کھیل و ثقافت

روسی اولمپیئن کی پہلی پرواز برازیل کے لیے روانہ

روس کی اولمپک ٹیم کے 70 ارکان سنہ 2016 کے ریو اولمپکس میں شرکت کے لیے ماسکو سے برازیل کے لیے روانہ ہو گئے ہیں جبکہ باقی ڈوپنگ کی وجہ سے پابندی کے تحت گھر پر ہی رہیں گے۔ والی بال، ہینڈ بال، باکسنگ، سنکرونائزڈ تیراکی، اور ٹیبل ٹینس کی …

مزید پڑھیں

بین سٹوکس انگلش ٹیم سے ایک بار پھر باہر

انگلش آل راؤنڈر بین سٹوکس پنڈلی میں تکلیف کے باعث پاکستان کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔ 25 سالہ بین سٹوکس اولڈ ٹریفورڈ میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز بولنگ کے دوران زخمی ہوگئے تھے۔ اس میچ میں انگلینڈ نے 330 رنز …

مزید پڑھیں

پاک انگلینڈ ون ڈی میچ،ابتدائی اسکواڈ تیار کرلیا گیا

لاہور : انگلش ٹیم کے خلاف ون ڈے میچز میں شرکت کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے ابتدائی اسکواڈ تیار کرلیا گیا ہے، اسکواڈ کا تربیتی کیمپ اگست میں شروع ہوگا۔ پاکستان کرکٹ بور ذرائع کے مطابق انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز میں شرکت کیلئے قومی کرکٹ ٹیم …

مزید پڑھیں

فاسٹ بولر بریٹ لی کی پہلی فلم کی تشہیری مہم

دبئی: سابق آسٹریلین فاسٹ بولر بریٹ لی اپنی فلم کی تشہیر کے لیے دبئی پہنچ گئے۔ کرکٹ کے میدانوں میں اپنی دھاک بٹھانے والے بریٹ لی نے دیگر شعبہ فنون میں بھی اپنی قسمت آزمائی۔ پہلے وہ موسیقار بنے اور آشا بھوسلے کے ساتھ ایک گانا گایا۔ اب ان کی …

مزید پڑھیں

یا سر شاہ سے متعلق افسو سناک خبر

 انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جاری کردہ نئی ٹیسٹ ریکنگ کے مطابق بولنگ کے شعبے میں لارڈز ٹیسٹ کے ہیرو یاسر شاہ کو اولڈ ٹریفرڈٹیسٹ میں خراب کارکردگی بہت مہنگی پڑی ہے اور وہ پہلے نمبر سے پانچویں نمبر پر چلے گئے ہیں’ بھارت کے ایشون نے ویسٹ انڈیز کے خلاف7وکٹیں …

مزید پڑھیں

ڈوپنگ سکینڈلز کے باعث اولمپکس میں عوامی دلچسپی کم

سروس کے ایک سروے سے پتا چلا ہے کہ ریو اولمپکس کے آغاز سے قبل ڈوپنگ سے متعلق سکینڈلز نے ان کھیلوں میں عوامی دلچسپی کم کر دی ہے۔ 19 ہزار افراد پر کیے گئے سروے کے مطابق19 ممالک کے 57 فیصد افراد کا کہنا ہے کہ ڈوپنگ کی وجہ …

مزید پڑھیں

ایک اور انڈین ایتھلیٹ ڈوپ ٹیسٹ میں ناکام

برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں پانچ اگست سے شروع ہونے والے اولمپکس مقابلوں میں شرکت کے لیے منتخب کیے جانے والے انڈین ایتھلیٹ اندرجیت سنگھ بھی ڈوپ ٹیسٹ میں ناکام ہوگئے ہیں۔ اندرجیت سنگھ کو ’شاٹ پٹ‘ یعنی گولہ پھینکنے کے مقابلے میں حصہ لینے کے لیے انڈین …

مزید پڑھیں

پاکستان کو خود پر عدم اعتماد لے ڈوبا

دوسرے ٹیسٹ میچ میں اپنی ٹیم کی شکست کے بعد پاکستانی کرکٹ کے شائقین یقیناً خود کو ایک تباہ شدہ عمارت کے ملبے سے بچ نکلنے والے فرد سا محسوس کر رہے ہوں گے۔ وہ ملبہ جس میں ہماری وہ بولنگ دفن ہوئی جس کی تعریف میں لوگ رطب السان …

مزید پڑھیں

انگلینڈ ٹیم کی ذمہ داری سب سے بڑا امتحان ہے

انگلینڈ کی فٹبال ٹیم کے نئے کوچ سیم الرڈائس کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کی ٹیم کی ذمہ داری ان کے کیریئر کا ’سب سے بڑا امتحان‘ ہوگا۔ انگلینڈ کی قومی ٹیم کے کوچ کا عہدہ سنبھالنے کے انھوں نے پہلی نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ’افراد کی نظامت‘ …

مزید پڑھیں

انگلینڈ 173 پر ڈکلیئر، پاکستان کے سامنے پہاڑ سا ہدف

انگلینڈ کے مابین اولڈ ٹریفرڈ کے میدان پر کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز انگلینڈ نے دوسری اننگز میں ایک کھلاڑی کے نقصان پر 173 رنز بنا کر اننگز ڈکلیئر کر دی ہے۔ اس طرح پاکستان کو جیت کے لیے 565 رنز کا ہدف دیا ہے۔ انگلینڈ کی …

مزید پڑھیں