کھیل و ثقافت

ویرات کوہلی سے بات کی ، پتہ چلاکہ عمراکمل اور احمدشہزادکرکٹ کے علاوہ ساری دنیا کی باتیں کرتے ہیں : شعیب اختر

کراچی : پاکستان کے سابق فاسٹ باﺅلر شعیب اختر نے بتایاکہ احمد شہزاد اور عمراکمل بھارتی کرکٹرویرات کوہلی جیسے اچھے پلیئرہیں اور دونوں میں ٹیلنٹ موجود ہے ، میں نے ویرات سے بات بھی کی کہ تم پاکستانی کھلاڑیوں سے بات نہیں کرتے ، آپ جیسا ہی کھیلتے ہیں ، …

مزید پڑھیں

وزارت داخلہ نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو ورلڈ ٹی 20 میں شرکت کیلئے بھارت جانے سے روک دیا

اسلام آباد: وزارت داخلہ نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو ورلڈ ٹی 20 میں شرکت کیلئے بھارت جانے سے روک دیا ہے۔نجی ٹی وی نے دعویٰ کیاہے کہ وزارت داخلہ کے ذمہ دارترین ذرائع نے بتایا کہ  پاکستان کرکٹ ٹیم کو ورلڈ ٹی 20 میں شرکت کیلئے بھارت جانے سے روک دیا اور …

مزید پڑھیں

سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے دھرم شالہ میں میچ نہ کھیلنے کا حتمی فیصلہ۔ بھارت کی نئی پیشکش

پاکستان کی جانب سے سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے دھرم شالہ میں میچ نہ کھیلنے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے اور پی سی بی کے چیئرمین شہریار خان نے کہا ہے پاکستان اور بھارت کا میچ دھرم شالہ میں کسی صورت نہیں ہو گا جبکہ سیکیورٹی کی ضمانت ملنے …

مزید پڑھیں

پاکستانی سیکیورٹی وفد نے دھرم شالہ میں میچ کیلئے گرین سگنل دیدیا :بھارتی میڈیا کا دعویٰ

اسلام آباد : بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیاہے کہ پاک بھارت میچ کیلئے پاکستانی سیکیورٹی وفد نے دھرم شالہ میں میچ کیلئے گرین سگنل دیدیاہے ۔تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا کاکہناہے کہ ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ جو کہ 19مارچ کو دھرم شالہ میں شیڈول ہے اس …

مزید پڑھیں

ورلڈ ٹی 20: زمبابوے نے ہانگ کانگ کو جیت کیلئے 159 رنز کا ہدف دیدیا

ناگپور : ورلڈ ٹی 20 کے افتتاحی میچ میں زمبابوے نے ہانگ کانگ کو جیت کیلئے 159 رنز کا ہدف دیدیا ہے۔ ووسی سباندا 46 گیندوں پر 59 رنز بنا کر نمایاں بلے باز رہے۔ تفصیلات کے مطابق ویداربھا کرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن سٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں …

مزید پڑھیں

ورلڈ ٹی 20 میں پاک بھارت میچ کے خلاف دھرم شالہ کے رہائشیوں کااحتجاج

نئی دلی: ورلڈ ٹی 20 میں پاک بھارت میچ کے خلاف دھرم شالہ کے رہائشیوں نے احتجاج شروع کردیا ۔بھارتی میڈیا کے مطابق ورلڈ ٹی 20 میں پاکستان اور بھارت کا میچ ریاست ہماچل پردیش کے شہر دھرم شالہ میں کھیلا جائے گا ۔ وزیر اعلیٰ ہماچل پردیش کے سکیورٹی …

مزید پڑھیں

ورلڈ ٹی 20، پی سی بی نے پاک، بھارت میچ دھرم شالہ سے منتقل کرنے کا مطالبہ کر دیا

لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) سے ورلڈ ٹی 20 میں پاک، بھارت میچ منتقل کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دھرم شالہ میں احتجاج اور سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر پی سی بی نے آئی سی سی …

مزید پڑھیں

ملنگا سری لنکن ٹیم کی قیادت سے دستبردار

32 سالہ فاسٹ باؤلر انجری کے سبب ایک عرصے سے کرکٹ سے دور تھے اور گزشتہ ماہ ایشیا کپ کے ذریعے ان کی کرکٹ میں واپسی ہوئی لیکن وہاں بھی وہ انجری کا شکار ہو کر پورا ایونٹ نہیں کھیل سکے تھے۔ ایشیا کپ میں دفاعی چیمپیئن سری لنکن ٹیم …

مزید پڑھیں

میں پاکستان کاسلیکٹر ہوتا تو سعید اجمل کئے بارے میں ضرور سوچتا: وسیم اکرم

کراچی: پاکستان کے سابق کپتان اور شہرہ آفاق آل راوندر وسیم اکرم نے کہا ہے کہ اگر میں پاکستان کا سلیکٹر ہوتا تو سعید اجمل کے بارے میں ضرور سوچتا۔انہوں نے کہا کہ احمد شہزاد کا سب سے بڑا مسئلہ ڈسپلن ہے اس کو گائیڈ کرنے کی ضرورت ہے۔میرے ہوتے ہوئے …

مزید پڑھیں

وقار یونس کا قوم کو ایک بار پھر دلاسہ برا کھیلنے سے دنیا ختم نہیں ہوئی، جلد قوم کا سر فخر سے بلند کر دیں گے:

لاہور : پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس نے قوم کو ایک بار پھر دلاسہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایشیا کپ میں ہم برا کھیلے لیکن اس سے دنیا ختم نہیں ہوئی۔ جلد قوم کا سر فخر سے بلند کر دیں گے۔وقار یونس نے ایک ٹویٹ میں …

مزید پڑھیں