دنیا

برطانوی قانونی نظام پر پختہ یقین ہے، ایم کیوایم

برطانوی قانونی نظام پر پختہ یقین ہے، ایم کیوایم

لندن: متحدہ بانی الطاف حسین کی گرفتاری پر ایم کیوایم کا موقف متحدہ قومی موومنٹ جمہوری پارٹی ہے اور برطانوی قانونی نظام پر پختہ یقین رکھتی ہے اعلامیہ میں ایم کیوایم کی کوارڈینیشن کمیٹی نے بتایاکہ منگل کی صبح ایم کیوایم کے بانی الطاف حسین کو انٹرویو کے لیے پولیس …

مزید پڑھیں

برطانیہ میں چاقو کے وار سے 13 سالہ لڑکا زخمی، 14 سالہ لڑکا گرفتار

برطانیہ میں چاقو کے وار سے 13 سالہ لڑکا زخمی، 14 سالہ لڑکا گرفتار

لندن: برطانیہ میں چاقو کے وار کرکے 13 سالہ لڑکے کو زخمی کردیا گیا، پولیس نے شک کی بنیاد پر 14 سالہ لڑکے کو حراست میں لے لیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گریٹر مانچسٹر کے علاقے اسٹاک پورٹ کی ڈیڈس بری روڈ ہیٹن مرسے میں گزشتہ روز ایک 13 …

مزید پڑھیں

سوڈانی مخالفین نے اپنے مجوزہ وزیر اعظم کا نام پیش کر دیا

سوڈانی مخالفین نے اپنے مجوزہ وزیر اعظم کا نام پیش کر دیا

سوڈان میں حکمراں فوجی کونسل کے مخالفین نے اپنے وزیر اعظم کے نام کا اعلان کر دیا ہے۔دوسری جانب فوجی کونسل نے تین مخالف رہنماؤں کو جیل سے رہا کرنے کے بعد جلاوطن کر دیا۔ روئٹرز کی رپورٹ کے مطابق سوڈان میں حکمراں فوجی کونسل کے مخالفین نے عبداللہ حمدوک …

مزید پڑھیں

بھارت میں ہندو لڑکی نے انتہاپسندوں کے قاتلانہ حملے سے مسلم خاندان کو بچالیا

بھارت میں ہندو لڑکی نے انتہاپسندوں کے قاتلانہ حملے سے مسلم خاندان کو بچالیا

علی گڑھ:  ہندو لڑکی پوجا چوہان نے اپنی مسلمان سہیلی اور اس کے اہل خانہ کو انتہا پسند ہندوؤں کے قاتلانہ حملے سے بچالیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ ہفتے علی گڑھ میں ڈھائی سالہ ہندو بچی کے قتل کے بعد سے اب تک حالات نہایت کشیدہ ہیں، ہندو برادری …

مزید پڑھیں

یورپی ملکوں پر روس کے وزیر خارجہ کی تنقید

یورپی ملکوں پر روس کے وزیر خارجہ کی تنقید

روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ بعض یورپی ممالک ایٹمی معاہدے سے غلط فائڈہ اٹھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ارنا کی رپورٹ کے مطابق روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے منگل کے روز ماسکو میں منعقدہ بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

مزید پڑھیں

افغان صدر سے زلمے خلیل زاد کی ملاقات: انٹرا افغان مذاکرات شروع کرنے پراتفاق

افغان صدر سے زلمے خلیل زاد کی ملاقات: انٹرا افغان مذاکرات شروع کرنے پراتفاق

کابل: امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان امن عمل زلمے خلیل زاد نے افغان صدر اشرف غنی نے ملاقات کی جس کے دوران انٹرا افغان مذاکرات کی تیاریاں فوری شروع کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ افغان صدارتی حکام کے مطابق کابل میں امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد اور صدر …

مزید پڑھیں

آسٹریلوی تاریخ میں آئس نشے کی سب سے بڑی مقدار پکڑی گئی

آسٹریلوی تاریخ میں آئس نشے کی سب سے بڑی مقدار پکڑی گئی

آسٹریلیا میں اسپکیرز میں چھپائی گئی 1.6 ٹن آئس نامی منشیات اور 37 کلو گرام ہیروئن برآمد کر کے منشیات کو قبضے میں لے لیا گیا۔ آسٹریلوی حکام کا کہنا ہے کہ انہوں  نے میتھم فیٹامائن جسے عرف عام میں آئس نشہ کہا جاتا ہے، ملکی تاریخ کی  سب سے …

مزید پڑھیں

ایران کے خلاف زیادہ سے زیادہ دباؤ کی پالیسی جاری رہے گی، امریکہ

ایران کے خلاف زیادہ سے زیادہ دباؤ کی پالیسی جاری رہے گی، امریکہ

امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف زیادہ سے زیادہ دباؤ کی پالیسی بدستور جاری رہے گی۔انہوں نے دعوی کیا کہ امریکہ نے بقول ان کے خطے میں ایران کے تخریبی اقدامات کو روکنے کے لیے تہران کے خلاف دباؤ میں مزید اضافہ کردیا ہے۔ …

مزید پڑھیں

روس سے میزائل خریداری پر برہم امریکا نے ترک پائلٹس کو ملک بدر کردیا

روس سے میزائل خریداری پر برہم امریکا نے ترک پائلٹس کو ملک بدر کردیا

واشنگٹن:  ترکی کے روس سے ایس-400 میزائل سسٹم خریدنے پر نالاں امریکا نے صدر طیب اردگان کے ساتھ کیے گئے ایف-35 طیاروں کے معاہدے کو منسوخ کرنے کی دھمکی دیتے ہوئے ترک پائلٹس کو ملک بدر کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا اور ترکی کے درمیان تنازع …

مزید پڑھیں

بغداد میں اجتماعی قبر سے 141 لاشیں برآمد

بغداد میں اجتماعی قبر سے 141 لاشیں برآمد

بغداد : عراقی حکام نے واضح کیا ہے کہ اجتماعی قبر سے برآمد ہونے والی سینکڑوں لاشوں کے ڈی این اے کے نمونے لے کر ان کا متعلقہ خاندانوں سے جمع کیے گئے ڈیٹا بینک کے ساتھ موازنہ کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق عراق کے دارلحکومت بغداد میں فارنزک …

مزید پڑھیں