کھیل و ثقافت

ثانیہ مرزا نے آسٹریلین اوپن ڈبلز ٹائٹل جیت لیا

میلبورن: ٹینس ویمنزڈبلز کی عالمی نمبر ایک جوڑی ثانیہ مرزا اور مارٹینا ہنگیز نے آسٹریلین اوپن کے فائنل میں چیک ری پبلک جوڑی کو شکست دے کر ایک اور ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ آسٹریلین اوپن ٹینس ویمنز ڈبلز کے فائنل میں سوئٹزرلینڈ کی مارٹینا ہنگیز اور ہندوستان کی ثانیہ مرزا …

مزید پڑھیں

میلبرن میں دوسرے ٹی 20 میں بھارت کا جارحانہ آغاز

میلبرن میں آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھارتی اننگز جاری ہے اور اوپنرز نے جارحانہ انداز اپنایا ہے۔ جمعے کو آسٹریلیا کے کپتان ایرون فنچ نے ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی اور اب سے کچھ دیر قبل تک مہمان ٹیم …

مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ ٹیم کے باؤلنگ کوچ مستعفی

انگلینڈ ٹیم کے سابق کھلاڑی مسکرینہاس کو گزشتہ سال ورلڈ کپ 2015 کے فوری بعد مارچ میں شین بونڈ کی جگہ کیوی ٹیم کا باؤلنگ کوچ مقرر کیاگیا تھا تاہم انھوں نے جمعے کو اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔ مسکرینہاس کا کہنا ہے کہ وہ اپنے خاندان …

مزید پڑھیں

دبئی: ماسٹرز چیمیئن لیگ کا آج سے افتتاح، پہلے میچ میں لیبرا لیجنڈز اور جیمنائی عریبینز مدمقابل

دبئی(ویب ڈیسک) دنیا بھر سے سابق سٹارز کرکٹرز پر مشتمل ماسٹرز چیمپیئن لیگ کا آج سے دبئی میں افتتاح ہو رہا ہے۔ پہلے میچ میں لیبرا لیجنڈز اور جیمنائی عریبینز مدمقابل ہونگے۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات ساڑھے آٹھ بجے شروع ہوگا۔لیبرا لیجنڈز کی قیادت سابق بھارتی کپتان ساروگنگولی …

مزید پڑھیں

میک کلینیگن آسٹریلیا کے خلاف سیریز سے باہر

  پاکستان کے خلاف پہلے ایک روزہ میچ میں اننگ ختم ہونے سے ایک گیند قبل پاکستانی فاسٹ باؤلر انور علی کی گیند ان آنکھ پر جا لگی تھی جسک ے باعث فریکچر ہو گیا تھا۔ وہ اس انجری کے سبب ناصرف میچ میں باؤلنگ سے محروم رہے بلکہ سیریز …

مزید پڑھیں

آفریدی ایک بار پھر اِن ایکشن، صحافی کے سوال پر پریس کانفرنس چھوڑ کر چلے گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی ٹی 20 ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے ایک بار پھر نیا تنازعہ کھڑا کردیا ، صحافی نے نیوزی لینڈ کیخلاف ناقص کارکردگی کے حوالے سے سوال کیا تو برا مان گئے اور پریس کانفرنس چھوڑ کر چلے گئے۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں پی ایس …

مزید پڑھیں

آسٹریلین اوپن ،بھابی کے ہاتھوں دیور کو شکست: ثانیہ مرز ا کی جوڑی نے مکسڈ ڈبلز میں اعصام الحق کی جوڑی کو ہرا دیا

میلبورن(ویب ڈیسک)پاکستان کا ٹینس سٹار اعصام الحق بھابی ثانیہ مرزا سے شکست کھا گیا۔ آسٹریلین اوپن ٹینس کے مکسڈ ڈبلز کے دوسرے راونڈ کے میچ میںشعیب ملک کی اہلیہ بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا اور ان کے کروشیا کے پارٹنرایوان ڈوڈگ نے پاکستانی ٹینس سٹار اعصام الحق اور ان کی …

مزید پڑھیں

بھارت نے پہلے ٹی 20 میچ میں آسٹریلیا کو 37 رنز سے شکست دیدی، سیریز میں 0-1 کی برتری

ایڈیلیڈ (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت نے پہلے ٹی 20 میچ میں آسٹریلیا کو 37 رنز سے شکست دے کر 3 میچوں کی سیریز میں 0-1 برتری حاصل کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیلیڈ کرکٹ گراﺅنڈ میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے بیٹنگ کی دعوت …

مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو بدترین شکست دے کر 1-0 کی برتری حاصل کرلی۔

ویلنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلے ون ڈے میں کیویز نے شاہینوں کو ستر رنز سے شکست دیدی ، نیوزی لینڈ کے281رنز کے ہدف کے تعاقب میں گرین شرٹس بمشکل210 رنزہی بنا سکے اورڈھیر ہوگئے۔  گرین شرٹس نے ٹاس جیت کر بلیک کیپ کو پہلے بیٹنگ کی …

مزید پڑھیں

تیسرا ٹی ٹوئنٹی؛ نیوزی لینڈ نے پاکستان کے سارے خواب کی دھجیاں اڑا دی

بوم بوم کی تمنا ، کوئی کھلاڑی ساتھ نا دے سکا،کبھی بالرز تو کبھی بیٹسمین ناکام، آفریدی مایوسویلنگٹن: نیوزی لینڈ نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 95 رنز سے شکست دے کر سیریز 2-1 سے اپنے نام کرلی۔ 197 رنز کے تعاقب میں گرین شرٹس صرف 101 رنزپر ہی …

مزید پڑھیں