دنیا

افغانستان، نجی ٹی وی اسٹیشن کی بس میں دھماکا، 2 افراد ہلاک

کابل: افغانستان کے صوبے کابل میں نجی ٹی وی اسٹیشن کی بس

کابل: افغانستان کے صوبے کابل میں نجی ٹی وی اسٹیشن کی بس میں دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان کے صوبے کابل کے علاقے تیمانی میں نجی ٹی وی اسٹیشن کی بس میں دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 5 …

مزید پڑھیں

امریکا میں 24 گھنٹوں کے دوران فائرنگ کے دو بڑے واقعات، 29 افراد ہلاک

امریکا میں 24 گھنٹوں کے دوران فائرنگ کے دو بڑے واقعات، 29 افراد ہلاک

امریکا میں 24 گھنٹوں کے دوران فائرنگ کے دو واقعات میں کم از کم 29 افراد ہلاک اور 40 سے زائد زخمی ہو گئے۔ پہلا واقعہ میکسیکو کی سرحد کے قریب واقع شہر الپاسو کے شاپنگ مال میں فائرنگ کا واقعہ دوپہر کے وقت پیش آیا جہاں ویک اینڈ کی وجہ …

مزید پڑھیں

اسپین میں بے گھر لوگوں کا حکومت کے خلاف احتجاج

اسپین میں بے گھر لوگوں کا حکومت کے خلاف احتجاج

اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ میں بے گھر لوگوں نے وزارت صحت و رفاہ کی عمارت کے باہر کیمپ لگا کر حکومت کی جانب سے ان کی معاشی حالت پر توجہ نہ دئے جانے پر احتجاج کیا ہے۔ میڈرڈ میں بے گھر لوگوں نے اپنے کیمپوں پر ایسے بینرز نصب کررکھے …

مزید پڑھیں

روسی دارالحکومت ماسکو میں احتجاج، اپوزیشن لیڈر کو حراست میں لے لیا گیا

روسی دارالحکومت ماسکو میں احتجاج، اپوزیشن لیڈر کو حراست میں لے لیا گیا

ماسکو: روس میں اپوزیشن لیڈر کو دارالحکومت ماسکو میں غیر قانونی مظاہروں کے الزام میں حراست میں لے لیا گیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کےمطابق اپوزیشن لیڈر لیوبوف سوبول ریلی میں شرکت کے لیے ٹیکسی میں سوار تھیں کہ پولیس نے انہیں حراست میں لے کر پولیس وین …

مزید پڑھیں

مودی جنگی جنون کا شکار، مقبوضہ کشمیر میں مزید 38 ہزارفوجی تعینات

مودی جنگی جنون کا شکار، مقبوضہ کشمیر میں مزید 38 ہزارفوجی تعینات

سری نگر: بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں مزید 38 ہزار فوجی تعینات کر دیے، جس سے وادی میں‌ خوف و ہراس پھیل گیا. تفصیلات کے مطابق مودی سرکار امریکی صدر کی جانب سے ثالثی کی پیش کش کے بعد بوکھلاہٹ کا شکار ہے، صرف دو ہفتے کے دوران مقبوضہ وادی …

مزید پڑھیں

بھارت میں 3 مسلمان پاکستان کیلیے جاسوسی کے جھوٹے الزام میں گرفتار

بھارت میں 3 مسلمان پاکستان کیلیے جاسوسی کے جھوٹے الزام میں گرفتار

ہریانہ: بھارت میں 3 مسلمان مزدوروں کو پاکستان کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں حراست میں لے لیا گیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ہریانہ میں بھارتی فوجی کیمپ کے نزدیک ایک کثیر المنزلہ عمارت میں کام کرنے والے 3 مسلمان مزدوروں کو جاسوسی کے الزام …

مزید پڑھیں

آئی این ایف معاہدے کے خاتمے پر عالمی رد عمل

آئی این ایف معاہدے کے خاتمے پر عالمی رد عمل

ایٹمی ہتھیاروں کے معاہدے آئی این ایف سے امریکا کی علیحدگی اور پھر جواب میں روس کے بھی اس معاہدے سے نکل جانے کے بعد یہ معاہدہ عملی طور پر جمعہ کو ختم ہوگیا تاہم نیٹو کے بعض ارکان اوریورپ نے اس پر تشویش ظاہر کی ہے۔  برطانوی وزیرخارجہ ڈومینک …

مزید پڑھیں

فوج اور اپوزیشن کے درمیان معاہدہ عبوری حکومت کے لیے ایک نئی راہ ہموار

فوج اور اپوزیشن کے درمیان معاہدہ عبوری حکومت کے لیے ایک نئی راہ ہموار

خرطوم: افریقی یونین کے ثالث محمد حسن نے حکمران فوجی کونسل اور مرکزی اپوزیشن اتحاد کے درمیان معاہدے کا اعلان کیا جب کہ ان کی جانب سے مزید تفصیلات جاری نہیں کی گئیں محمد حسن کا کہنا تھا کہ فریقین معاہدے کی تکنیکی جزئیات پر بات چیت جاری رکھیں گے۔ …

مزید پڑھیں

ایک ساتھ تین طلاق کو قابل سزا جرم دینے کے قانون کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

ایک ساتھ تین طلاق کو قابل سزا جرم دینے کے قانون کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

نئی دہلی: قانون کو غیر آئینی قرار دینے کے لیے کیرالا میں مسلمانوں کی علما اور اسکالرز کی سب سے بڑی تنظیم نے گزشتہ روز عدالت سے رجوع کیا تھا 30 جولائی کو بھارت میں لوک سبھا (ایوانِ زیریں) کے بعد راجیا سبھا (ایوان بالا) سے بھی ایک ساتھ تین …

مزید پڑھیں

امریکا کی دو بڑی ای کامرس کمپنیوں کے درمیان مہینوں سے چلنے والا تنازعہ شدت اختیار کر گیا

امریکا کی دو بڑی ای کامرس کمپنیوں کے درمیان مہینوں سے چلنے والا تنازعہ شدت اختیار کر گیا

واشنگٹن: امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ای بے نے ایمیزون کے تین منیجرز پر کمپنی کے ہنرمند فروخت کنند گان کو توڑنے کے لیے سازش کرنے کا الزام لگایا ہے،نئے الزام کے بعد امریکہ کی دو بڑی ای کامرس کمپنیوں کے درمیان مہینوں سے چلنے والا تنازعہ شدت اختیار کر گیا امریکا …

مزید پڑھیں