دنیا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سال 2019 کے دوسرے سپر مون کا نظارہ

پاکستان, سمیت دنیا بھر, میں سال 2019 کے دوسرے سپر مون, کا, نظارہ

کراچی:چاند ہمیشہ سے دیکھنے والوں کو لبھاتا اور اپنی جگہ کھینچتا ہے اور جب چاند معمول سے زیادہ بڑا اور روشن ہو تو ہر نگاہ اس پر ٹک سی جاتی ہے، ایسا ہی شاندار نظارہ دنیا بھر میں دیکھا گیا سپر مون میں چاند 30 فیصد زیادہ روشن نظر آتا …

مزید پڑھیں

عالمی ادارہ خطے میں کشیدگی کم کرانے میں کردار ادا کرے

عالمی ادارہ خطے, میں کشیدگی کم, کرانے میں, کردار, ادا کرے

نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے ملاقات کی اورسیکریٹری جنرل انتونیوگوتریس کوخطے کی بگڑتی صورتحال سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ عالمی ادارہ خطے میں کشیدگی کم کرانے میں کردار ادا کرے ڈاکٹرملیحہ لودھی نے کہا اقوام متحدہ بھارتی …

مزید پڑھیں

سعودی عرب کو برطانوی ہتھیاروں کی سپلائی بند کی جائے، ڈیویڈ ملیبینڈ

سعودی عرب کو برطانوی ہتھیاروں کی سپلائی بند کی جائے، ڈیویڈ ملیبینڈ

برطانیہ کے سابق وزیر خارجہ نے سعودی عرب کے لئے برطانوی ہتھیاروں کی سپلائی پر پابندی لگائے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ ڈیویڈ ملیبینڈ نے اخبار فنانشل ٹائمز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ لندن کو چاہئے کہ ایسے ملکوں کو ہتھیاروں کی فروخت روک دے کہ …

مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان دو روزہ دورے پر بھارت پہنچ گئے

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان دو روزہ دورے پر بھارت پہنچ گئے

نئی دہلی: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان دو روزہ دورے پر بھارت پہنچ گئے۔  سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے نئی دہلی پہنچنے پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ان کا استقبال کیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سعودی ولی عہد کے دورے میں مختلف شعبوں میں دو طرفہ …

مزید پڑھیں

ہندوستانی فضائیہ کے دو طیارے تباہ

ہندوستانی فضائیہ کے دو طیارے تباہ

ائیرشو کے دوران ہندوستانی فضائیہ کے دو طیارے ہوا میں ٹکرا گئے۔ ہندوستانی میڈیا کے مطابق کرناٹک کے دارالحکومت بنگلور میں آج  منگل کو ائیرشو کے ریہرسل کے دوران دو طیارے حادثے کا شکار ہو گئے۔ حادثہ میں ایک پائلٹ کی موت ہو گئی ہے جبکہ دو لوگ محفوظ طور …

مزید پڑھیں

بوکھلاہٹ کے شکار بھارتی تاجروں نے پاکستان سے تمام آرڈر منسوخ کر دیے

بوکھلاہٹ کے شکار بھارتی تاجروں نے پاکستان سے تمام آرڈر منسوخ کر دیے

نئی دہلی: پلوامہ حملے کے بعد بھارتی حکومت کی جانب سے پاکستان پر لگائے جانے والے الزامات نے بھارتی تاجروں کو بھی بوکھلاہٹ کا شکار کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پلوامہ حملے کے بعد پاکستان اور بھارت میں کشیدگی کے اثرات کے تحت بوکھلائے ہوئے تاجروں نے پاکستان سے تمام آرڈر …

مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں حالات کشیدہ: میرواعظ کی سیکیورٹی ذمہ داری نوجوانوں نے سنبھال لی

مقبوضہ کشمیر میں حالات کشیدہ: میرواعظ کی سیکیورٹی ذمہ داری نوجوانوں نے سنبھال لی

  سری نگر: پلوامہ واقعے کے بعد مقبوضہ کشمیر میں حالات بدستور کشیدہ ہیں جب کہ کشمیری نوجوانوں نے حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق کی سیکیورٹی کی ذمہ داری سنبھال لی۔ کراچی میڈیا سروس کے مطابق بھارتی انتظامیہ نے میر واعظ عمر فاروق سمیت دیگر 6 رہنماؤں کی سیکیورٹی …

مزید پڑھیں

ملکہ برطانیہ نے بیٹے کے بجائے پوتے کو بادشاہ نامزد کر دیا

ملکہ برطانیہ نے بیٹے کے بجائے پوتے کو بادشاہ نامزد کر دیا

ملکہ برطانیہ نے اپنے بیٹے شہزادہ چارلس کے بجائے پوتے شہزادہ ولیم کو بادشاہ نامزد کر دیا۔ برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈیمینشیا کے مرض میں مبتلا ملکہ ایلزبتھ بطور ملکہ مزید خدمات سر انجام دینا نہیں چاہتیں۔ رپورٹ کے مطابق ملکہ ایلزبتھ نے برطانوی روایات کے برعکس اپنے بیٹے …

مزید پڑھیں

لگتا ہے کہ میک کیب اور روزینٹین کوئی انتہائی غیر قانونی کام کررہے تھے

لگتا ہے کہ میک کیب, اور روزینٹین کوئی انتہائی, غیر قانونی, کام کررہے, تھے

واشنگٹن: فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) کے موجودہ ڈائریکٹر اینڈریو میک کیب کے مطابق 2017 میں ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایف بی آئی کے ڈائریکٹر جیمز کومی کو برطرف کرنے کے بعد ڈپٹی اٹارنی جنرل ’روڈ روزینٹین‘ نے صدر کو ہٹانے کا امکان ظاہر کیا تھا …

مزید پڑھیں

بھارت جانے والے پاکستانی شہریوں کے لیے مشکلات بڑھ گئی

بھارت, جانے, والے پاکستانی شہریوں, کے لیے, مشکلات, بڑھ گئی

بھارت : اشتعال انگیزی اوروہاں مقیم مسلمانوں اورکشمیریوں پرحملوں کے بعد بھارت جانے والے پاکستانی شہریوں کے لیے مشکلات بڑھ گئی ہیں بھارتی ریاست راجھستان کے ضلع بیکانیرمیں ضلع مجسٹریٹ نے راجستھان آئے ہوئے پاکستانیوں کو48 گھنٹے میں ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے۔ مجسٹریٹ نے مسلمانوں پرہونے والے …

مزید پڑھیں