کھیل و ثقافت

پی سی بی نے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا

 لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ نے 20-2019 کے کرکٹ سیزن کے لیے سنٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا ہے۔ نئے سینٹرل کنٹریکٹ سے شعیب ملک اور حفیظ فارغ کردیئے گئے۔ آئندہ سیزن میں قومی کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کو مدنظر رکھتے ہوئے نیا سنٹرل کنٹریکٹ جاری کیا گیا ہے۔ نیا سینٹرل کنٹریکٹ یکم …

مزید پڑھیں

ہاشم آملہ نے عالمی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

کیپ ٹاﺅن: ہاشم آملہ نے 15 سال کرکٹ کھیلنے کے بعد ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ جنوبی افریقن کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز ہاشم آملہ نے اپنے کیریئر کے دوران 124 ٹیسٹ میچز کھیلے اور 46 اعشاریہ 64 کی ایوریج سے 9 ہزار 282 رنز بنائے جو جنوبی افریقہ کی جانب …

مزید پڑھیں

سری لنکا کا دورہ پاکستان، ٹیسٹ میچز کی تاریخیں سامنے آگئیں

سری لنکا کا دورہ پاکستان، ٹیسٹ میچز کی تاریخیں سامنے آگئیں

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سری لنکن کرکٹ بورڈ کو ٹیسٹ سیریز کیلئے تاریخیں دے دیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکا کو 2 ٹیسٹ میچز لاہور اور کراچی میں کھیلنے کی پیشکش کی ہے جس کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے سری لنکا کا سیکیورٹی …

مزید پڑھیں

کوچنگ اسٹاف کے معاہدوں میں توسیع نہیں کی جائے گی

لاہور: پی سی بی نے قومی ٹیم کا کوچنگ اسٹاف تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ پی سی بی چیئرمین احسان مانی نے کرکٹ کمیٹی کی سفارشات تسلیم کر لیں، جن کے تحت کوچنگ اسٹاف کے معاہدوں میں توسیع نہیں کی جائے گی. ذرائع کے مطابق کا کہنا ہے …

مزید پڑھیں

انگلینڈ کو ایشز سریز کے پہلے ٹیسٹ میں شکست

بر منگھم: ایشز سریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کی 251 رنز سے فتح ایشز سریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کو 251 رنز سے شکست ایشز سیریز میں آسٹریلیا کو 0-1 کی برتری حاصل۔ آسٹریلیا کے پہلی اننگز میں 122رنز پر اس کے 8 کھلاڑی آوٹ ہوئے …

مزید پڑھیں

لیونل میسی پر پابندی کوپا امریکا کپ کو کرپٹ کہنے پر لگائی گئی

لیونل میسی پر پابندی کوپا امریکا کپ کو کرپٹ کہنے پر لگائی گئی

بارسلونا: فارورڈ لیونل میسی کو ارجنٹینا اور چلی کے درمیان ہونے والے مقابلے میں باہر کردیا گیا تھا جس کے بعد انہوں نے الزام عائد کیا کہ کپ برازیل کے لیے فکس کیا گیا میسی پابندی کے خلاف ایک ہفتے میں اپیل کرسکتے ہیں البتہ پابندی کے باعث وہ ارجنٹینا …

مزید پڑھیں

ثانیہ مرزا پھر ٹینس کورٹ میں اترنے کو تیار

ممبئی: ٹینس پلیئر ثانیہ مرزا آئندہ برس جنوری سے ایک بار پھر ٹینس کورٹ میں اترنے کو تیار ہیں بھارتی پلیئر ٹینس کورٹ میں اترنے کیلیے روزانہ 4 گھنٹے ٹریننگ کرتی ہیں 26 کلو تک وزن کم کرچکی ہیں۔ ثانیہ نے کہا میں صرف اس لیے کورٹ میں واپس آنا چاہتی …

مزید پڑھیں

ہیڈ کوچ کیلیے وسیم اکرم آئیڈیل، سرفراز کو کپتانی سے ہٹانا درست نہ ہوگا، جاوید میانداد

ہیڈ کوچ کیلیے وسیم اکرم آئیڈیل، سرفراز کو کپتانی سے ہٹانا درست نہ ہوگا، جاوید میانداد

کراچی:  سابق بیٹسمین جاوید میانداد نے پاکستان ٹیم کے ہیڈ کوچ کیلیے سابق فاسٹ بولر وسیم اکرم کو آئیڈیل قرار دے دیا۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی سے گفتگو میں انھوں نے کہاکہ اس وقت پوری دنیا وسیم اکرم اور ہمارے دوسرے کھلاڑیوں کی مہارت سے فائدہ اٹھا رہی ہیں، وہ …

مزید پڑھیں

پاکستان کی ابھرتی بیڈمنٹن پلیئر ماحور اولمپکس میں شرکت کیلئے حکومتی معاونت کی منتظر

پاکستان کی ابھرتی بیڈمنٹن پلیئر ماحور اولمپکس میں شرکت کیلئے حکومتی معاونت کی منتظر

قومی ‏انٹرنیشنل بیڈ منٹن پلیئر ماحور شہزاد کی کامیابیوں کا سفر جاری ہے اور انہوں نے بیڈمنٹن کرئیر میں ایک اور اعزاز حاصل کیا ہے۔ ماحور شہزاد دنیا کی 150 بہترین بیٹ منٹن پلئیرز رینکنگ میں آنے والی پاکستان کی پہلی خاتون کھلاڑی ہیں اور تازہ ترین عالمی رینکنگ میں …

مزید پڑھیں

قومی کرکٹر عماد وسیم لندن سے دلہنیا لائیں گے

قومی کرکٹر عماد وسیم لندن سے دلہنیا لائیں گے

کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم لندن سے دلہنیا لائیں گے ان کی شادی کے کارڈ بھی منظر عام پر آگئے۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹر حسن علی کے بعد عماد وسیم بھی شادی غیرملکی دلہنیا لے کر آرہے ہیں، عماد کی شادی والدین کی مرضی سے …

مزید پڑھیں