کھیل و ثقافت

کبڈی ورلڈ کپ 2020 کے لیے پاکستان کی 20 رکنی ٹیم کا اعلان

کبڈی ورلڈ کپ 2020 کے لیے پاکستان کی 20 رکنی ٹیم کا اعلان

کبڈی ورلڈ کپ 2020 کے لیے پاکستان کی 20 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا جبکہ غیر ملکی ٹیموں کی آمد کا بھی سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ کبڈی ورلڈ کپ 9 فروری سے لاہور میں شروع ہو گا جس کے لیے پاکستان کبڈی ٹیم کی تیاریوں کا سلسلہ …

مزید پڑھیں

مانچسٹر؛ اسپاٹ فکسنگ پر ناصر جمشید کو 17 ماہ قید، عدالت سے گرفتار

مانچسٹر؛ اسپاٹ فکسنگ پر ناصر جمشید کو 17 ماہ قید، عدالت سے گرفتار

مانچسٹر:  پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ کیس میں ملوث پاکستانی اوپنر ناصر جمشید اور ان کے ساتھیوں یوسف انور اور محمد اعجاز کو سزا سنادی گئی جس کے بعد انہیں کمرہ عدالت سے گرفتار کرلیا گیا۔ پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کے آغاز میں سامنے آنے والے اسپاٹ فکسنگ کیس …

مزید پڑھیں

پی ایس ایل کا آفیشل ترانا، علی ظفر کا ردعمل آگیا

پی ایس ایل کا آفیشل ترانا، علی ظفر کا ردعمل آگیا

کراچی: پاکستان سپر لیگ سیزن 5 کے آفیشل ترانے ’تیار ہیں‘ پر گلوکار علی ظفر کا ردعمل سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے پی ایس ایل سیزن 5 کا آفیشل ترانا ’تیار ہیں‘ ریلیز کیا گیا تھا ، ترانے میں گلوکار عظمت …

مزید پڑھیں

اسلام آباد یونائیٹڈ کی باگ ڈور شاداب خان کے سپرد

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی کامیاب ترین اور دو دفعہ کی فاتح اسلام آباد یونائیٹڈ کی انتظامیہ نے پانچویں ایڈیشن کے لیے شاداب خان کو ٹیم کا کپتان مقرر کر دیا۔ شاداب خان پی ایس ایل 2 میں ایمرجنگ کیٹگری میں منتخب ہوئے تھے، اسلام آباد یونائیٹڈ کے …

مزید پڑھیں

’بال گرل‘ کو گیند لگی تو رافیل نڈال نے کیا کیا؟

’بال گرل‘ کو گیند لگی تو رافیل نڈال نے کیا کیا؟

آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں جاری گرینڈ سلم ٹورنامنٹ آسٹریلین اوپن میں ہسپانوی ٹینس اسٹار رافیل نڈال کے بڑے پن نے مداحوں کے دل جیت لیے۔ دنیائے ٹینس کے بڑے کھلاڑی نے بڑے پن کا مظاہرہ کرکے آسٹریلین اوپن میں سب کو حیران کردیا۔ میچ کے دوران ٹینس اسٹار رافیل …

مزید پڑھیں

ٹی 20 سیریزمیں پاکستان کوفیصلہ کن برتری حاصل ہوگئی

لاہور: سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے بنگلا دیش کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پاکستان نے دوسرا ٹی 20 میچ جیت کر سیریز بھی اپنے نام کر لی ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔بنگلادیش نے 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 136 رنز …

مزید پڑھیں

پاکستان نے بنگلہ دیش کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی

لاہور : پاکستان نے بنگلہ دیش کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی ہے۔ میچ میں آل راﺅنڈر شعیب ملک کی عمدہ اور ناقابل شکست نصف سنچری لاہور  کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں بنگلا دیش نے مقررہ 20 …

مزید پڑھیں

ارجنٹائنی فٹبالر لیونل میسی نے ریکارڈ چھٹی بار بیلون ڈی آر ٹرافی اپنے نام

ارجنٹائنی فٹبالر لیونل میسی نے ریکارڈ چھٹی بار بیلون ڈی آر ٹرافی اپنے نام

پیرس: لیونل میسی نے ریکارڈ چھٹی بار بیلون ڈی آر ٹرافی اپنے نام کرلی۔ ڈچ پلیئر ورجل وان ڈیجک دوسرے اور پرتگالی ہم عصر کرسٹیانو رونالڈو تیسرے نمبر پر رہے دوران تقریب میسی کے بیٹے میٹیو نے دلچسپ ردعمل دے کر میڈیا کی توجہ اپنی جانب مبذول کرائی، جیسے ہی …

مزید پڑھیں

انگلینڈ سے میچز آئی سی سی چمپئن شپ کا حصہ ہیں جن میں پوائنٹس کی بڑی اہمیت ہے

انگلینڈ سے میچز آئی سی سی چمپئن شپ کا حصہ ہیں جن میں پوائنٹس کی بڑی اہمیت ہے

کراچی: بسمہ معروف کا کہنا تھا کہ انگلینڈ کے خلاف سیریز ملائیشیا میں ہو رہی ہے، تاہم امید ہے آگے سیریز پاکستان میں ہی ہوں گی، انگلینڈ کے خلاف کھیلنا ایک بڑا چیلنج ہے بسمہ معروف کا کہنا تھا کہ بھارت کے خلاف بھی سیریز کھیلنا چاہتے ہیں تاہم بھارت …

مزید پڑھیں

ٹیسٹ سیریز سے قبل پاکستان ٹیم کو بڑا دھچکا

ٹیسٹ سیریز سے قبل پاکستان ٹیم کو بڑا دھچکا

پرتھ: ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شکستوں سے چور پاکستانی ٹیم کو ٹیسٹ سیریز سے قبل بڑا دھچکا لگ گیا۔ دورہ آسٹریلیا کے لیے اسکواڈ میں شامل واحد وکٹ کیپر محمد رضوان زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا ’اے‘ کے خلاف ٹور میچ میں بیٹنگ کے دوران وکٹ کیپر بیٹسمین محمد …

مزید پڑھیں