کھیل و ثقافت

سابق پاکستانی کرکٹرز پیسوں کی لالچ میں بھارتی کرکٹرز کی تعریفیں کرتے ہیں:وریندر سہواگ

ممبئی: بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی وریندر سہواگ نے پاکستانی سابق کرکٹرز پر انتہائی سنگین الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پیسوں کی لالچ میں بھارتی کھلاڑیوں کی تعریفیں کرتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق سہواگ کا کہناتھا کہ سابق پاکستانی کرکٹرز پیسوں کے لیئے بھارت میں کام کررہے ہیں …

مزید پڑھیں

سری لنکا کیخلاف کھلاڑی ٹیم میں اپنی جگہ پکی کرانے کیلئے کھیلے : سکندر بخت

لاہور: سری لنکا کے خلاف قومی ٹی 20 ٹیم کی فتح پر سکندر بخت نے کہا ہے کہ پاکستانی کھلاڑی بھارت اور بنگلہ دیش کیخلاف ملک کیلئے کھیلے تھے اس لیے ان کی پرفارمنس خراب تھی جبکہ سری لنکا کیخلاف ورلڈ ٹی 20 کے ٹکٹ کٹوانے کیلئے کھیلے ہیں جس …

مزید پڑھیں

بھارت نے ورلڈ ٹی ٹوینٹی میں پاک بھارت میچ کیلئے فول پروف سیکیورٹی دینے کا اعلان کر دیا

نئی دہلی : بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے ورلڈ ٹی ٹوینٹی میں پاک بھارت میچ کیلئے مکمل سیکیورٹی فراہم کرنے کا اعلان کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ کا کہناتھاکہ 19مار چ کو دھرم شالا میں ہونے والے پاک بھارت میچ کی سیکیورٹی …

مزید پڑھیں

سری لنکا کیخلاف میچ میں قومی ٹیم میں تین بڑی تبدیلیاں

میر پور: ایشیا ٹی ٹوینٹی کپ میں سری لنکا کیخلاف میچ میں قومی ٹیم میں تین اہم تبدیلیاں کی گئیں ہیں ۔تفصیلات کے مطابق شاہد آفریدی کا کہناتھاکہ ماضی میں نہیں رہنا چاہتے اور ورلڈ ٹی ٹوینٹی سے قبل جیت ضروری ہے ،ٹیم میں تین اہم تبدیلیاں کی گئیں ہیں …

مزید پڑھیں

ایشیاءکپ میں پاکستان اپنا آخری میچ آج سری لنکا کے خلاف کھیلے گا

ڈھاکہ :پاکستان ایشیاءکپ کا آخری میچ آج سری لنکا کے خلاف کھیلے گا جو پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے چھ بجے شروع ہو گا۔ قومی کرکٹ ٹیم بھارت اوربنگلہ دیش کے ہاتھوں ذلت آمیز شکست کے بعد پہلے ہی ٹورنامنٹ باہر ہو چکی ہے۔ قومی ٹیم کی قیادت شاہد خان …

مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کے سابق کرکٹر مارٹن کرو انتقال کر گئے

نیوزی لینڈ کے سابق کرکٹر اور کپتان مارٹن کرو 53 برس کی عمر میں جمعرات کی صبح انتقال کر گئے۔ مارٹن کرو طویل عرصے سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھے۔ انھوں نے 19 سال کی عمر میں اپنے بین الاقوامی کریئر کا آغاز کیا۔ مارٹن کرو کا شمار نیوزی …

مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کی وزیراعظم حسینہ واجد بھی میچ دیکھنے کیلئے سٹیڈیم پہنچ گئیں: تماشائیوں کی نعرے بازی

میر پور: پاک بنگلہ دیش میچ کو دیکھنے کیلئے بنگلہ دیش کی وزیراعظم حسینہ واجد بھی سٹیڈیم میں موجود تھیں۔ حسینہ واجد کسی بھی پاکستانی کھلاڑی کے آوٹ ہونے پر اپنی خوشی کا اظہار کرتی رہیں۔ جیسے ہی ان کی تصویر بڑی سکرین میں آتی تماشائی نعرے بلند کرنا شروع …

مزید پڑھیں

پاکستان کا ٹاس جیت کا بیٹنگ کا فیصلہ

میر پور (مانیٹرنگ ڈیسک)ایشیا کپ کے انتہائی اہم میچ میں پاکستان کے کپتان شاہد آفریدی نے بنگلہ دیش کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ ہے ۔تفصیلات کے مطابق شیر بنگلہ سٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے …

مزید پڑھیں

ایشیا کپ ٹی ٹوینٹی،بھارت کا سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کافیصلہ

ڈھاکہ : ایشیا کپ ٹی ٹوینٹی میں بھارت نے سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کافیصلہ کیاہے ۔تفصیلات کے مطابق بھارت نے ایشیا ٹی ٹوینٹی کپ میں اب تک دو میچ کھیلے ہیں اور ان میں کسی میں شکست ہیں کھائی ہے ۔

مزید پڑھیں

شہریار خان کوبھارتی ہم منصب کافون ، پاکستانی ٹیم، صحافیوں اور شائقین کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کرنے کی یقین دہانی

لاہور : چیئرمین پی سی بی شہریار خان سے بھارتی ہم منصب نے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے اور پاکستانی ٹیم، صحافیوں اور شائقین کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔تفصیلات کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ ششانک منوہر نے چیئرمین پی سی …

مزید پڑھیں