کھیل و ثقافت

نیوزی لینڈ نے ٹی 20 میچ میں سری لنکا کو 35 رنز سے شکست دیدی

نیوزی لینڈ نے ٹی 20 میچ میں سری لنکا کو 35 رنز سے شکست دیدی

آکلینڈ : نیوزی لینڈ نے واحد ٹی 20 میچ میں سری لنکا کو شکست دیدی سری لنکن ٹیم 180 رنز کے ہدف کے تعاقب میں صرف 144 رنز بنا کر آﺅٹ ہو گئی۔ نیوزی لینڈ نے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 179 رنز کا پہاڑ کھڑا کر …

مزید پڑھیں

میرا کراچی کنگز کے ساتھ سفر تمام ہوا

کراچی: سابق ٹیسٹ کرکٹر راشد لطیف نے کہا کہ میرا کراچی کنگز کے ساتھ سفر تمام ہوا سابق کپتان راشد لطیف پی ایس ایل کی فرنچائز کے ساتھ بطور ڈائریکٹر کرکٹ آپریشنز وابستہ تھے۔ سابق ٹیسٹ کرکٹ اور پی ایس ایل کی فرنچائز کے ڈائریکٹر کرکٹ آپریشنز نے کراچی کنگز کو …

مزید پڑھیں

برازیلین ویمن مکسڈ مارشل آرٹ فائٹر نے چور کے چھکے چھڑا دیے

برازیلین ویمن مکسڈ مارشل آرٹ فائٹر نے چور کے چھکے چھڑا دیے

ریوڈی جنیرو:  برازیلین مکسڈ مارشل آرٹ فائٹر پولیانا وینا نے چور کے چھکے چھڑادیے۔ وہ ٹیکسی کے انتظار میں کھڑی تھیں کہ ایک شخص نے ان سے موبائل مانگتے ہوئے خبردار کیا کہ اس کی جیب میں گن ہے، پولیانا نے کہاکہ مجھے گن عجیب سی دکھائی دی۔ اس لیے میں …

مزید پڑھیں

مصر کا مسلمان کھلاڑی افریقہ کا بہترین فٹ بالر قرار

مصر کا مسلمان کھلاڑی افریقہ کا بہترین فٹ بالر قرار

قاہرہ: مصر کے اسٹار فٹ بالر ایک اور  ایوارڈ لے اڑے، محمد صلاح نے افریقہ کے بہترین فٹ بالر کا ایوارڈ جیت لیا. تفصیلات کے مطابق محمد صلاح مسلسل دوسرے سال افریقہ کے بہترین کھلاڑی کا اعزاز حاصل کرنے والے فٹ بالر بن گئے۔ سینیگال میں ہونے والی کنفیڈیشن آف …

مزید پڑھیں

پاکستان ٹیم کے کوچ یا کپتان کی تبدیلی سے فرق نہیں پڑے گا: وسیم اکرم

پاکستان ٹیم کے کوچ یا کپتان کی تبدیلی سے فرق نہیں پڑے گا: وسیم اکرم

  کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ ٹیم کے کپتان یا کوچ کی تبدیلی سے فرق نہیں پڑے گا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وسیم اکرم نے کہا کہ جنوبی افریقا کی وکٹیں ٹیسٹ کرکٹ کے معیار کی نہیں اور ہمارے …

مزید پڑھیں

برازیل فٹبالر کاکا کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات سے معذرت

برازیل فٹبالر کاکا نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات سے معذرت کرلی۔

کراچی:  برازیل فٹبالر کاکا نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات سے معذرت کرلی۔ وزیراعظم عمران خان کی پاکستان آنے والے معروف انٹرنیشنل فٹبالرز سے ملاقات کی خواہش پوری نہ ہوسکے گی۔ انتہائی باوثوق ذرائع کے مطابق وزیراعظم جمعرات کو پاکستان کے ایک روزہ دورے پر آنے والے عالمی شہرت یافتہ …

مزید پڑھیں

سری لنکا سے سیریزمیں آسٹریلین ٹیم سے کئی بڑے ڈراپ

سری لنکا سے سیریزمیں آسٹریلین ٹیم سے کئی بڑے ڈراپ

میلبورن : تاریخی شکست کے بعد آسٹریلین ٹیم سے کئی بڑے نام باہر ، بھارت کے ہاتھوں تاریخی شکست نے آسٹریلوی کھلاڑیوں پر بجلیاں گرا دیں ٹیسٹ سیریز میں تاریخی شکست کے بعد آسٹریلین سلیکٹرز نے ٹیم سے کئی بڑے نام باہر کرتے ہوئے سری لنکا کے خلاف سیریز کیلئے 13 رکنی …

مزید پڑھیں

بھارتی کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں پر خزانے کے منہ کھول دیئے

بھارتی کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں پر خزانے کے منہ کھول دیئے

سڈنی: آسٹریلیا کی سرزمین پر ٹیسٹ سیریزمیں تاریخی فتح حاصل ہونے پر بھارتی کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں پر پیسوں کی بارش کردی انڈین ٹی وی کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ نے ہندوستانی ٹیم کو آسٹریلیا کو 71 سال بعد ٹیسٹ سیریز میں تاریخی شکست دینے پر کھلاڑیوں کو خوش کر دیا ہے بی …

مزید پڑھیں

سڈنی ٹیسٹ: بھارت نے چار میچوں کی سیریز دو ایک سے جیت لی

سڈنی ٹیسٹ: بھارت نے چار میچوں کی سیریز دو ایک سے جیت لی

سڈنی :  بھارت نے تاریخ میں پہلی بار آسٹریلوی ٹیم کو آسٹریلیا میں شکست دے کر ریکارڈ بنا لیا ۔اس سے قبل کسی ایشائی ملک نے یہ اعزاز حاصل نہیں کیا تھا آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان چوتھا ٹیسٹ بارش کے باعث ڈرا ہونے سے بھارت نے چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز …

مزید پڑھیں

بوم بوم آفریدی کی بی پی ایل میں بہترین بلے باز ی

بوم بوم آفریدی کی بی پی ایل میں بہترین بلے باز ی

ڈھاکہ:  شاہد آفریدی نے بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں کومیلا وکٹورینز کے لیے دھواں دھار اننگز کھیل کر ٹیم کو فتح دلادی بی پی ایل کے تیسرے میچ میں کومیلا وکٹورینز نے سلہٹ سکسرز کو ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی دعوت دی جس نے نکولس پوران کے41رنز کی بدولت مقررہ20اوورز میں8وکٹوں …

مزید پڑھیں