کھیل و ثقافت

عمران خان کا بلا اور گیند ساأتھ افریقہ میں نیلام

سنچورین : ساؤتھ افریقہ کی تاریخ میں پاکستانی کمیونٹی کا سب سے بڑا ڈیم فنڈ  سنچورین میں ہونے والے فنڈ ریزنگ ایونٹ میں صرف 2 گنٹے میں 3 کروڑ 70 لاکھ پاکستانی روپے جمع ہوئے۔ وزیراعظم عمران خان کادستخط شدہ بلا 3 لاکھ جبکہ گیند 70 ہزار رینڈ میں نیلام ہوئی۔ …

مزید پڑھیں

سپر اسٹار اداکارہ مایا علی گلیڈی ایٹرزکی ایمبیسڈر برقرار

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا مایا علی کو برانڈ ایمبیسڈر برقرار رکھنے کا اعلان کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سپر اسٹار اداکارہ مایا علی کو پی ایس ایل کے چوتھے ایڈیشن کے لئے مسلسل دوسری دفعہ ٹیم کا برانڈ ایمبیسڈر رکھا ہے جس کا اعلان کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اونر ندیم عمر …

مزید پڑھیں

سرفراز ورلڈکپ تک ٹیم کے کپتان رہیں گے

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نے کہا کہ سرفراز احمد ٹیم کی قیادت کریں گے انہوں نے اعلان کیا کہ سرفراز احمد کپتان ہیں اور ورلڈ کپ تک وہ ٹیم کے کپتان رہیں گے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے احسان مانی نے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ …

مزید پڑھیں

زینب عباس اورسابق مس ورلڈ پی ایس ایل4 کی میزبانی کریں گی

لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل کی میزبانی کیلئے سابق مس ورلڈ اور اسپورٹس اینکر زینب عباس کی خدمات حاصل کر لیں پاکستان سپر لیگ کا چوتھا سیزن 14 فروری کو شروع ہونے جارہاہے پی سی بی نے میزبانی کے فرائض کیلئے سابقہ مس ورلڈایرین ہولینڈ اور اسپورٹس اینکر …

مزید پڑھیں

ثناءمیر نے اہم ترین اعزاز حاصل کرلیا

ثناءمیر نے اہم ترین اعزاز حاصل کرلیا

لاہور :  پاکستان ویمن کی سابق کپتان ثناءمیر نے اہم اعزاز حاصل کرلیا۔ ویسٹ انڈیز اور پاکستان کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جارہا ہے، ثناءمیرمیدان میں قدم ر کھتے ہی ایشیا کی 100 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنے والی پہلی خاتون کھلاڑی بنگئیں۔ پاکستان ویمن ٹیم کی سابق کپتان33 سالہ …

مزید پڑھیں

بھارت نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی

ویلنگٹن: بھارت نے نیوزی لینڈ کو پانچویں میچ میں 35 رنز سے شکست دے دی بھارت نے جیت کیلئے میزبان ٹیم کو 253 رنز کا ہدف دیا جس کے جواب میں کیویز ٹیم 227 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ بھارت کی جانب سے امباتی روئیڈو سب سے زیادہ 90 رنز بنا کر نمایاں رہے،جیمس …

مزید پڑھیں

تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں قومی ویمنز کامیاب

تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں قومی ویمنز کامیاب

کراچی: گرین شرٹس نے ویسٹ انڈیز کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 12 رنز سے شکست دے دی پاکستان ویمن ٹیم کی کپتان بسمہ معروف نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو گرین شرٹس نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 150 رنز بنائے۔ ہدف …

مزید پڑھیں

قطر نے جاپان کو پچھاڑ کرایشین چمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کرلیا

قطر نے جاپان کو پچھاڑ کرایشین چمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کرلیا

ابو ظہبی :  متحدہ عرب امارات میں کھیلے گئے ایشین کپ کے فائنل میں قطر نے جاپان جیسی مضبوط ٹیم کو 3-1 سے پچھاڑ کرپہلی مرتبہ فٹ بال کا ایشین چمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ ایشین کپ کے فائنل میں قطر کے کھلاڑیوں نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا اور جاپان …

مزید پڑھیں

ماہرہ خان ایک مرتبہ پھر زلمی کی نمائندگی کرنے کو تیار

پشاور:ماہرہ خان کو ایک بار پھر پشاور زلمی نے جوش و خروش کے ساتھ خوش آمدید کہا پشاورزلمی کے چیرمین جاوید آفریدی نے کہا کہ ماہرہ خان کو ایک مرتبہ پھرزلمی فیملی میں خوش آمدید کہتے ہیں۔ پشاورزلمی نے پی ایس ایل سیزن فورکے لیے بھی ماہرہ خان کو اپنا …

مزید پڑھیں

وویمینز ٹی ٹوئنٹی سیریز ویسٹ انڈیز کے نام

وویمینز ٹی ٹوئنٹی سیریز ویسٹ انڈیز کے نام

کراچی :پاکستان وویمینز کرکٹ ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی میں مسلسل دوسری شکست دوسرا ٹی ٹوینٹی، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو سپر اوور میں شکست دے کر سریز جیت لی پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 132 رنز کا ہدف دیا تھا تاہم ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے بھی بھر پور مقابلہ …

مزید پڑھیں