کھیل و ثقافت

’ ناچ بسنتی ناچ‘ کا مطالبہ مہنگا پڑ گیا، عمر اکمل سمیت 5 کھلاڑیوں کیخلاف تحقیقات شروع

فیصل آباد: بالی ووڈ فلم شعلے میں ٹھاکر نے کہا تھا کہ ” ناچ بسنتی ناچ“ مگر یہاں پاکستانی کرکٹرز بھی فیصل آباد کے تھیٹر میں یہی ڈائیلاگ مارتے پکڑے گئے جس پر پی سی بی نے تحقیقات شروع کردی ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اتوار اور پیر کی درمیانی شب …

مزید پڑھیں

اولمپیا شہر میں ریوگیمزکی مشعل روشن کر دی گئی

یونان میں اولمپکس کی جائے پیدائش اولمپیا شہر میں منعقدہ تقریب کے دوران ریوگیمز2016 کی مشعل روشن کر دی گئی۔ قدیم یونانی لباس میں ملبوس اداکارہ کیٹرینا لیہو نے سورج کی کرنوں کا استعمال کرتے ہوئے مشعل جلائی، اولمپک ٹارچ کو مختلف ایتھلیٹ ایک بین الاقوامی ریلے دوڑ میں لے …

مزید پڑھیں

سابق امریکی خاتون ریسلر چائنا چل بسیں

لاس اینجلس: سابق ریسلر اور ٹی وی اداکارہ جان لورر اپنے کمرے میں مردہ حالت میں پائی گئیں جن کی موت کے حوالے سے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔ 46 سالہ سابق امریکی ریسلر جان لورر جو چائنا کے نام سے مشہور تھیں اپنے اپارٹمنٹ میں مردہ حالت میں پائی …

مزید پڑھیں

دورہ انگلینڈ کیلئے عارضی طور پر کسی کو بھی کوچ بنایا جا سکتا ہے۔ شہریار خان

چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے کہا ہے کہ کوچ اور سلیکشن کمیٹی کے حوالے سے تاحال کوئی فیصلہ نہیں کیا اور اس حوالے سے صرف افواہیں زیر گردش ہیں قومی ٹیم کے دورہ انگلینڈ کیلئے مستقل کی جگہ عارضی کوچ آسکتا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے سالانہ جنرل اجلاس …

مزید پڑھیں

فاسٹ باولر محمد عامر آج اپنی 24ویں سالگرہ منارہے ہیں

لاہور:قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باو¿لر محمد عامر آج اپنی 24ویں سالگرہ منا رہے ہیں، دوست احباب کی جانب سے محمد عامر کو مبارکباد کے پیغامات موصول ہو رہے ہیں۔فاسٹ باو¿لر محمد عامر 13 اپریل 1992کو گوجر خان میں پیدا ہوئے۔  محمد عامر نے 2009میں انگلینڈ کے خلاف اوول میں …

مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے برطانوی کرکٹرہلاک

ٹرینیڈاڈ: برطانوی نوجوان کرکٹر ایڈریان سینٹ جون ڈاکوؤں کے موبائل چھیننے پر مزاحمت کے دوران ان کی فائرنگ کا نشانہ بن کر ہلاک ہوگئے جب کہ ویسٹ انڈیز کے شہرت یافتہ کھلاڑی کرس گیل نے ان کی موت پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق گیل اکیڈمی …

مزید پڑھیں

پاکستان کپ کیلئے ڈرافٹنگ کا عمل مکمل، 5 کپتانوں نے اپنی اپنی ٹیم کا انتخاب کرلیا

لاہور: پاکستان کپ کے لئے پاکستان کے 75 بہترین کھلاڑیوں کا انتخاب کرلیا جنہیں 5 مختلف ٹیموں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ پی سی بی نے پاکستان سپر لیگ کے کامیاب انعقاد کے بعد پاکستان کپ کے نام سے ایک اور ٹورنامنٹ کرانے کی تیاریاں مکمل کرلیں، ایونٹ 19 اپریل سے …

مزید پڑھیں

پاکستان کپ ، شاہدآفریدی کا ٹورنامنٹ نہ کھیلنے کا فیصلہ

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ کی طرز پر پاکستان کپ کرانے کافیصلہ کیاہے جس میں وفاق، سندھ ، پنجاب ، خیبرپختونخوا اور بلوچستان کی ٹیمیں شرکت کریں گی، پانچوں ٹیموں کی کپتانی بالترتیب مصباح الحق، سرفرازاحمد ، شعیب ملک ، یونس خان اور اظہر علی کریں گے …

مزید پڑھیں

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ: آسٹریلیا نے پاکستان کوچارصفر سے شکست دے دی

سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کیخلاف آسٹریلیا نے چار صفر گول کے فرق سے کامیابی حاصل کرلی۔ ایونٹ میں پاکستان کی یہ دوسری شکست ہے۔ ملائیشیا کے شہر ایپوہ میں کھیلے جارہے سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان نے اپنا تیسرا میچ آسٹریلیا کیخلاف کھیلا۔ اس میچ …

مزید پڑھیں

وقار نے چیف سلیکٹر پرمن مانیوں کا الزام دھردیا

وقاریونس کی رپورٹ کی مزید تفصیلات سامنے آگئیں، سابق ہیڈ کوچ نے چیف سلیکٹر کی من مانیوں سے پردہ اٹھایا ہے، کراچی میں اتفاق رائے سے منتخب کیا جانے والا اسکواڈ لاہور میں تبدیل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق  ہیڈ کوچ وقار یونس کی جانب سے قومی ٹیم کی …

مزید پڑھیں