کھیل و ثقافت

آئی سی سی نے سیاسی مداخلت پر زمبابوے کرکٹ کو معطل کر دیا

آئی سی سی نے سیاسی مداخلت پر زمبابوے کرکٹ کو معطل کر دیا

دبئی: کرکٹ کے عالمی ادارے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل  نے سیاسی مداخلت پرزمبابوے کرکٹ کو معطل کر دیا۔ بورڈ کی فنڈنگ روک دی گئی اور ٹیم کسی آئی سی سی ایونٹ میں شرکت نہیں کر سکے گی۔لندن میں منعقدہ اجلاس میں انٹرنیشنل کرکٹ میں سر پر چوٹ کھانے والے کھلاڑیوں کے …

مزید پڑھیں

ورلڈ کپ فائنل کا سپر اوور جمی نیشم کے کوچ کی جان لے گیا

ورلڈ کپ فائنل کا سپر اوور جمی نیشم کے کوچ کی جان لے گیا

آکلینڈ: ورلڈ کپ فائنل کے سپر اوور میں کیوی کرکٹر جمی نیشم کے کوچ زندگی کی بازی ہار گئے۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈ کپ فائنل کے سپر اوور نے نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر جمی نیشم کے اسکول ٹیچر اور کوچ ڈیوڈ گورڈن کی جان لے لی۔ فائنل کے سپر …

مزید پڑھیں

’’نہیں چاہیے 4 رنز واپس لے لیں‘‘

’’نہیں چاہیے 4 رنز واپس لے لیں‘‘

لندن:  انگلش فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ فائنل میں بین اسٹوکس نے امپائرز سے درخواست کی تھی کہ وہ اوور تھرو پر دیے گئے 4 رنز واپس لے لیں۔ جیمز اینڈرسن نے دعویٰ کیا ہے کہ نیوزی لینڈ سے ورلڈ کپ فائنل میں بین اسٹوکس …

مزید پڑھیں

ورلڈ کپ میں امپائرنگ کے فیصلوں پر تنقید جاری

انگلینڈ کی جیت کے بعد پوری دنیا میں کرکٹ قوانین کی تبدیلی کی بحث زور پکڑ گئی ہے میچ میں ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے انگلینڈ کی ٹیم 241 رنز پر آؤٹ ہوئی اور یوں میچ برابر ہوگیا،  اس کے بعد سپر اوورز میں بھی نیوزی لینڈ نے مقابلہ برابر …

مزید پڑھیں

انضمام الحق کا چیف سلیکٹر کے عہدے سے دستبردار ہونے کا اعلان

لاہور : انضمام الحق نے کہا کہ سلیکشن کمیٹی کے لیے مزید کام سے معذرت چاتا ہوں۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انضمام الحق کا کہنا تھا کہ 3 سال تک بھرپور طریقے سے اپنی ذمہ داریاں نبھائیں، 30 جولائی تک اپنی مدت پوری ہونے پر عہدے سے الگ ہو جاؤں گا۔ …

مزید پڑھیں

وطن واپسی پر کھلاڑیوں کا شاندار استقبال ہونا چاہئے

ویلنگٹن: نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو مسلسل دوسری مرتبہ ورلڈکپ کے فائنل میں شکست کا سامنا کرنا پڑا لیکن رواں ورلڈکپ کے فائنل میں ہونے والی شکست زیادہ تکلیف دہ ہے نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے کہا کہ دیگر کیوی مداحوں کی طرح میں اب بھی میچ کے نتیجے سے …

مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کے کپتان ولیمسن نے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا

نیوزی لینڈ کے کپتان ولیمسن نے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا

لندن: نیوزی لینڈ کے کپتان اور بلے باز ولیمسن نے ورلڈکپ 2019 میں شاندار کھیل کی بدولت عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ اور میزبان ٹیم انگلینڈ کے درمیان لارڈز میں فائنل میچ کھیلا گیا جس میں کیویز کی ٹیم کے کپتان ولیمسن اچھی کارکردگی نہ …

مزید پڑھیں

انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کا میچ ورلڈ کپ کی تاریخ کا بہترین فائنل تھا: وسیم اکرم

انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کا میچ ورلڈ کپ کی تاریخ کا بہترین فائنل تھا: وسیم اکرم

قومی ٹیم کے سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے میچ کو ورلڈکپ کی تاریخ کا اب تک کا بہترین فائنل قرار دیدیا۔ گزشتہ روز لارڈز کے تاریخی میدان میں کھیلے گئے کرکٹ ورلڈکپ 2019 کے فائنل میں انگلینڈ نے سنسنی خیز مقابلے …

مزید پڑھیں

فائنل میں اللہ ہمارے ساتھ تھا، اوئن مورگن

فائنل میں اللہ ہمارے ساتھ تھا، اوئن مورگن

انگلینڈ کے کپتان اوئن مورگن نے ورلڈکپ میں کامیابی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ فائنل میں اللہ ہمارے ساتھ تھا۔ ورلڈ چیمپئن بننے کے بعد جب انگلش کپتان پریس کانفرنس کیلئے آئے تو ایک صحافی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے آوئن مورگن نے کہا کہ اللہ …

مزید پڑھیں

پوری زندگی کین ولیمسن سے معافی مانگتا رہوں گا، بین اسٹوکس

پوری زندگی کین ولیمسن سے معافی مانگتا رہوں گا، بین اسٹوکس

ورلڈ کپ فائنل میں اپنی شاندار کارکردگی سے انگلینڈ کو چیمپئن بنانے میں اہم کردار ادا کرنے والے بین اسٹوکس نے نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن سے معافی مانگ لی۔ ورلڈکپ ٹائٹل اپنے نام کرنے کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے انگلینڈ کے مایہ ناز آل راؤنڈر بین اسٹوکس …

مزید پڑھیں