کھیل و ثقافت

ورلڈ ٹی 20: سپر 10 مرحلے کا افتتاحی میچ آج میزبان بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا

ناگپور : ورلڈ ٹی 20 کے سپر 10 مرحلے کا آغاز آج سے ہو رہا ہے اور ابتدائی میچ بھارت اور نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلا جائے گا جو پاکستانی وقت کے مطابق شام سات بجے شروع ہو گا۔تفصیلات کے مطابق کوالیفائنگ راﺅنڈ اور وارم اپ میچز کے بعد ورلڈ …

مزید پڑھیں

کپتان شاہد آفریدی ایک بار پھر ناکام رہے

کولکتہ: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو جیت کے لئے 158 رنز کا ہدف دیا ہے۔ کولکتہ کے ایڈن گارڈن اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں پاکستان نے محمد حفیظ کے برق رفتار 70 رنز کی ہدولت مقررہ 20 اوورز میں 157 رنز …

مزید پڑھیں

بھارت میں جتنا پیار ملا ہے اتنا تو کبھی پاکستان میں بھی نہیں ملا۔

لاہور: بھارت کی حمایت میں بیان دینے پر قومی ٹی 20 ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کو لیگل نوٹس بھجوادیا گیا۔نجی ٹی وی  نیوز کے مطابق لیگل نوٹس جوڈیشل ایکٹویزم پینل کے رکن اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی جانب سے بھجوایا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ شاہد آفریدی …

مزید پڑھیں

ورلڈ ٹی 20 بڑا ایونٹ، سینئر کھلاڑیوں سے سب ہی اچھی پرفارمنس کی توقع رکھتے ہیں: کوہلی

نئی دلی : بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نے کہا ہے کہ ورلڈ ٹی 20 بہت بڑا ایونٹ ہے اور سینئر کھلاڑیوں سے سب ہی اچھی پرفارمنس کی توقع رکھتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نئی دلی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ویرات کوہلی نے کہا کہ جیت کی ایک ہی چابی …

مزید پڑھیں

’کرکٹ کا جو مزا بھارت میں ہے وہ کہیں اور نہیں‘

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے ورلڈ ٹی20 مقابلوں میں حصہ لینے کے لیے بھارت پہنچنے والی پاکستان ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ کرکٹ کو سیاست سے دور رکھنا چاہیے اور پاکستان اور بھارت کے لوگ اچھی کرکٹ دیکھنا چاہتے ہیں۔ بھارتی شہر کولکتہ پہنچنے کے بعد اتوار …

مزید پڑھیں

بھارت کے نرالے انداز، پاکستانی کمنٹیٹر کو غلط شہروں کا ویزا جاری کردیا

کراچی: بھارتی ہائی کمیشن نے پاکستانی کرکٹ کمنٹیٹر محمد ادریس کا ایسے شہروں کو ویزا جاری کردیا جہاں قومی ٹیم کا کوئی میچ ہی شیڈول نہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق محمد ادریس کو بھارتی ہائی کمیشن کی جانب سے نئی دہلی اور ممبئی کا ویزا دیاگیا ہے، محمد ادریس نے بھارت …

مزید پڑھیں

قومی ٹیم کا طیارہ کولکتہ ایئرپورٹ پر لینڈ کر گیا،پولیس اور فوج کی بھاری نفری تعینات

کولکتہ : قومی کرکٹ ٹیم کا طیارہ کولکتہ ایئرپورٹ پر لینڈ کر  ہے اور اس حوالے سے بھارتی حکومت کی جانب سے انتہائی سخت سیکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں،پاکستانی ٹیم کو بلٹ پروف بس کے ذریعے ہوٹل پہنچایا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا کا کہناہے پاکستانی کرکٹ ٹیم کی …

مزید پڑھیں

ٹورنا منٹ میں بہتر پرفارم کریں گے ،تیاری اچھی ہے ،قومی ٹیم جیت کے لیے پر عزم ہے :وقار یونس

لاہور : قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے بھارت میں کھیلنے کی اجازت ملنے کے بعد کوشش کریں گے کہ اس ٹورنامنٹ میں بہتر پرفارم کریں ،قومی ٹیم کی تیاری اچھی ہے اور ہم جیت کے لیے پر عزم ہیں۔بھارت میں …

مزید پڑھیں

ورلڈ ٹی 20؛پاکستان اور بنگال کا وارم اپ میچ منسوخ کر دیا گیا

نئی دہلی : ورلڈ ٹی 20 میں شرکت کے لیے گرین شرٹس کو تاخیر سے  روانگی کی اجازت ملنے کی وجہ سے پاکستان کا وارم اپ میچ منسوخ کر دیا گیا ہے۔ میڈ یا رپورٹس کے مطابق پاکستان نے شیڈول کے مطابق بارہ مارچ کو اپنا وارم اپ میچ بنگال …

مزید پڑھیں

لاھور۔ صوفی تھیٹر فیسٹیول اٹھارا مارچ سے شروع

لاہور۔ صوفی تھیٹر فیسٹیول کی تیاریاں شروع ہوگئیں،لاہور والڈ سٹی اتھارٹی کے زیراہتمام صوفی تھیٹر فسٹیول کی تیاریاں شروع ہوگئیں ہیں جس کا آغاز اٹھارہ مارچ سے حضوری باغ میں ہوگا۔اس تین روزہ صوفی تھیٹر فیسٹیول میں سات مختلف ڈرامے پیش کئے جائیں گے جن میںڈرامہ ’’شاہ‘‘، اج آکھاں وارث …

مزید پڑھیں