کھیل و ثقافت

بھارت کی پاکستان دشمنی پی ایس ایل میچز کی کوریج روک دی

لاہور: مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے حملے کے بعد بھارت نے پاکستان دشمنی میں پاکستان سپر لیگ کے میچوں کی بھارت میں کوریج روک دی۔ ممبئی حملوں کے بعد پاکستان اور بھارت آئی سی سی کے شیڈول ایونٹس میں تو ایک دوسرے کے مدمقابل آتے ہیں تاہم بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث گزشتہ 10 برسوں سے …

مزید پڑھیں

لاہور قلندرز نے پی ایس ایل 4 کی پہلی فتح حاصل کرلی

لاہور قلندرز نے پی ایس ایل 4 کی پہلی فتح حاصل کرلی

دبئی: لاہور قلندرز نے پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کی پہلی فتح حاصل کرلی۔ پاکستان سپرلیگ کے پانچویں میچ میں لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو 22 رنز سے شکست دی۔ لاہور نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 138 رنز بنائے، جواب میں …

مزید پڑھیں

کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو 7 رنز سے شکست دے دی

کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو 7 رنز سے شکست دے دی

دبئی: پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے دوسرے میچ میں کراچی کنگز 7 رنز سے کا میا ب کراچی کنگز کی جانب سے 184 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ملتان سلطانز 176 رنز آؤٹ ہوئے۔ کراچی کنگز کی جانب سے 184 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ملتان سلطانز کی …

مزید پڑھیں

قیادت کی کوئی خواہش دل میں نہیں، شعیب ملک

قیادت کی کوئی خواہش دل میں نہیں، شعیب ملک

  شعیب ملک کا کہنا ہے کہ کپتانی کی کوئی خواہش دل میں نہیں جب کہ جنوبی افریقہ کیخلاف چوتھے ون ڈے سے قبل قیادت قومی ذمہ داری سمجھ کر قبول کی۔ سابق کپتان شعیب ملک نے www.cricketpakistan.com.pk کے سلیم خالق کو دبئی میں خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ …

مزید پڑھیں

اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو شکست دے دی

اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو شکست دے دی

دبئی: پی ایس ایل 4 کے افتتاحی میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ؒلاہور قلندرز کو شکست دے دی۔ دبئی کے انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان محمد سمیع نے ٹاس جیتا اور لاہور قلندرز کو پہلی بیٹنگ  کی دعوت دی، لاہور قلندرز نے مقررہ …

مزید پڑھیں

پی ایس ایل 4: اسلام آباد کیخلاف لاہور قلندرز کا عمدہ آغاز

پی ایس ایل 4: اسلام آباد کیخلاف لاہور قلندرز کا عمدہ آغاز

پاکستان سُپر لیگ 4 کے افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز آمنے سامنے ہیں۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان محمد سمیع نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے اور لاہور قلندرز کی بیٹنگ جاری ہے۔ لاہور قلندرز نے 11اوورز میں ایک وکٹ …

مزید پڑھیں

پی ایس ایل سیزن فور شروع ہونے میں ایک دن باقی

دبئی:  پاکستان سپر لیگ سیزن فور کا افتتاحی میچ جمعرات کودفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز کے درمیان کھیلا جائے گا۔ پی ایس ایل کا سیزن فور میں 2بار کی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ اپنے اعزاز کا دفاع کرے گی اور افتتاح میچ ہی اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز کے …

مزید پڑھیں

پہلی مرتبہ قومی ویمن کرکٹ ٹیم نے ون ڈے سیریز اپنے نام کر لی

دبئی: پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو شکست دیکر پہلی بار ون ڈے سیریز اپنے نام کر لی۔ گرین شرٹس نے فیصلہ کن ون ڈے میچ میں  4 وکٹوں سے فتح اپنے نام کی۔ ویسٹ انڈین ویمن ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے 47.3 اوورزمیں 159 رنز بنا کر آؤٹ ہوئی۔ ویسٹ انڈیز …

مزید پڑھیں

ریسلر بیکی لنچ آپے سے باہر ، ٹرپل ایچ کو تھپڑ مار دیا

واشنگٹن : خاتون ریسلر بیکی لنچ نے ڈبلیو ڈبلیو ای کے عہدیدار کو تھپڑ مار دیا۔ تفصیلات کے مطابقٹرپل ایچ ڈبلیو ڈبلیو ای کے عہدیدار کی حیثیت سے رنگ سائڈ پر موجود تھے, ریسلر کی جانب سے یہ حملہ اس وقت کیا گیا جب اسٹیفنی میکموہن نے بیکی لنچ کو معطل کیا ریسلر …

مزید پڑھیں

گرین شرٹس نے ویسٹ انڈین کو 34 رنز سے شکست دے دی

 گرین شرٹس کے ہاتھوں دوسرے ایک روزہ میچ میں ویسٹ انڈین ویمن ٹیم کو 34 رنز سے شکست گرین شرٹس نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 240 رنز بنائے۔ قومی ٹیم کی جانب سے سدرہ امین 96 رنز بنا کر ٹاپ سکورر رہیں جبکہ ندا ڈار نے 81 رنز سکور کیے۔ ویسٹ انڈین …

مزید پڑھیں