کھیل و ثقافت

بنگلہ دیش کی وزیراعظم حسینہ واجد بھی میچ دیکھنے کیلئے سٹیڈیم پہنچ گئیں: تماشائیوں کی نعرے بازی

میر پور: پاک بنگلہ دیش میچ کو دیکھنے کیلئے بنگلہ دیش کی وزیراعظم حسینہ واجد بھی سٹیڈیم میں موجود تھیں۔ حسینہ واجد کسی بھی پاکستانی کھلاڑی کے آوٹ ہونے پر اپنی خوشی کا اظہار کرتی رہیں۔ جیسے ہی ان کی تصویر بڑی سکرین میں آتی تماشائی نعرے بلند کرنا شروع …

مزید پڑھیں

پاکستان کا ٹاس جیت کا بیٹنگ کا فیصلہ

میر پور (مانیٹرنگ ڈیسک)ایشیا کپ کے انتہائی اہم میچ میں پاکستان کے کپتان شاہد آفریدی نے بنگلہ دیش کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ ہے ۔تفصیلات کے مطابق شیر بنگلہ سٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے …

مزید پڑھیں

ایشیا کپ ٹی ٹوینٹی،بھارت کا سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کافیصلہ

ڈھاکہ : ایشیا کپ ٹی ٹوینٹی میں بھارت نے سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کافیصلہ کیاہے ۔تفصیلات کے مطابق بھارت نے ایشیا ٹی ٹوینٹی کپ میں اب تک دو میچ کھیلے ہیں اور ان میں کسی میں شکست ہیں کھائی ہے ۔

مزید پڑھیں

شہریار خان کوبھارتی ہم منصب کافون ، پاکستانی ٹیم، صحافیوں اور شائقین کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کرنے کی یقین دہانی

لاہور : چیئرمین پی سی بی شہریار خان سے بھارتی ہم منصب نے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے اور پاکستانی ٹیم، صحافیوں اور شائقین کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔تفصیلات کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ ششانک منوہر نے چیئرمین پی سی …

مزید پڑھیں

”پروفیسر “ سبق ہی بھول گئے: محمد حفیظ کی ناکامیوں کا سلسلہ جاری

میر پور: ایشیا کپ میں پاکستان کے دوسرے بلے بازوں کے ساتھ ساتھ” پروفیسر“ محمد حفیظ کی ناکامیوں کا سلسلہ جاری ہے اور بھارت کیخلاف ناکام ہونے کے بعد وہ ایک بار پھر یو اے ای کیخلاف بھی 11رنز بنا کر پویلین واپس لوٹ گئے۔ حفیظ کو ٹیم میں پروفیسر …

مزید پڑھیں

کتناسکور ہوتو پاکستان کو ہرانے کے لئے کافی ہوگا؟اماراتی ٹیم کے کوچ عاقب جاوید کا ایسا دعویٰ کہ پاکستانیوں کو پریشان کردیا

دبئی : متحدہ عرب امارات کے کوچ عاقب جاوید نے کہا ہے کہ اگر 100 یا اس سے زیادہ سکور کرلیا جائے تو یہ پاکستانی ٹیم کو ہرانے کے لئے اچھا سکورہوگا۔ میچ شروع ہونے سے قبل عاقب جاوید کا کہنا تھا کہ اگر ان کی ٹیم 100تک سکور بنالے …

مزید پڑھیں

پاکستان کو ایک اور ایسا نوجوان باولر مل گیا جس نے شعیب اختر کی یاد تازہ کردی

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کو ایسا باولر مل گیا ہے جس نے شعیب اختر کا دور یاد کرادیا ،عمران خان فاسٹ باولنگ کمپیٹشن میں یہ ہیرا تلاش ہوا ہے ۔تفصیل کے مطابق چیئر مین پی ٹی آئی نے چند ماہ قبل وعدہ کیا تھا کہ وہ قومی ٹیم کو بہترین …

مزید پڑھیں

پاکستان ٹی ٹونٹی میچز کی سنچری بنانے والا پہلا ملک، کیویز کا دوسرا نمبر ,بھارت آٹھویں نمبر پر

میر پور: متحدہ یو اے ای کے خلاف میچ پاکستان کا 100واں ٹی ٹونٹی میچ تھا ۔ اس سے پہلے پاکستان دنیا میں سب سے زیادہ ٹی ٹونٹی کھیلنے والا ملک بن چکاہے۔ نیوزی لینڈ کا دوسرا نمبر ہے جس نے 88میچز کھیلے ہیں۔معروف ویب سائٹ ” کرک انفو“ کے …

مزید پڑھیں

شاہد آفریدی کو ورلڈ کپ کے بعد ریٹائرمنٹ کی شرط پر کپتان بنا یا تھا :شہریار خان

لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئر مین شہریار خان نے کہا ہے کہ شاہد آفریدی کو ورلڈ کپ کے بعد ریٹائرمنٹ کی شرط پر کپتان بنا یا تھا ،شاہد آفریدی نے جو بھی بات کرنی ہے وہ میڈ یا میں کرنے کے بجائے مجھ سے  کریں ،کھیل کو سیاست …

مزید پڑھیں