دنیا

میکسیکو میں فائرنگ 14 پولیس اہلکار ہلاک

میکسیکو میں فائرنگ 14 پولیس اہلکار ہلاک

میکسیکو میں فائرنگ سے 14 پولیس اہلکار ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔ ایسوسی ایٹڈ پریس کی رپورٹ کے مطابق مغربی میکسیکو کے علاقے ال اگواج میں پولیس اہلکار عدالتی احکامات پر عمل درآمد کرانے جارہے تھے کہ راستے میں ان کے قافلے پر گھات لگاکر حملہ کیا گیا۔ حملہ آوروں …

مزید پڑھیں

سعودی عرب کی آئل کمپنی میں حادثہ، 2 ملازمین ہلاک

سعودی عرب کی آئل کمپنی میں حادثہ، 2 ملازمین ہلاک

ریاض:  سعودی عرب کی ایک آئل ریفائنری میں ہونے والے حادثے کے نتیجے میں 2 ملازمین ہلاک اور 2 شدید زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کی سرکاری آئل کمپنی آرامکو کے ریفائنری پلانٹ کی سالانہ اوور ہالنگ کے دوران ہونے والے ایک حادثے میں دو ملازمین ہلاک اور …

مزید پڑھیں

بارہ سال بعد پیوٹن کا دورہ سعودی عرب، تیل سے متعلق سمجھوتہ طے پاگیا

بارہ سال بعد پیوٹن کا دورہ سعودی عرب، تیل سے متعلق سمجھوتہ طے پاگیا

ریاض: روسی صدر ولادی میرپیوٹن بارہ سال بعد اپنے اہم دورے پر سعودی عرب پہنچے جہاں انہوں نے تیل سمیت دیگر کئی شعبوں سے متعلق معاہدوں پر دستخط کیے۔ تفصیلات کے مطابق طویل عرصے بعد روسی صدر کے سعودی عرب پہنچنے پر پرتپاک اور والہانہ استقبال کیا گیا، اس موقع …

مزید پڑھیں

ایران خطے کے تمام ممالک سے دوستانہ تعلقات چاہتا ہے: حسن روحانی

ایران خطے کے تمام ممالک سے دوستانہ تعلقات چاہتا ہے: حسن روحانی

تہران: ایرانی صدر حسن روحانی کا کہنا ہے کہ جنگ مسئلے کا حل نہیں، ہم خطے کے تمام ممالک کے ساتھ دوستانہ تعلقات چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں حسن روحانی کا کہنا تھا کہ سات، 8 سال سے خطہ دہشت گردی کی لپیٹ میں ہے، چاہتے …

مزید پڑھیں

امریکا غنڈہ گردی سے عالمی قوانین کو پامال کرتا ہے، ایرانی اسپیکر کا آئی پی یو میں خطاب

امریکا غنڈہ گردی سے عالمی قوانین کو پامال کرتا ہے، ایرانی اسپیکر کا آئی پی یو میں خطاب

اسلامی جمہوریہ ایران کی مجلس شورائے اسلامی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر لاریجانی نے کہا ہے کہ امریکی حکام نے مختلف زمانوں میں بین الاقوامی قوانین پامال کئے ہیں ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے پیر کو بلغراد میں انٹرپارلیمنٹری یونین آئی پی یو کے اکتالیسویں اجلاس میں …

مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں فاروق عبداللہ کی بہن اور بیٹی سمیت درجنوں خواتین گرفتار

مقبوضہ کشمیر میں فاروق عبداللہ کی بہن اور بیٹی سمیت درجنوں خواتین گرفتار

سری نگر:  بھارتی جارحیت اور کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے خلاف احتجاج کرنے والی سابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللہ کی بہن اور بیٹی سمیت درجنوں خواتین کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں جنگی جنون میں مبتلا مودی سرکار کے حکم پر قابض بھارتی فوج نے …

مزید پڑھیں

ترکی اور شام میں ممکنہ تصادم روکنے کیلئے روسی فوج کا گشت

ترکی اور شام میں ممکنہ تصادم روکنے کیلئے روسی فوج کا گشت

شمالی شام میں کُرد ملیشیا کے خلاف ترکی کی عسکری کارروائی جاری ہے جبکہ روس کا کہنا ہے کہ وہ ترکی اور شامی فوج کے درمیان تصادم نہیں ہونے دے گا۔ شام میں روس کے نمائندہ خصوصی الیگزینڈر لاورینٹیو کا کہنا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان تصادم بالکل بھی قابل …

مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیرکی صورتحال، ملائیشین وزیراعظم میدان میں آگئے ، مودی پریشان

مقبوضہ کشمیرکی صورتحال، ملائیشین وزیراعظم میدان میں آگئے ، مودی پریشان

کولالمپور : اقوام متحدہ میں مقبوضہ کشمیرکی صورتحال پر بھارت پرتنقید کے بعد ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیرمحمد نے عملی اقدام کے طور پر بھارت سے تجارتی معاملات پر نظرثانی کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیرمحمد نےبیان میں کہا ہے کہ بھارت سے تجارتی معاملات پر نظرثانی …

مزید پڑھیں

عالمی پیداوار کا 14 فیصد حصہ صارفین تک پہنچنے سے پہلے ہی ضائع

عالمی پیداوار کا 14 فیصد حصہ صارفین تک پہنچنے سے پہلے ہی ضائع

ایشیا: اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے فوڈ اینڈ ایگریکلچر (ایف اے او) کی رپورٹ ’دی اسٹیٹ آف فوڈ اینڈ ایگریکلچر 2019‘ کے مطابق کاشتکاری سے لے کر اسٹوریج اور ترسیل کے تمام مراحل کےدوران خوراک کا بڑا حصہ برباد ہوجاتا ہے مشرقی اور جنوبی مشرقی ایشیا میں اناج اور دالوں …

مزید پڑھیں

تاریخ کے خطرناک سمندری طوفان نے تباہی مچادی

تاریخ کے خطرناک سمندری طوفان نے تباہی مچادی

ٹوکیو: سمندری طوفان ہیگی کے جاپان کے ساحلی علاقوں سے ٹکرا نے کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 58 ہوگئی، جبکہ درجنوں تاحال لاپتہ طوفان کے باعث کئی پروازیں منسوخ ہوچکی ہیں اور ڈیڑھ لاکھ گھروں کو بجلی کی فراہمی بھی معطل ہے۔ سمندری طوفان ہیگی کی تباہ کاریوں کے باعث …

مزید پڑھیں