دنیا

راہول گاندھی نے لوک سبھا انتخابات میں اپنی شکست تسلیم کرلی

راہول گاندھی نے لوک سبھا انتخابات میں اپنی شکست تسلیم کرلی

نئی دلی: انتخابات میں شکست کے بعد راہول گاندھی نے کہا کہ وہ مودی کو منتخب کرنے پر بھارتی عوام کی رائے کا احترام کرتے ہیں انڈین نیشنل کانگریس کے صدر راہول گاندھی نے لوک سبھا انتخابات میں اپنی شکست تسلیم کرلی۔ راہول گاندھی نے اپنے پیغام میں کہا کہ آج …

مزید پڑھیں

سعودی عرب معروف عالمِ اسلام سلمان العود سمیت 3 دینی شخصیات کو سزائے موت دینے کی تیاریاں

سعودی عرب معروف عالمِ اسلام سلمان العود سمیت 3 دینی شخصیات, کو, سزائے موت, دینے کی, تیاریاں

ریاض: دو مختلف حکومتی ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ ملزمان پر مقدمہ ریاض میں ایک خصوصی تعزیراتی عدالت میں چلایا جا رہا ہے اور غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کی گئی پیشی کی سماعت میں فیصلہ سنائے جانے کے بعد جلد ہی سزائے موت دے دی جائے گی   …

مزید پڑھیں

انڈیا میں انتخابات کے نتائج کی آمد کا سلسلہ شروع ہو گیا

انڈیا, میں, انتخابات کے, نتائج کی آمد کا سلسلہ, شروع ہو گیا

انڈیا: 19 مئی کو آخری مرحلے کے انتخابات کے بعد جمعرات کی صبح سے انڈین پارلیمنٹ کی 542 نشستوں پر ڈالے گئے ووٹوں کی گنتی مقامی وقت کے مطابق صبح آٹھ بجے سے جاری ہے   الیکشن کمیشن کے مطابق لوک سبھا کی 542 نشستوں میں سے بی جے پی …

مزید پڑھیں

امریکہ اور چین کے تجارتی مذاکرات ناکام

امریکہ اور چین کے تجارتی مذاکرات ناکام

چین کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ اور چین کے تجارتی مذاکرات ناکام ہو گئے ہیں۔ چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لوکانگ نے بیجنگ میں نامہ نگاروں سے گفتگو میں پہلی بار صراحت کے ساتھ کہا ہے کہ چین اور امریکہ کے درمیان گیارہ دور …

مزید پڑھیں

میکسیکو میں جرائم پیشہ افراد کی پُرتعیش گاڑیاں نیلامی کے لئے پیش

میکسیکو میں جرائم پیشہ افراد کی پُرتعیش گاڑیاں نیلامی کے لئے پیش

میکسیکو سٹی : شمالی امریکی میکسیکو نے درجنوں سپورٹس اور پُرتعیش گاڑیاں نیلام کرنے کا اعلان کیا ہے، جنہیں پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی کے دوران ضبط کیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق میکسیکن پولیس کی جانب سے جرائم پیشہ افراد کے خلاف آپریشن دوران اپنے قبضے میں …

مزید پڑھیں

لیبیا کے معاملے میں سلامتی کونسل کے ارکان اتفاق رائے پیدا کریں، سیکریٹری جنرل

لیبیا کے معاملے میں سلامتی کونسل کے ارکان اتفاق رائے پیدا کریں، سیکریٹری جنرل

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے لیبیا کے معاملے میں سلامتی کونسل کے ارکان سے اتفاق رائے پیدا کرنے کی اپیل کی ہے۔  منگل کے روز صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے ترجمان اسٹیفن دوجاریک کا کہنا تھا کہ سلامتی کونسل کے ارکان کو …

مزید پڑھیں

دوران پرواز 15 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والے امریکی تاجر پر فرد جرم عائد

دوران پرواز 15 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والے امریکی تاجر پر فرد جرم عائد

 واشنگٹن: جہاز اُڑانے کی تربیت دینے کے دوران 15 سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے امریکی تاجر اسٹیفن بریڈلی پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ارب پتی 53 سالہ تاجر اسٹیفن بریڈلی پر 15 سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ …

مزید پڑھیں

ایرانی قوم کے خلاف امریکی اقدامات انسانیت کے خلاف جرم، صدر حسن روحانی

ایرانی قوم کے خلاف امریکی اقدامات انسانیت کے خلاف جرم، صدر حسن روحانی

ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے ایرانی قوم کے خلاف امریکی اقدامات کو انسانیت کے خلاف جرم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی جنگ ایران کی حکومت کے خلاف نہیں بلکہ آٹھ کروڑ بیس لاکھ ایرانیوں کے خلاف وحشیانہ جنگ ہے۔ صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے شمال مغربی …

مزید پڑھیں

روسی صدر جڑواں بچوں کے باپ بن گئے، برطانوی اخبار کا دعویٰ

روسی صدر جڑواں بچوں کے باپ بن گئے، برطانوی اخبار کا دعویٰ

ماسکو: 66 سالہ روسی صدر ویلادی میر پیوتن کی 36 سالہ گرل فرینڈ اور سابقہ ایتھلیٹ علینا کاباایوا نے جڑواں بچوں کو جنم دیا ہے۔ برطانوی اخبار ڈیلی میل کی ایک غیر مصدقہ رپورٹ کے مطابق روسی صدر ویلادی میر پیوتن 66 سال کی عمر میں جڑواں بچوں کے باپ …

مزید پڑھیں

جوہری جنگ کا خطرہ بڑھ گیا ہے، عالمی ادارہ تحقیق برائے انسداد ہتھیار

واشنگٹن : عالمی ادارہ انسداد ہتھیار ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ جوہری ہتھیار رکھنے والے تمام ممالک میں نیوکلیئر ماڈرانائزیشن پروگرام جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکا اور اس کے روایتی حریف ایران کے درمیان گذشتہ برس جوہری عالمی طاقتوں کے ساتھ طے ہونے والے جوہری معاہدے سے امریکا کی …

مزید پڑھیں