کھیل و ثقافت

قطر نے جاپان کو پچھاڑ کرایشین چمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کرلیا

قطر نے جاپان کو پچھاڑ کرایشین چمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کرلیا

ابو ظہبی :  متحدہ عرب امارات میں کھیلے گئے ایشین کپ کے فائنل میں قطر نے جاپان جیسی مضبوط ٹیم کو 3-1 سے پچھاڑ کرپہلی مرتبہ فٹ بال کا ایشین چمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ ایشین کپ کے فائنل میں قطر کے کھلاڑیوں نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا اور جاپان …

مزید پڑھیں

ماہرہ خان ایک مرتبہ پھر زلمی کی نمائندگی کرنے کو تیار

پشاور:ماہرہ خان کو ایک بار پھر پشاور زلمی نے جوش و خروش کے ساتھ خوش آمدید کہا پشاورزلمی کے چیرمین جاوید آفریدی نے کہا کہ ماہرہ خان کو ایک مرتبہ پھرزلمی فیملی میں خوش آمدید کہتے ہیں۔ پشاورزلمی نے پی ایس ایل سیزن فورکے لیے بھی ماہرہ خان کو اپنا …

مزید پڑھیں

وویمینز ٹی ٹوئنٹی سیریز ویسٹ انڈیز کے نام

وویمینز ٹی ٹوئنٹی سیریز ویسٹ انڈیز کے نام

کراچی :پاکستان وویمینز کرکٹ ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی میں مسلسل دوسری شکست دوسرا ٹی ٹوینٹی، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو سپر اوور میں شکست دے کر سریز جیت لی پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 132 رنز کا ہدف دیا تھا تاہم ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے بھی بھر پور مقابلہ …

مزید پڑھیں

روہت شرما کی قیادت بھارتی ٹیم کو بھری پڑگی

روہت شرما کی قیادت بھارتی ٹیم کو بھری پڑگی

ہیملٹن : چوتھے ون ڈے میں نیوزی لینڈ نے بھارت کو باآسانی شکست دے دی نیوزی لینڈ کے خلاف 5 میچز کی سیریز کے چوتھے میچ میں بھارتی بیٹںگ لائن لڑکھڑا گئی اور صرف 92 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ دسویں نمبر پر بیٹںگ کے لیے آنے والے یزوندرا چاہل سب سے زیادہ …

مزید پڑھیں

شوبز اسٹار ثنا جاوید پشاور زلمی کی خیرسگالی سفیر مقرر

لاہور:پاکستان سپرلیگ کی فرنچائز پشاور زلمی سے بڑے نام جڑنے کا سلسلہ جاری۔ اداکاری سے لاکھوں دلوں میں گھر کرنے والی ثنا جاوید کا شمار اس وقت پاکستان کی  مقبول ترین نوجوان اداکاراؤں میں ہوتاہے۔ پی ایس ایل سیزن فور میں اداکارہ ثنا جاوید پشاور زلمی کو سپورٹ کریں گی۔ …

مزید پڑھیں

پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو71 رنز سے شکست

پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو71 رنز سے شکست

کراچی :ویسٹ انڈیز ویمن نے پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ اپنے نام کرلیا ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم نے پہلے میچ میں پاکستان کو 71 رنز سے شکست دے دی۔ ویسٹ انڈین ٹیم کی کپتان میریسا اگولیرا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 2 وکٹوں …

مزید پڑھیں

پشاور زلمی نے گُل پانڑہ کو اپنا ایمبیسڈربنالیا

 پاکستان سپر لیگ کے چوتھے سیزن میں خوبرو گلوکارہ گُل پانڑہ پشاور زلمی کی برانڈ ایمبیسڈرہوگئی پشاور زلمی نے خوبرو گلوکارہ گُل پانڑہ کو پی ایس ایل کے چوتھے سیزن کے لیے اپنا علاقائی برانڈ ایمبیسڈر مقرر کرلیا۔ پشاور زلمی کی جانب سے اعلان کیا گیا کہ گلوکارہ گُل پانڑہ پی ایس …

مزید پڑھیں

گرین شرٹس نے 165 رنز کا ہدف با آسانی حاصل کرلیا

گرین شرٹس نے 165 رنز کا ہدف با آسانی حاصل کرلیا

جوہانسبرگ: پاکستان نے جنوبی افریقا کو چوتھے ون ڈے میں 8 وکٹوں سے شکست دے دی امام الحق نے میچ میں زبردست نصف سنچری کے ذریعے ایک بار پھر ناقدین کے منہ بند کردیے۔ گرین شرٹس نے چوتھا ایک روزہ میچ 8 وکٹوں سے جیت لیا۔ میزبان ٹیم 41 اوورز میں 164 …

مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز پہلے ٹیسٹ میں 381 رنز سے کامیاب

ویسٹ انڈیز پہلے ٹیسٹ میں 381 رنز سے کامیاب

برج ٹاؤن:ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کو پہلے ٹیسٹ میں 381 رنز سے شکست دے دی ویسٹ انڈیز نے مہمان انگلینڈ کو جیت کیلئے 627 رنز کا ہدف دیا جس کے جواب میں انگلش ٹیم 246 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ ویسٹ انڈیز نے اپنی پہلی اننگز میں 289 رنز اور دوسری …

مزید پڑھیں

جنوبی افریقی بیٹنگ لائن ریت کی دیوار ثابت ہوئی

جوہانسبرگ: پاکستانی باولرز نے جنوبی افریقہ کی پوری ٹیم کو 164 رنز پر پولین پہنچا دیا جنوبی افریقا نے چوتھے ایک روزہ میچ میں پاکستان کو جیت کے لیے 165 رنز کا ہدف دیا ہے۔ عثمان شنواری نے شاندار باولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 4 کھلاڑیوں کو پولین کی راہ دکھائی …

مزید پڑھیں