دنیا

پناہ گزین بچوں کے لیے نئے منصوبے کی اپیل

بچوں کے لیے کام کرنے والے عالمی فلاحی ادارے سیو دا چلڈرن نے پناہ گزین بچوں کے سکول جانے کو یقینی بنانے کے لیے وسیع بین الاقوامی عہد کی اپیل کی ہے۔ ادارے کی نئی رپورٹ ’اے نیو ڈیل فار رفیوجیز‘ میں کہا گیا ہے کہ کوئی بھی بچہ ایک …

مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ نومنتخب میئرلندن صادق خان سے بھی ناراض ہوگئے

واشنگٹن:آئینہ اُن کو دکھایا تو برا مان گئے  امریکی صدارتی امیدوارڈونلڈ ٹرمپ   لندن کے میئر صادق خان  کی اس بات سے ناراض ہو گئے ہیں کہ ٹرمپ  اسلام کے بارے میں کچھ نہیں جانتے ۔ تفصیلات کےمطابق  ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وہ لندن کے میئر صادق خان  سے …

مزید پڑھیں

ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی90ویں سالگرہ، ملکہ کی شاہی جاہ وجلال کےساتھ سالگرہ کی تقریب میں شرکت

ونڈسر: ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم نے  شاہی جاہ و جلال  کے ساتھ  اپنی نوے ویں سالگرہ کے جشن کی تقریب میں  شرکت  کی۔ تفصیلات کےمطابق ونڈر سر کاسل کے گراؤنڈ میں ہونیوالی شاہی تقریب میں شوبز کی شخصیات کے علاوہ شاہی خاندان کے افراد بھی شریک ہوئے ملکہ  شاہی بگھی …

مزید پڑھیں

شوقین مزاج‘‘مرد سیاست دانوں کے خلاف محاذ

فرانس کی سترہ سابق خاتون وزراء نے مرد سیاست دانوں کی جانب سے خواتین سیاستدانوں کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے خلاف میدانِ عمل میں آ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق فرانس کی مختلف سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والی 17 سابق خاتون وزراء نے ’’جنسی طور پر ہراساں‘‘ کیے …

مزید پڑھیں

فلپائن کے صدر سزائے موت کی بحالی کے حق میں

فلپائن کے صدر کا کہنا ہے کہ وہ ملک میں سزائے موت بحال کرنے اور مخصوص حالات میں سکیورٹی فورسز کو گولی چلانے کی اجازت دینے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ نو منتخب صدر روڈریگو دوترتے نے گذشتہ ہفتے کے انتخابات کے بعد نامہ نگاروں کے ساتھ اپنے پہلے بیان میں …

مزید پڑھیں

بوکوحرام اور دولت اسلامیہ کے تعلق پر اقوامِ متحدہ کی تشویش

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے کہا ہے اسے نائجیریا کی اسلام پسند تنظیم بوکوحرام اور جنگجو تنظیم دولت اسلامیہ کے درمیان تعلقات پر تشویش ہے۔ ایک بیان میں سلامتی کونسل نے کہا ہے بوکو حرام، جس نے گذشتہ سال میں دولت اسلامیہ کے ساتھ اتحاد کا عہد کیا، وہ …

مزید پڑھیں

سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ یمن میں اب ہماری ترجیح حوثیوں کے خلاف لڑائی کے بجائے القاعدہ سے جنگ ہے

یمنی حکومت اور حوثیوں کے درمیان کویت میں جاری مذاکرات سے اچھا نتیجہ نکلنے کی امید ہے سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ یمن میں اب ہماری ترجیح حوثیوں کے خلاف لڑائی کے بجائے القاعدہ سے جنگ ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے فرانس …

مزید پڑھیں

مشترکہ آپریشن میں علی حیدر کی بازیابی ہوئی،امریکا

واشنگٹن : امریکی محکمہ خارجہ نے مشترکہ آپریشن کے ذریعے سابق وزیراعظم کے بیٹےعلی حیدر گیلانی کی بازیابی کی تصدیق کردی۔ واشنگٹن میں ہفتہ وار پریس بریفننگ کے دوران امریکی دفتر خارجہ کی ترجمان ایلزبتھ ٹریوڈو نے کہا ہے کہ افغان صوبے پکتیا میں امریکی اور افغان فورسز نے چھاپہ …

مزید پڑھیں

سعودی شہزادی نے دنیا بھر کے مسلمانوں کے دل کی بات کہہ دی

ریاض :  سوشل میڈیا اسلام اور مسلمانوں کے خلاف منفی پراپیگنڈہ سے بھرا پڑا ہے، لیکن دنیا کے اربوں مسلمان عموماً اس پر کڑھنے کے علاوہ کچھ نہیں کرتے۔ طاغوت کی یلغار کا رخ موڑنے کے لئے ہمیں کیا کرنا چاہئیے، اس کے متعلق سعودی شہزادی عامرہ التاویل نے انتہائی …

مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ نے’اپنا ترجمان خود‘ والے ٹیپ کو مسترد کر دیا

رپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار بننے کے خواہشمند ڈونلڈ ٹرمپ نے سنہ 1990 کی دہائی میں شائع ہونے والے ایک آڈیو ٹیپ میں خود کو اپنا ترجمان ظاہر کرنے کو مسترد کر دیا ہے۔ امریکی اخبار دی واشنگٹن ٹائمز کا کہنا ہے کہ اس نے سنہ 1991 کی ایک ایسی …

مزید پڑھیں