کھیل و ثقافت

جن بیٹسمینوں کی میرا سامنا کرتے ہوئے ٹانگیں کانپتی تھیں وہ اب گھورتے ہیں۔ سعید اجمل

دبئی:  آف اسپنر سعید اجمل نئے ایکشن سے پرانا جادو جگانے کیلیے پُراعتماد ہیں، ان کا کہنا ہے کہ 90 فیصد بولنگ بدلے ہوئے انداز سے کررہا ہوں، بھولے بھٹکے سے ایک آدھ گیند پرانے ایکشن سے بھی ہوجاتی ہے۔ جن بیٹسمینوں کی میرا سامنا کرتے ہوئے ٹانگیں کانپتی تھیں …

مزید پڑھیں

روی بوپارا نے کپتان شعیب ملک کے فیصلوں پر سوالات اٹھا دیئے، شکوہ بھی کر ڈالا

شارجہ (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی کنگز کے نائب کپتان روی بوپارا نے کپتان شعیب ملک کی کپتانی اور فیصلوں پر سوالات اٹھا دیئے ہیں اور اس کے ساتھ ہی کچھ شکوے بھی کر ڈالے۔ تفصیلات کے مطابق روی بوپارا کا کہنا ہے کہ شعیب ملک نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ …

مزید پڑھیں

آوٹ ہونے کے بعد شاہد آفریدی کا بلاول بھٹی کو دھکا، معذرت بھی کر لی

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی کنگز کے خلاف میچ میں پشاور زلمے کے کپتان شاہد آفریدی آوٹ ہونے کے بعد باولر بلاول بھٹی کو دھکا دیا لیکن یہ غیر ارادی تھا ۔میچ میں جب بلاول بھٹی نے آفریدی کو آوٹ کیا تو انہوں نے اپنی خوشی کا اظہار کیا اور پچ پر کھڑے …

مزید پڑھیں

نواز شریف اور عمران خان کو میچ دیکھنے کی دعوت

متحدہ عرب امارات میں جاری پاکستان سپر لیگ کے روح و رواں نجم سیٹھی نے پاکستان کے وزیرِ اعظم نواز شریف اور حزبِ اختلاف کی جماعت کے رہنما عمران خان کو ٹورنامنٹ کا فائنل دیکھنے کی دعوت دی ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں انھوں …

مزید پڑھیں

وہاب اور احمد شہزاد کوجھگڑامہنگا پڑھ گیا

میچ کے دوران جھگڑنے پر وہاب اور احمد کو جرمانہ متحدہ عرب امارات میں جاری پاکستان سپر لیگ کرکٹ مقابلوں کے ایک میچ میں آپس میں میں الجھنے پر پاکستانی کھلاڑیوں وہاب ریاض اور احمد شہزاد پر جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ ان دونوں کھلاڑیوں کے درمیان اتوار کی شب …

مزید پڑھیں

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پی ایس ایل کے پوائنٹس ٹیبل پر سر فہرست:پلے آف میں پہنچنے والی پہلی ٹیم بن گئی

شارجہ (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ایس ایل کے میچ میں کراچی کنگز کو شکست دینے والی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم پوائنٹس ٹیبل میں پہلے نمبر پر پہنچ گئی۔ اس کے ساتھ ہی یہ پی ایس ایل کے پلے آف میں پہنچنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے …

مزید پڑھیں

نادر مگسی نے 11 ویں چولستان جیپ ریلی کا کوالیفائنگ راؤنڈ جیت لیا

بہاولپور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق چیمپیئن نادر مگسی نے 11 ویں چولستان جیپ ریلی کا کوالیفائنگ راؤنڈ جیت لیاہے۔تفصیلات کے مطابق نادر مگسی نے مقررہ ساڑھے تین کلومیٹر کا فاصلہ ایک منٹ تیس سیکنڈ میں طے کرکے 11 ویں چولستان جیپ ریلی کا کوالیفائنگ راوٗنڈ جیت لیا۔

مزید پڑھیں

انگلینڈ کے ڈومیسٹک میچ میں پوری ٹیم ہی 0 پر آﺅٹ ہو گئی

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) کرکٹ کی تاریخ میں یوں تو بہت سے ریکارڈز بنتے اور ٹوٹتے ہیں لیکن کچھ ریکارڈز ایسے بھی ہیں جو سالہا سال نہیں ٹوٹتے اور کوئی ٹیم انہیں توڑنا بھی نہیں چاہتی لیکن ایسا ہی ایک ریکارڈ انگلینڈ کی ڈومیسٹک کرکٹ ٹیم نے ایک انڈور میچ میں …

مزید پڑھیں

ساﺅتھ ایشین گیمز، ہاکی کا فائنل آج پاکستان اور بھارت کے درمیان ہو گا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ساﺅتھ ایشین گیمز کے ہاکی ایونٹ میں آج سونے کے گولڈ میڈل کیلئے روائتی حریف پاکستان اور بھارت مدمقابل ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی ہاکی ٹیم اس پورے ایونٹ میں مشکلات سے دوچار رہی ہے۔ ایک کھلاڑی کو بھارت کا ویزہ نہ مل سکا تو گول …

مزید پڑھیں

کراچی کنگز اورلاہور قلندر، اسلام آباد یونائٹڈ اورپشاورزلمی آج ٹکرائیں گی

پاکستان سپرلیگ میں کراچی کنگزکا ٹکراؤ آج لاہورقلندرسےجبکہ اسلام آباد یونائیٹڈ کا سامنا پشاورزلمی سے ہوگا۔ متحدہ عرب امارات میں پاکستان سپر لیگ بھرپور جوش و خروش کے ساتھ جاری ہے، آج بھی دو میچزکھیلے جائیں گے۔ کراچی کنگز کے شیرآج لاہورقلندرز کے خلاف میدان میں اتریں گے جبکہ اسلام …

مزید پڑھیں