے سے بحث جاری تھی۔ ویلنگٹن: نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم کو اس وقت شدید شرمندگی کا …

مزید پڑھیں