کھیل و ثقافت

لندن سے ووٹ ڈالنے آیا ہوں، تمام پاکستانی ووٹ ضرور ڈالیں:وسیم اکرم

اسلام آباد : سابق قومی کرکٹر وسیم اکرم نے کہا ہے کہ میں لندن سے ووٹ کاسٹ کرنے پاکستان آیا ہوں،تمام پاکستانی ووٹ ضرور ڈالیں۔الیکشن کے لئے میرے ووٹ سمیت ہر پاکستانی کا ووٹ بہت ضروری ہے ۔جیو نیوز کی الیکشن ٹرانسمیشن میں گفتگو کرتے ہوئے وسیم اکرم نے کہا …

مزید پڑھیں

”اس کے دوست نے میرا ریپ کیا اور یہ وہاں ۔۔۔“ سری لنکا کے بہترین کھلاڑی کو شرمناک ترین الزام کے بعد معطل کر دیا گیا

کولمبو : ناروے کی ایک لڑکی نے سری لنکن کھلاڑی دنوشکا گوناتھیلاکا پر الزام عائد کیا ہے کہ ان کے دوست نے کرکٹر کی موجودگی میں اسے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا۔ نارویجن خاتون کی جانب سے یہ الزامات سامنے آنے کے بعد گوناتھیلاکا کو معطل کر دیا گیا ہے۔27 …

مزید پڑھیں

بدھ کو الیکشن لیکن زمبابوے میں کئی ورلڈ ریکارڈ بنانے والی قومی ٹیم ووٹ کاسٹ کرسکے گی یا نہیں ؟ بڑی خبر آگئی

علاوہ ازیں فخر زمان نے صرف 18 اننگز میں ایک ہزار رنز مکمل کرکے بھی ورلڈ ریکارڈ بنایا جبکہ انہوں نے پاکستان کی جانب سے ڈبل سنچری کرنے والے پہلے کھلاڑی کا بھی اعزاز حاصل کیا۔

مزید پڑھیں

ہوٹل کے مہمان نے 17,585پاؤنڈ بطور ٹِپ دے ڈالے

دُبئی: یونان کے ایک ہوٹل میں بطور مہمان ٹھہرے شخص نے ہوٹل چھوڑتے وقت ملازمین کو دو چار سو نہیں بلکہ پُورے 17,850 پاؤنڈ (85,345 اماراتی درہم) بطور ٹِپ دے ڈالے۔ ہوٹل ملازمین کو پہلے تو یقین نہ آیا ‘ کیونکہ یہ اُن کے ساتھ پیش آنے والا منفرد ترین …

مزید پڑھیں

” فخر زمان کو یہ کام کرنا آتا ہے“ فخر زمان کو تراش کر ہیرا بنانے والے عاقب جاوید نے کامیابی کا راز بتا دیا

لاہور: لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے فخر زمان کی زمبابوے خلاف شاندار پرفارمنس پر انہیں شاباش دیتے ہوئے کہا ہے کہ بہت وقت کے بعد پاکستانی ٹیم کو اچھے اوپنرز ملے ہیں، فخر زمان کو پریشر ہینڈل کرنا آتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اپنا زمبابوے کے …

مزید پڑھیں

ایک میچ لیکن ریکارڈ کئی توڑ ڈالے، فخر کے 200 رنز اور اوپننگ شراکت کا عالمی ریکارڈ بنانے کے بعد پاکستانیوں کیلئے اور خوشخبری آگئی

لاہور: زمبابوے کے خلاف چوتھے ون ڈے میچ میں فخر زمان نے 200 رنز کی اننگ کھیل کر شاندار کارنامہ انجام دیدیاہے اور ڈبل سینچری بنانے والے پاکستان کے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں تاہم اس کے علاوہ پاکستان نے ون ڈے کرکٹ میں زمبابوے کو 400 رنز کا ہدف …

مزید پڑھیں

فخر زمان نے تاریخ رقم کر دی، ون ڈے کرکٹ میں 200 رنز بنانے والے پہلے پاکستانی بن گئے

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ کھلاڑی فخر زمان اور امام الحق نے 304 رنز کی اوپننگ شراکت داری قائم کرتے ہوئے عالمی ریکارڈ قائم کیا تو دوسری جانب فخرزمان ون ڈے کرکٹ میں ڈبل سینچری کرنے والے پاکستان کے پہلے کھلاڑی بھی بن گئے ہیں جبکہ وہ دنیا کرکٹ …

مزید پڑھیں

پاکستانیوں کیلئے سب سے بڑی خوشخبری، فخر زمان اور امام الحق نے عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا

بولاوائیو: پاکستان کے اوپننگ بلے بازوں فخرزمان اور امام الحق نے زمبابوے کے خلاف پہلی وکٹ پر شراکت کا نیا عالمی ریکارڈ بنالیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کوئنز اسپورٹس کلب میں کھیلے جارہے میچ میں اوپننگ بلے باز فخر زمان اور امام الحق نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے بغیر …

مزید پڑھیں

چوتھا ون ڈے، فخرزمان اور امام الحق نے اوپننگ شراکت کا ورلڈ ریکارڈ بنا دیا، زمبابوے کو 400رنز کا ہدف

ہرارے: زمبابوے کے خلاف چوتھے ون ڈے میچ میں فخر زمان اور امام الحق نے سب سے بڑی 304 رنز کی اوپننگ شراکت قائم کرتے ہوئے عالمی ریکارڈ بنا دیا اور زمبابوے کو جیت کیلئے 400رنز کا ہدف دے دیاہے ۔ فخرزمان نےسعید انور کا194 رنز کا ریکارڈ توڑ دیاہے …

مزید پڑھیں

”ٹیم میں شامل ہونا ہے تو لڑکی لاؤ“ بھارتی کھلاڑی نے ایسا سنگین دعویٰ کردیا کہ پورے ملک میں کھلبلی مچ گئی

ممبئی: صوبائی ٹیم میں سلیکشن کیلئے جسم فروش خواتین کے مطالبے کے الزام پر انڈین پریمئر لیگ کے چیئرمین راجیو شکلا کے قریبی ساتھی عہدے سے مستعفیٰ ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بی سی سی آئی نے سٹنگ آپریشن کے سامنے آنے کے بعد راجیو شکلاءکے ایگزیکٹو اسسٹنٹ محمد …

مزید پڑھیں