Uncategorized

شٹ ڈاؤن کے خلاف امریکی ملازمین کا احتجاج

شٹ ڈاؤن کے خلاف امریکی ملازمین کا احتجاج

حکومتی شٹ ڈاؤن کے باعث تنخواہوں سے محروم ہونے والے سیکڑوں سرکاری ملازمین نے اپنے حقوق کی بازیابی کے لئے وائٹ ہاؤس کی جانب مارچ کیا۔  خبروں میں کہا گیا ہے کہ وفاقی حکومت کے سیکڑوں ملازمین نے حکومتی شٹ ڈاؤن جاری رہنے کے خلاف واشنگٹن کی سڑکوں پر احتجاج …

مزید پڑھیں

شام پر امریکی اتحاد کا حملہ، دسیوں عام شہری جاں بحق

امریکہ نے داعش کے خلاف کارروائی کا بہانہ بناتے ہوئے شام کے مشرقی علاقے دیرالزور پر بمباری کر دی جس کے نتیجے میں گیارہ شہری جاں بحق ہو گئے۔

امریکہ نے داعش کے خلاف کارروائی کا بہانہ بناتے ہوئے شام کے مشرقی علاقے دیرالزور پر بمباری کر دی جس کے نتیجے میں گیارہ شہری جاں بحق ہو گئے۔ شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی سانا کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کے جنگی طیاروں نے جمعرات کو شام کے مشرقی …

مزید پڑھیں

ترکی کا ایران سے باہمی تجارت میں 19 ارب ڈالر کے اضافے کا اعلان

ترکی کا ایران سے باہمی تجارت میں 19 ارب ڈالر کے اضافے کا اعلان

انقرہ:  ترک صدر طیب اردگان نے امریکی پابندیوں پر کڑی تنقید کرتے ہوئے ایران سے باہمی تجارت 11 بلین ڈالر سے بڑھا کر 30 بلین ڈالر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے صدر حسن روحانی اور ترک صدر طیب اردگان کے درمیان …

مزید پڑھیں

ہاکی ورلڈ کپ بلو شرٹس ٹائٹل کی دوڑ سے باہر

ہاکی ورلڈ کپ بلو شرٹس ٹائٹل کی دوڑ سے باہر

لاہور: ہاکی ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں بھارت کو2-1 سےشکست ہاکی ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں ہالینڈ نے بھارت کو2-1 سے زیر کر کے ٹائٹل کی دوڑ سے باہر کر دیا۔ بلو شرٹس12ویں منٹ میں آکاش دیپ سنگھ کے گول سے سبقت حاصل کرنے میں کامیاب رہے تاہم …

مزید پڑھیں

جمال خاشقجی کے قتل کے مشتبہ افراد کو ترکی کے حوالے کرنے کی بات مسترد

جمال خاشقجی کے, قتل کے, مشتبہ افراد کو, ترکی کے حوالے کرنے کی بات, مسترد

سعودی عرب: ابھی ایک ہفتہ قبل ہی ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے مشتبہ افراد کی حوالگی کا مطالبہ کیا تھا جبکہ بدھ کو ترک عدالت نے گرفتاری ورانٹ جاری کیے تھے سعودی عرب نے جمال خاشقجی کے قتل میں 11 افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔ ترکی …

مزید پڑھیں

ایس پی طاہر داوڑ کے قتل کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم

ایس پی طاہر داوڑ, کے ,قتل کا نوٹس لیتے ہوئے, تحقیقات کا, حکم

اسلام آباد: سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے وزیراعظم پاکستان عمران خان نے اسلام آباد سے لاپتہ اور بعد ازاں افغانستان میں قتل ہونے والے خیبرپختونخوا پولیس کے افسر طاہر داوڑ کے قتل کا نوٹس ایس پی طاہر خان کے افسوس ناک قتل کے واقعہ کی نگرانی …

مزید پڑھیں

پاک فوج کو سلام

تحریر حافظ ظفر رشید دنیا میں جب بھی کوئی ملک کسی دوسرے ملک پر حملہ کرنے کا منصوبہ بناتا ہے تو سب سے پھلے وہ مخالف ملک کی فوجی قوت کا اندازہ لگانے کے ساتھ ساتھ فوج کے جوانوں کا جذبہ، جرات ، بھادری ، دلیری ، جوانمردی، ، استقامت …

مزید پڑھیں

شہباز شریف صاحب آپکا وقت ختم ہو چکا ہے

اسلام آباد : شہباز شریف کی تقریر جاری رکھنے پر بلاول بھٹو نے شہباز شریف کو ٹوک دیا۔۔بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ شہباز شریف صاحب آپکا وقت ختم ہو چکا ہے۔تفصیلات کے مطابق آج پاکستان کے 22ویں وزیر اعظم کا انتخاب ہو چکا ہے۔۔عمران خان ملک کے 22 ویں …

مزید پڑھیں

’حرکت میں برکت ہے‘ پارٹی کیلئے جہاز کا استعمال ضروری تھا: جہانگیرترین

لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی رہنماجہانگیر خان ترین نے کہا ہے کہ حرکت میں برکت ہے اور پارٹی کیلئے جہاز کا استعمال ضروری تھا۔چوہدری پرویز الٰہی کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران ایک صحافی نے سوال کیا کہ نمبر گیم پوری ہونے میں آپ کے جہاز کو کریڈٹ دیا جارہا …

مزید پڑھیں